| دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں! |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 301
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | فیاض انصاری (14-03-12), یاسر عمران مرزا (11-02-11), ام احمد (27-07-11), ابو عمار (22-07-11), ابن جمال (24-02-11), احمد نذیر (17-07-11), حسن قادری (27-07-11), سیفی خان (20-07-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ایک عمدہ فیصلہ یقینن
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقینا بہت مشکل اور صبر آزما فیصلہ تھا۔۔کیا یہ لڑائی دو سپہ سالاروں کی زیر سرپرستی ہو رہی تھی؟؟ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ اور ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ۔ورنہ فیصلے کا حق تو امیر کو ہوتا ہے۔۔
|
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام احمد (27-07-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حضرت ابو عبیدہ آرمی چیف تھے اور حضرت خالد کماندر
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسی طرح ایک قلعہ کا محاصرہ حضرت خالدنے کیا اور مہینہ محاصرے میں گزر گیا ایکدن صبح کے وقت دشمنوں نے دروازہ کھولا اور اپنی زمینوں میں کام کاج کیلے چل پڑے حضرت خالد نے ان سے کہا تم کدھر جا رھے ھو ۔۔۔ کہنے لگے رات کی صلح ھوگی ھے آپنے فر مایا کمانڈر میں صلح کیسی مجھے معلوم ھی نھیں۔۔۔ جاو صلح نامہ لیکر آو صلح نامہ ُلایا گیا تو اسپر ایک غلام کے دستخط تھے حضرت خالد نے فرمایا یہ ھم تسلیم نھیں کرتے ایک غلام کیسے صلح کر سکتا ھے کافر کہنے لگے ھمیں معلوم نھیں غلام ھے یا آذاد ھمیں یہ معلوم ھے کہ ھمسے صلح ایک مسلمان نے کی ھے حضرت خالد نے فرمایا ٹھر جاو ھم امیر المومنین کو خط لکھتے ھیں وہ جو جواب دیں ھمیں منظور ھوگا امیر المومنیں نے جواب لکھا ایک مسلمان کی امان سب پر نافذ ھوگی لھذا اس صلح کو بر قرا رکھا جاے
Last edited by حسن قادری; 27-07-11 at 08:48 AM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (28-07-11), ام احمد (28-07-11), احمد نذیر (27-07-11), حیدر (27-07-11), راجہ اکرام (27-07-11) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ ہے اصل مساوات انسانی جو اسلام کا خاصہ ہے، اگر اس کو رائج کر دیا جائے تو کسی وی آئی پی موومنٹ اور ہٹو بچو کی ضرورت ہی نہ رہے۔ لیکن ہم نے اتنی زیادہ تفریق کر دی ہے امیر اور غریب، غلام اور آقا، حکمران اور رعایا میں کہ دونوں دو الگ الگ دنیاؤں کے باسی لگتے ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کوشش, قدم, قصہ, موقع, مقابلہ, آدمی, اللہ, اسلامی, اسلامی تاریخ, بہترین, جیت, حکم, حال, خون, خبر, دل, رات, شہر, شام, شخص, عہد, غصے, صلح, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیصل محمود صدیقی | فیصل محمود | تعارف | 11 | 07-01-11 11:11 PM |
| تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ | جاویداسد | خبریں | 8 | 12-12-10 03:18 PM |
| تبونے گھر بسانے کا فیصلہ کرلیا | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 26-10-10 11:17 PM |
| جناب فیصل شیخ کو سالگرہ مبارک | منتظمین | سالگراہیں | 2 | 08-03-08 09:59 AM |