| دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں! |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1327
|
||||
| 20 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (27-05-11), skjatala (27-05-11), فخر بٹ (28-05-11), کنعان (27-05-11), قاسمی (03-07-11), محمد یاسرعلی (27-05-11), محمد عاصم (27-05-11), محمدخلیل (27-05-11), مرزا عامر (27-05-11), احمد نذیر (02-06-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), بزم خیال (27-05-11), راجہ اکرام (27-05-11), زارا (27-05-11), سام (27-05-11), شھزادباجوہ (22-10-11), شمشاد احمد (27-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11), عبداللہ حیدر (27-05-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حق بھي يہي ہے كہ اس كو بيان كرنے كا حق آپ كا ہي تھا۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ بہترين جزا عطا فرمائے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | skjatala (27-05-11), فخر بٹ (28-05-11), کنعان (27-05-11), محمد یاسرعلی (27-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11), احمد نذیر (02-06-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), بزم خیال (27-05-11), شھزادباجوہ (22-10-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,164
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
آپ نے ایک اہم بات کی جانب ہماری توہ مبذول کروائی ہے آبی بھائی اوربے شک یہ کام آپکوکرناتھا تبھی کوتاہی ہمارا مقدر بنی۔ جزاک اللہ
__________________
![]() |
|
|
| 9 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | skjatala (27-05-11), فخر بٹ (28-05-11), آبی ٹوکول (27-05-11), احمد نذیر (02-06-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), بزم خیال (27-05-11), شھزادباجوہ (22-10-11), عبداللہ آدم (27-05-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
سوال :کیا یہ صحیح نہیں ہے کہ حضور علیہ ا لصلّاة والسّلام کے یار غار کا نام عبداللہ بن بکر بن اریقط تھا نہ کہ ابو بکر بن قحافہ خلیفہ اوّل ،( شرح ابن ابی الحدید ١٣: ٢٩٣) لیکن نام ایک جیسا ہونے کی وجہ سے غلط فہمی ہوگئی اور ہم نے اسے خلیفہ اوّل سمجھ لیا ؟
اس لئے کہ: ١۔ حضرت ابوبکر رض نے کبھی بھی اپنی اس فضیلت کا تذکرہ نہی کیا تو اپ ان کے نام کا غلط استعمال کیوں کرتے ہیں ... ٢۔ عسقلانی کے بقول تابعین میں سے کچھ لوگ ایسے بھی تھے جو آیت غار کے حضرت ابوبکر سے متعلق ہونے کا انکار کرتے تھے جیسا کہ ابو جعفر مومن طاق.( لسان المیزان ٥: ١١٥ ٣۔ اُمّ المؤمنین حضرت عائشہ واضح طور پر اقرار فرما چکی ہیں کہ ہماری شان میں کوئی ایک آیت بھی نازل نہیں ہوئی((لم ینزل فینا شیئا من القرآن )).( صحیح بخار ی ٦: ٤٢؛ تاریخ ابن اثیر ٣: ١٩٩؛ البدایة والنھایة ٨: ٩٦؛ الاغانی١٦: ٩٠ ٥۔ صحیح حدیث میں آیا ہے کہ آنحضرت ۖ غار کی طرف جاتے وقت اکیلے تھے . البدیة والنھایة ٦: ٢٠٥ ٦۔قدموں کے نشان سے کھوج لگانے والوں نے فقط آنحضرت ۖ کے قدم مبارک کے نشان دیکھے تھے جبکہ حضرت ابوبکر کانام تک نہ لیا . (فتوح البلدان ١: ٦٤یہی وجہ ہے کہ امام یحیٰی بن معین کہتے ہیں کہ اس سے حضرت ابوبکر کا پیغمبر ۖ کے ہمراہ غار میں جانا مشکوک لگتاہے.( تہذیب الکمال ٢٩: ٢٦ ٧۔ بخاری وغیرہ کی روایت کے مطابق تو حضرت ابو بکر مہاجرین کے پہلے پہلے گروہ میں شامل تھےجوآنحضرت ۖ سے پہلے مدینہ پہنچ چکے تھے اور وہ نماز جماعت میں بھی شرکت کیاکرتے. صحیح بخاری ١: ١٢٨، کتاب الأذان اور ٤: ٢٤٠،کتاب الاحکام ،باب استقضاء الموالی واستعمالھم ؛ سنن بیہقی ٣: ٨٩؛ فتح الباری شرح صحیح بخاری ١٣: ١٧٩اور ٧: ٢٦١و ٣٠٧[/SIZE] Last edited by حیدر Rehan; 28-05-11 at 12:30 PM. |
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
یا اللہ :- میرا اور تیرے تمام بندوں کی زندگی کا اختتام تیری ہی راہ پر چلتے ہوئے ہو ۔۔ آمین ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عابد بھائی
معذرت کے ساتھ آپ کی پوسٹ ان اپروو کرنی پڑی اسٹاف میں رائے آنے کے بعد بحال کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ کرلیا جائے گا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,313
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اُلٹی سمجھ کسی کو بھی ایسی خدا نہ دے دے آدمی کو موت، پر یہ بد ادا نہ دے ۔۔۔۔والسلام Last edited by آبی ٹوکول; 27-05-11 at 04:30 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | skjatala (28-05-11), ارشد کمبوہ (27-05-11), بزم خیال (27-05-11), حیدر (27-05-11), سام (27-05-11), شھزادباجوہ (22-10-11), شمشاد احمد (27-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11), غلام خان (23-06-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
میری طرف سے معذرت
مگر تاریخی خلافت کے صحیح ہونے کو قران سے ثابت کرنا اپنے وہم و گمان سے نکال دیں سب جانتے ہیں کہ یہ خلافت سقیفہ کی مرہون منت تھی ، اجتماع تھا وغیرہ وغیرہ شکریہ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔باقی اپ نے جو ایت قران سے لکھی اور اس کے بارے میں جو تحقیق پیش کی اللہ اس کا اجر اپ کو ضرور دے ۔۔آمین مگر اپ نام نہ لکھیں ہاں یہ لکھیںکہ دو میں سے ایک ۔ ۔ ۔ یا دو میں سے دوسرا ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔اب وہ جو بھی ہستی ہو ۔۔۔ |
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نےبھی موصوف کی تحریر پڑھی تھی حدسے زیادہ کوفت ہوئی بہرحال آبی صاحب سےمتفق ہوں کہ اعراض کرنا ہی بہتر ہے
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,944
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم !
جزاک اللہ خیرا! آج جمعہ کے بعد میں نے شیخ صاحب سے آپ کی بتائی ہوئی باتوں کی تصدیق چاہی تھی، موصوف مدینہ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں اور اسلامک اسٹڈیز میں گولڈ میڈلسٹ ہیں-انہوں نے آپ کی بتائی ہوئی باتوں کی تصدیق کی تھی اور میں نے اُس تھریڈ میں اسے تسلیم بھی کیا ہے- اللہ آپ کے علم میں برکت دے اور شیطان کے شر سے محفوظ رکھے- آمین
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,313
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,052
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حیدر ریحان بھائی میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ اپنے مراسلہ نمبر 4 میں موجود مندرجہ بالا سُرخ الفاظ کی تدوین کر لیں۔ ضروری نہیں کہ اختلاف کرنے کے لیے دوسرے کی شخصیت کو ڈی گریڈ کیا جائے۔ مجھے اُمید ہے میرے آئندہ کے اس تھریڈ کے وزٹ تک آپ میرے ساتھ تعاون کرچُکے ہوں گے۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ بات یہ آپ نے بالکل سہی کہی ہے کہ اگر کوئی اسلامی معاملا ہوتا ہے تو اکثر جواب بہت سست روی سے اور کمی سے آتے ہیں حالانکہ ایسا نہین ہونا چاہئے جیسا جوش و خروش کا مظاہرہ ہم اور مضمون میں کرتے ہیں ہمیں ان میں بھی ایسا ہی جوش کا مظاہرہ کرنا چاہئے غطی معاف
|
|
|
| M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا | بزم خیال (27-05-11) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یہ جس عبداللہ بن بکر بن اریقط کا زکر اپ نے تاریخ سے نکالا ہے یہ مدینہ میں داخلے کے وقت کہاں تھا؟؟ کیا نبی علیہ السلام کے ساتھ تھا؟؟ اگر نہیں تو تب ساتھ کون تھا؟؟
اور کیا اسلامی تاریخ میں اس کا کوئی اور ذکر ملتا ہے؟؟ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, کلام, پاک, واقعات, قرآنی, مکہ, مجید, محبت, اکبر, اللہ, اسلام, جواب, حدیث, دعا, شخص, عرض, عظیم, غلام, غم, غار, غزوہ, صحابہ, صدیق, صدیقِ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|