واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


حضرت داؤد علیہ السلام کے انتقال کا عجیب واقعہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 01:03 PM   #1
حضرت داؤد علیہ السلام کے انتقال کا عجیب واقعہ
نبیل خان نبیل خان آف لائن ہے 23-11-11, 01:03 PM

مسند احمد میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
حضرت داؤد علیہ السلام بہت ہی غیرت والے تھے ۔ جب آپ علیہ السلام گھر سے باہر تشریف لے جاتے تو دروازے بند کرتے جاتے پھر کسی کو اندر آنے کی اجازت نہ ہوتی ۔ ایک مرتبہ آپ علیہ السلام گھر سے باہر تشریف لے گئے تھوڑی دیر بعد ایک بیوی صاھبہ کی نظر اٹھتی ہے تو دیکھتی ہیں کہ گھر کے بیچوں بیچ ایک صاحب کھڑے ہیں ، حیران ہوئی اور دوسروں کو دکھایا ۔ آپس میں سب کہنے لگیں یہ کہاں سے آگئے ، دروازے بند ہیں یہ کیسے داخل ہوئے ؟ خدا کی قسم حضرت داؤد علیہ السلام کے سامنے ہماری سخت رسوائی ہو گی ، اتنے میں حضرت داؤد علیہ السلام بھی آ گئے ، آپ علیہ السلام نے بھی اسے کھڑا دیکھا اور پوچھا تم کون ہو ؟ اس نے جواب دیا وہ جسے کوئی دروازہ نہ روک سکے ، وہ جو بڑے سے بڑے کی بلکل پرواہ نہیں کرتا ۔ حضرت داؤد علیہ السلام سمجھ گئے اور فرمانے لگے مرحبا آپ ملک الموت ہیں ،اسی وقت ملک الموت نے آپ علیہ السلام کی روح قبض کر لی
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحوالہ تفسیرابن کثیر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 316
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-11-11), فیاض انصاری (24-12-11), یاسر عمران مرزا (23-11-11), محمدثاقب (31-01-12), wajee (23-11-11), ابونعیم (09-01-12), احمد نذیر (23-11-11), بنت حوا (31-01-12), رضی (30-11-11), عبدالقدوس (23-11-11), عدنان دانی (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 01:58 PM   #2
Member
اجنبی
 
محمدثاقب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
عمر: 27
مراسلات: 83
کمائي: 1,285
شکریہ: 137
47 مراسلہ میں 72 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست!
شیئر کرنے کا شکریہ۔
محمدثاقب آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدثاقب کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (31-01-12)
پرانا 31-01-12, 03:58 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,545
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست!
جزاک اللہ خیرا
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-01-12, 07:27 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

//----------------------------------------------
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہماری, کہاں, کوئی, کرتے, گھر, وقت, وسلم, لگیں, نظر, ملک, اللہ, السلام, اتنے, اجازت, احمد, اسے, بیوی, جواب, خدا, دیکھا, روح, سامنے, عجیب, غیرت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger