واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا خوبصورت جواب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-11, 07:03 PM   #1
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا خوبصورت جواب
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 12-10-11, 07:03 PM

ایک شخص حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے چوکیدارکےپاس آیااوراس سےکہا کہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کواطلاع کردوآپ کاماں باپ شریک بھائ دروازہ پر ہے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے
حال معلوم کرکےفرمایامیں نےتواس کوپہچانانہیں ۔اچھابلالو۔جب یہ شخص سامنےآیاتوآپ نےپوچھا تومیرابھائ کس طرح ہے۔تواس نےکہاکہ میں آدم وحواعلیہماالسلام کابیٹا ہوں ۔یہ سن کر انہوں نے غلام سے کہاکہ اس کوایک درہم دےدو اس نے کہا اپنے بھائ کوآپ ایک درہم دےرہے ہیں ؟
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ،اگر میں اپنے ان سب بھائیوں کوجو آدم وحواعلیہماالسلام کی اولاد ہیں دینے بیٹھوں توتیرے حصہ میں یہ بھی نہ آے
گا
کتاب الازکیاء از امام ابن جوزی بغدادی رحمۃ اللہ علیہ

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 207
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (12-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمدثاقب (31-01-12), wajee (13-10-11), ارشد کمبوہ (14-10-11), حسن قادری (12-10-11), راجہ اکرام (12-10-11), رضی (12-10-11), سیفی خان (12-10-11), شھزادباجوہ (14-10-11), شمشاد احمد (13-10-11), عبدالقدوس (12-10-11)
پرانا 12-10-11, 07:28 PM   #2
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 81
کمائي: 1,518
شکریہ: 73
61 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی آتے ہونگے روافض اس تھریڈ کو بند کرانے کی کوشش کرتے ہوئے
کامران اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے کامران اقبال کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمدثاقب (31-01-12), ارشد کمبوہ (14-10-11), بلال الراعی (12-10-11), حسن قادری (12-10-11), شمشاد احمد (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 09:27 PM   #3
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا حسین جواب تھا رضی ا للہ عنہ
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), نبیل خان (12-10-11), محمدثاقب (31-01-12), ارشد کمبوہ (14-10-11), سیفی خان (12-10-11), شھزادباجوہ (14-10-11), شمشاد احمد (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 09:34 PM   #4
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ خیرا
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), محمدثاقب (31-01-12), ارشد کمبوہ (14-10-11), شمشاد احمد (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 12:16 AM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخر كيوں نہ حسين جواب ہوتا۔۔۔۔ عائے مصطفي صلي اللہ عليہ والہ وسلم جو ملي تھي۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), محمدثاقب (31-01-12), ارشد کمبوہ (14-10-11), سیفی خان (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 06:45 AM   #6
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درست کہا شمشاد پائی
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), محمدثاقب (31-01-12), ارشد کمبوہ (14-10-11), شمشاد احمد (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 08:37 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,292
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صحابہ کا جوغلام ہے
ہمارا وہ امام ہے
رضی اللہ عنہم اجمعین
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (13-10-11), محمدثاقب (31-01-12), ارشد کمبوہ (14-10-11), سیفی خان (13-10-11), شمشاد احمد (13-10-11)
جواب

Tags
کوایک, کس, معلوم, معاویہ, آدم, اپنے, اولاد, اللہ, امام, ابن, بھائ, بھائیوں, باپ, جواب, حضرت, حصہ, خوبصورت, دینے, دروازہ, رحمۃ, رضی, شخص, شریک, طرح, غلام


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قصور میں فراڈیے چینی کی جگہ نمک فروخت کر گئے۔ فرحان دانش خبریں 4 12-09-09 01:47 PM
چھ ستمبر کے حوالے سے پروین شاکر کی خوبصورت نظم راجہ اکرام 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان 0 06-09-09 12:01 AM
وزیراعلیٰٰ کے رویے پر پیپلز پارٹی کے پانچ صوبائی وزراء مستعفی ابن جلال خبریں 0 26-03-09 02:05 AM
بھارت مزید دس ڈیم بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے،جماعت علی ابن جلال خبریں 0 11-10-08 02:50 PM
کالا باغ ڈیم کا منصوبہ ختم میاں شاہد گپ شپ 3 02-06-08 08:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger