واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


زبانوں کا فرق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-11, 09:13 AM   #1
زبانوں کا فرق
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 14-10-11, 09:13 AM

ایک انگریز نے شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمہ اللہسے سوال کیا کہ یہ جو آپ لوگ کہتے ھیں کہ کوئی چیز ایسی نہیں ہے جو ہمارے قرآنمیں نہ ہو، کیا یہ سچ بات ھے؟حضرت شاہ صاحب نے فرمایا کہ ھاں! سچ ہے-
اس انگریز نے کہابھلاکیمیاکانسخہ قرآن میں کہاں ہے؟
حضرت شاہ صاحب نے فرمایا کہ تانبا لاؤ،چنانچہ ایک ٹکڑاتانبےکاکسی نے لاکر دیا،اس پر آپ نےقرآن کریم کی ایک آیت کریمہ پڑھ کرپھونک ماری وہ تانبے کا ٹکڑا سونے کا ہوگیا-
تب اس انگریزنے کہا اچھااگرکوئی دوسرا یہ آیت پڑھے تو؟
حضرت شاہ صاحب نے فرمایا کہ قرآن شریف کی تاثیر میں کوئی فرق نہیں زبانوں کا فرق ہے-

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 138
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), حسن قادری (14-10-11), سیفی خان (14-10-11)
پرانا 14-10-11, 10:05 AM   #2
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بےشک اللہ والوں کی کرامت حق ۔،،،۔
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (14-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), سیفی خان (14-10-11)
جواب

Tags
ہوگیا, ہو،, فرق, فرمایا, کہاں, کوئی, کریم, ھیں, پڑھے, لوگ, لاکر, چیز, آیت, ایسی, انگریز, تاثیر, دہلوی, دوسرا, رحمہ, زبانوں, سوال, سچ, شاہ, شریف, عبدالعزیز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے گلاب خان خبریں 4 11-06-11 01:45 AM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM
اسلام آباد: سکولوں کے بچوں کا خاموش مظاہرہ پولیس نے لاٹھیوں اور تھپڑوں کی بارش کردی محمدعدنان خبریں 0 13-11-07 08:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:47 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger