واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


انوکھی تھیلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-10-11, 07:32 PM   #1
انوکھی تھیلی
ام معاویہ ام معاویہ آف لائن ہے 21-10-11, 07:32 PM

مشھور تاریخ دان امام واقدی رحمہ اللہ کہتے ھیں کہ،
ایک مرتبہ مجھے بڑی مالی پریشانی کاسامنا کرنا پڑا- فاقوں تک نوبت جا پہنچی ، گھر سے اطلاع آئی کہ عہد کی آمد آمد ھے، اور گھر میں کچھ بھی نہیں بڑے تو صبر کرلیں گے لیکن بچے مفلسی کی عید کیسے گزاریں گے؟ یہ سن کر میں ایک تاجر کے پاس قرض لینےگیا ، وہ مجھے دیکھتے ھی سمجھ گیا اور بارہ سو درھم کی تھیلی میرے ھاتھ میں تھمادی - میں گھر آگیا - ابھی بیتھا ھی تھا کہ میرا ایک ھاشمی دوست آگیا - اُ س کے گھر بھی غربت نے ڈیرہ ڈال رکھا تھا - وہ مجھ سےقرض مانگنے آیا تھا ، میں نے اہلیہ کو قصہ سُنایا ، وہ کہنے لگی ۔ کتنے درھم دینے کا ارادہ ھے ؟ میں نے کھا تھیلی کا نصف کرلیں گے - دونوں کا کام چل جائیگا - وہ کہنے لگی ؛ بڑی عجیب بات ھے - آپ ایک ادمی کے پاس گئے اس نے اپکو بارہ سو درھم دئے ، اور آپ اسے ایک آدمی کے عطیہ کا نصف دے رہے ھیں - آپ اسے پوری تھیلی دیدیں - چنانچہ میں نے وہ تھیلی کھولے بغیر اُس کے حوالے کردی - وہ تھیلی لیکر گھر پُہنچا تو وہ تاجر دوست اُس کے پاس آگیا اور کہا عید کی آمد آمد ھے ،گھر میں کُچھ نہیں ،کُچھ مال قرض چاھیے ؛؛ ھاشمی دوست نے وہی تھیلی اُس کے حوالے کردی اپنی ھی تھیلی اس طرح دیکھ کر اُسے بڑی حیرت ہوئی ، کہ یہ کیا ماجرا ھے ؟ وہ تھیلی ھاشمی دوست کے پاس چھوڑ کر میرے پاس آیا -میں نے اُسے پورا واقعہ سُنایا -در حقیقت تاجر کے پاس بھی اُس تھیلی کے علاوہ کُچھ نہیں تھا - وہ سارا کُچھ مُجھے دے چکا تھا اور خود قرض لینے ھاشمی کے پاس چلاگیا تھا ھاشمی نے جب تھیلی حوالے کرنا چاھی تو راز کُھل گیا -
ایثاروھمدردی کے اس انوکھے واقعے کی اطلاع جب وزیر یحی بن خالد کے پاس پُہنچی تو وہ دس ھزار دینار لیکر آئے -کہنے لگے؛ ان میں سے دو ھزار آپ کے ھاشمی دوست کے اور دو ھزار تاجر کے دو ھزار آپ کے اور چار ھزار آپکی اھلیہ کے کیونکہ وہ سب سے زیادہ اعزاز کے قابل ھے -

ام معاویہ
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 13
شکریہ: 40
13 مراسلہ میں 87 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 158
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام معاویہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-10-11), قاسمی (21-10-11), راجہ اکرام (21-10-11), سیفی خان (21-10-11)
جواب

Tags
گھر, گے, واقعے, وزیر, قصہ, چھوڑ, چار, آیا, آئی, آدمی, اُسے, اللہ, اسے, بچے, بارہ, حوالے, خود, دوست, دے, عہد, عید, عجیب, عطیہ, غربت, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بلی آئی تھیلے سے باہر فیصل ناصر عمومی بحث 5 09-05-11 11:08 AM
ہر کوئ دل کی ہتھیلی پر ہے صحرا رکھے . نیلم خان شاعری اور مصوری 13 26-04-11 05:08 PM
بلی تھیلے سے باہر آ گئی ....، اب ”چوزے“ بھی جاگ جائیں جاویداسد خبریں 0 23-09-10 03:51 PM
کھانے کو نہ ملا، کوہستان میں6بچے مر گئے۔آٹاکے تھیلا3ہزار ۔گھی 2سو ۔چینی150 روپے کلو جاویداسد خبریں 1 15-08-10 05:25 PM
ایکس پی ۔ کی تھیمز چاہیے محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 5 22-06-10 10:27 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger