واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دلچسپ فیصلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-07-11, 08:29 PM   #1
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا دلچسپ فیصلہ
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 03-07-11, 08:29 PM

ایک مرتبہ دو شخص سفرپرتھے،ایک کےپاس تین روٹیاں تھیں اوردوسرے کےپاس پانچ ،دونوں ملکرکھانے بیٹھے ہی تھے کہ اتنےمیں ایک تیسرا مسافربھی آگیا وہ بھی کھانے میں شریک ہوگیا کھانے سے فراغت ہوئ تواس نے آٹھ درہماپنے حصہ کی روٹیوں کی قیمت دےدی اور آگے بڑھ گیا ۔ جس شخص کی پانچ روٹیاں تھیں اس نے سیدھا حساب یہ کیا کہ اپنی پانچ روٹیوں کی قیمت پانچ درہم لی اور دوسرے کو تین روٹیوں کی قیمت تین درہم دینے چاہے ۔مگر وہ اس پر راضی نہ ہوااور نصف کا مطالبہ کیا ،یہ معاملہ عدالت مرتضوی میں پیش ہوا ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دوسرے کو نصیحت فرمائ کہ تمہارارفیق جہفیصلہ کررہا ہے اسکو قبول کرلو اسمیں تمھارا نفع ہے ،لیکن اس نے کہا حق کے ساتھ جوفیصلہ ہو مجھے منظور ہوگا ۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا حق تو یہ ہے کہ تم کوصرف ایک درہم اور تمہارے ساتھی کو سات درہم ملنے چاہئیں ،اس عجیب فیصلے سے وہ متحیر ہوگیا۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم تین آدمی تھے ،تمھاری تین روٹیاں تھیں اور تمہارے رفیق کی پانچ ،تم دونوں نے برابر کھائیں اور ایک تیسرے کوبھی برابر کاحصہ دیا ،تمہاری تین روٹیوں کے حصے تین جگہ کئےجائیں تو 9ٹکڑے ہوتے ہیں ۔
تم اپنے نو ٹکڑوں کو اور اس کے 15ٹکڑوں کو جمع کرو تو24ٹکڑے ہوتے ہیں تینوں میں سے ہر ایک نے برابر ٹکڑے کھاے توفی کس 8 ٹکڑے ہوتے ہیں ۔
تم نے 9 میں سے آٹھ خود کھاے اورایک تیسرےمسافر کودیا اور تمھارے رفیق نے اپنے 15 ٹکڑوں میں سے 8 خود کھاے اور 7 تیسرے کو دئیے ۔
اس لئیے 8 درہم میں سے ایک کے تم اور 7 کا تمہارارفیق مستحق ہے یہ تفصیل سننے کے بعد اس جھگڑنے والے شخص نے آپ کے فیصلے کو قبول کرلیا
(تاریخ الخلفاء ص 380 )

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 272
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (14-03-12), فیصل ناصر (03-07-11), کنعان (03-07-11), محمد یاسرعلی (04-07-11), محمدخلیل (03-07-11), مرزا عامر (03-07-11), اویسی (04-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11), بلال الراعی (03-07-11), حیدر Rehan (04-07-11), روشنی (04-07-11), سیفی خان (03-07-11), سام (03-07-11), شھزادباجوہ (09-08-11)
پرانا 03-07-11, 11:34 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
اویسی (04-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11)
پرانا 04-07-11, 10:37 AM   #3
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,667
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ قاسمی بھائی
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (06-10-11), اویسی (04-07-11), ارشد کمبوہ (04-07-11)
جواب

Tags
فیصلہ, ہوتے, کس, ٹکڑے, قیمت, قبول, نصیحت, ملنے, منظور, معاملہ, آگے, آدمی, اپنی, اللہ, تین, تاریخ, جگہ, حق, حضرت, حصہ, خود, شخص, علی, عجیب, عدالت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دِلچسپ معلومات زارا دلچسپ اور عجیب 1 28-02-11 07:39 PM
تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ جاویداسد خبریں 8 12-12-10 03:18 PM
دس تخلیقی اور دلچسپ گھڑیاں ابو عمار دلچسپ اور عجیب 2 11-02-10 05:08 PM
ایک دلچسپ wajee سیاست 3 13-06-09 06:15 PM
دنیا کی 50 دلچسپ اور عجیب بلڈنگ چیتا چالباز دلچسپ اور عجیب 19 02-02-09 03:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger