| دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں! |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 207
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے آصف رضا کا شکریہ ادا کیا | حیدر Rehan (03-12-11), رضی (04-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
امام حسین علیہ سلام کو خراج عقیدت پیش کریں’سلام ہو آپ پر آے اللہ کے رسول ص کے فرزندع ‘
[SIZE="5" سلام ہو آپ پر اللہ کے نبی آدم کہ آپ نوح کے وارث ہیں سلام ہو آپ پراللہ کے نبی نوح کہ آپ ابراہیم کے وارث ہیں سلام ہو آپ پر اللہ کے دوست ابراہیم کہ آپ موسیٰ کے وارث ہیں سلام ہو آپ پر اللہ کے کلیم موسیٰ کہ آپ عیسیٰ کے وارث ہیں سلام ہو آپ پر اللہ کی روح عیسیٰ کہ آپ محمد کے وارث ہیں سلام ہو آپ پر اللہ کے حبیب محمد کہ آپ علی کے وارث ہیں سلام ہو آپ پر اللہ کے دوست مومنوں کے امیر علی کہ آپ حسن کے وارث ہیں سلام ہو آپ پراللہ کی راہ میں شیہد ہونے والے حسن کہ آپ حسین کے وارث ہیں سلام ہو آپ پر اے حسین علیہ السلام ، سلام ہو آپ پر سلام ہو آپ پر اللہ کے رسول کے فرزند ۔۔۔ سلام ہو آپ پر سلام ہو آپ پر اے بشیر و نز یر اور وصیوں کے سردار ۔۔ سلام ہو آپ پر سلام ہو آپ پر اللہ کے رسول کی دختر فاطمہ کے فرزند حسین ۔۔۔ سلام ہو آپ پر سلام ہو آپ پر اللہ کے رسول کی دختر ، بتول ، طاہرہ سیدہ فاطمہ زہرا سلام ہو آپ پر کہ اللہ نے جہانوں کی عورتوں کا آپ کو سردار فرمایا سلام ہو آپ پر اے حسین ابن علی ابن ابی طالب سلام ہو آپ پر سلام ہو آپ پر اے اللہ کے پسندیدہ نبی کے پسندیدہ فرزند سلام ہو آپ پر اللہ کی راہ میں شہیدوں کے سردار سلام ہو آپ پر اللہ کی راہ میں خون کے چراغ جلانے والے سلام ہو آپ پر اے امام ہدایت و پاکیزگی والے سلام ہو آپ پر اور ان تمام ارواح پرجوآپ کے آستاں پر سوگئیں سلام ہو آپ پر اور ان ارواح پر جو آپ کی قربت میں رہی سلام ہو آپ پر اور ان پر جو آپ کے زائروں کے ہمراہ آئیں میرا سلام لیجئے ۔۔ حسین ابن علی ۔۔۔ میرا سلام لیجئے ۔۔۔ میرا سلام ہو آپ پر یہی کہتے دن سے رات کروں میرا سلام ہو آپ پر جب تک میں زندہ رہوں [/SIZE] Last edited by حیدر Rehan; 03-12-11 at 05:08 PM. |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | آصف رضا (07-12-11) |
| کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 07-12-11 | آصف رضا | میں آپ کا بے شمار دفعہ شکریہ ادا کرتا ہوں۔شکریہ۔ | 10 |
![]() |
| Tags |
| color, کلیم, کربلا, گزارش, پسندیدہ, والی, قرآن, نماز, مدنی, اللہ, الحمد, امیر, ثواب, جنگ, حسن, حصہ, خون, دوست, درود شریف, رات, سردار, شریف, عیسیٰ, عورتوں, عقیدت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رواں مالی سال کے سات ماہ میں مہنگائی کی شرح 14.55فیصد رہی | زارا | خبریں | 0 | 08-02-11 05:15 PM |
| آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے 95 فیصد دوائیں 20 فیصد تک مہنگی ہوجائیں گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 26-11-10 03:24 AM |
| موبائل کمپنیوں نے کالز پر 7 سے 10 فیصد فیصد کمی پر غورشروع کر دیا | چیتا چالباز | خبریں | 7 | 21-01-09 03:29 PM |
| موبائل فون کی درآمدات 12 فیصد کم ہو گئیں | Real_Light | موبائلز معلومات اور جائزہ | 2 | 06-06-08 06:40 PM |
| انکل سرگرم فاروق قیصر آج ”برنچ ود بشریٰ“ میں شرکت کرینگے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:04 AM |