واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کی حفاظت غیبی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 03:36 PM   #1
حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کی حفاظت غیبی
نبیل خان نبیل خان آف لائن ہے 23-11-11, 03:36 PM

حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارد گرد بیٹھے ہوئے تھے کہ اتنے میں حضرت ام ایمن رضی اللہ عنہا آئیں اور انہوں نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت حسن اورحسین رضی اللہ عنہما گم ہو گئے ہیں ، اس وقت دن چڑھ چکا تھا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے فرمایا : اٹھو میرے دونوں بیٹوں کو تلاش کرو ۔ چناچہ ہر آدمی نے اپنا راستہ لیا اور چل پڑا ، اور میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ چل پڑا ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چلتے رہے یہاں تک کہ ایک پہاڑ کے دامن میں پنہچ گئے دیکھا کہ حضرت حسن اور حسین رضی اللہ عنہما ایک دوسرے سے چمٹے ہوئے کھڑے ہیں اور پاس ہی ایک کالا ناگ اپنی دم پر کھڑا ہے جس کے منہ سے آگ کی چنگاریاں نکل رہی ہیں : غالبا اللہ نے ناگ کو بھیجا تھا کہ بچوں کو آگئے جانے سے روکے : نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جلدی سے ناگ کی طرف بڑھے ، اس ناگ نے مڑ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف دیکھا اور چل پڑا اور ایک سراخ میں داخل ہو گیا ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان دونوں کے پاس آئے اور دونوں کو ایک دوسرے سے جدا کیا اور دونوں کے چہرے پہ ہاتھ پھیرا اورفرمایا میرے ماں باپ تم دونوں پر قربان ہوں تم دونوں اللہ کے ہاں کتنے قابل احترام ہو۔ ہھر ایک کو دائیں کندھے پر بٹھا لیا دوسرے کو بائیں کندھے پر بٹھا لیا ، میں نے کہا تم دونوں کو خوش خبری ہو کہ تمہاری سواری بہت عمدہ ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ دونوں سوار بھی بہت عمدہ ہیں اور ان کے والدین دونوں سے بہتر ہیں ،

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ رضی اللہ تعالٰی عنہم ورضوعنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
: حیاۃ الصحابہ 2/869

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 238
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
petiwala (24-11-11), کنعان (24-11-11), ملک زوالفقار (23-11-11), محمدخلیل (23-11-11), محمدعدنان (23-11-11), wajee (23-11-11), آفتاب اعوان (23-11-11), بنت حوا (25-11-11), حیدر Rehan (24-11-11), حسن قادری (24-11-11), راجہ اکرام (24-11-11), سیفی خان (23-11-11), عروج (24-11-11)
پرانا 23-11-11, 04:37 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سبحان اللہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (23-11-11), بنت حوا (25-11-11), حیدر Rehan (24-11-11), حسن قادری (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 12:20 AM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مراسلات: 9
کمائي: 363
شکریہ: 12
5 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حسن و حسین گلشنِ نبوی کے پھول ہیں
گل میں مہک حسن کی،رنگت حسین کی
آفتاب اعوان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے آفتاب اعوان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-11-11), بنت حوا (25-11-11), حیدر Rehan (24-11-11), حسن قادری (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 01:14 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"پاس ہی ایک کالا ناگ اپنی دم پر کھڑا ہے جس کے منہ سے آگ کی چنگاریاں نکل رہی ہیں"
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), عبدالقدوس (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 08:38 AM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,052
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-11-11, 03:23 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بتائیں پھر رانا کی باتوں کی طرف التفات کیوں نا ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابرارحسین (24-11-11), حیدر Rehan (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 03:57 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ترجمہ پر ہی رانا صاحب یاد آ گئے ہیں
کوشش کر کے اصل متن دیکھ لیں اور پھر رانا صاحب کی جانب نظر عیقدت کیجئے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 04:57 PM   #8
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ حسنین کریمیں رضی اللہ عنھما بے شک اونچی شان والے ہیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (25-11-11), حیدر Rehan (24-11-11)
پرانا 24-11-11, 06:14 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

الحمد اللہ ہی کی ہے جو تمام عالمین کا رب ہے ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (24-11-11)
پرانا 25-11-11, 05:05 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,545
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, گرد, یا, وقت, وسلم, لیا, لوگ, چہرے, ماں, آدمی, اپنی, اللہ, اتنے, بچوں, تلاش, جانے, حسن, حضرت, خوش, دیکھا, راستہ, رسول, سلمان, عمدہ, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسلام آباد میں امریکی دہشت گرد فورس بلیک واٹر کے غیر قانونی فوجی ٹریننگ سینٹرز حیدر پاکستان میں دہشت گردی 19 22-01-11 01:39 PM
سپریم کورٹ نے نیب کے قائم مقام چیئرمین اور پراسیکیوٹر جنرل کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی گلاب خان خبریں 0 02-09-10 03:17 AM
مہاجر قومی موومنٹ کے خلاف غیراعلانیہ ریاستی آپریشن بند کیا جائے‘ اختر حسین عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:07 AM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger