واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


عجیب معرکہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-11, 05:06 PM   #1
عجیب معرکہ
نبیل خان نبیل خان آف لائن ہے 19-11-11, 05:06 PM

کیا بات تھی نہ روما و ایران سے دبے
چند بے ترتیب اونٹوں کوچرانے والے
ہوتا تھا جن کوکافور پر نمک کا دھوکہ
بن گئے زمانے کو اکسیر بنانے والے

یہ ان دنوں کی بات ہے جب روم کے عیسائیوں کو شکست ہو رہی تھی ۔ انہیں اسلامی لشکر نے دمشق میں شکست دی ۔ حمص سے مار بھگایا ۔ چناچہ عیسائی ہر طرف سے بھاگ کر انطاکیہ میں جمع ہوئے ۔ وہاں رومی شہنشاہ ہرقل موجود تھا عیسائیوں نے اس سے فریاد کی اے شہنشاہ : عربوں نے سارے شام کو پامال کردیا ہے ۔ اور ہمیں نکال باہر کیا ۔۔ ہرقل نے ان کی فریاد سنی ۔ اور پھر ہر طرف احکام بھیجے کہ تمام علاقوں کا فوجیں انطاکیہ پنہچ جایں ۔ احکامات پنہچنا تھے کہ ہر طرف سے فوجوں کا گویا سیلاب امڈ آیا ۔ انطاکیہ کے چاروں طرف رومی فوجیں کا سمندر نظر آنے لگا اس سے پہلے ایک جگہ پر اتنی بڑی تعداد میں رومی کبھی جمع نہیں ہو پائے تھے یہ پہلا موقع تھا ۔ ہرقل نے سارے لشکر کا سپہ سالارباہان کو مقرر کیا جو بہت پرانا تجربہ کار جنگجو تھا ۔ اس وقت اسلامی لشکر کے سپہ سالار حضرت ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ تھے مسلمانوں کی تعداد چالیس ہزار کے قریب تھی جبکہ رومی لشکر ڈھائی لاکھ پر مشتمل تھا
اسلام کے مجاھد اور سرفروش ہیں ہم
راہ جھاد میں ہے منزل نہاں ہماری
دونوں فوجیں یر موک کے مقام پرمد مقابل ہویئں جنگ شروع ہونے سے پہلےرومیوں نے مسلمانوں کو رقم کالالچ دے کر واپس چلے جانے کی پیشکش کی جسے مسلمانوں نے ٹھکرا دیا
جنگ شروع ہوئی رو میوں کے جوش کا یہ عالم تھا کہ تیس ھزار سپا ہیوں کےپاوں میں بیڑیاں ڈالدئیںتا کہ بھا گنے کا خیال تک نہ آے ہزاروں پادریہا تھوں میں صلیبیں اٹھاے آگے آگے چل رھے تھےوہ اپنی فوج کو جوش دلا رھے تھےدوسری طرف مسلمانوں نےسر ہر کفن باندھ لئے تھے تلواروں کی نیاموں کو توڑ دیا تھاتین دن تک مسلسل جنگ جاری رہی ایک مرتبہ رو میوں کا دباو اسقدر بڑھ گیا کہ مسلمان پیچھے ہٹتے ہٹتے اپنی عورتوں کے خیموں تک آگےیہ منظر دیکھ کر مسلمان عورتیںخیموں سے باہر آئیںخیموں کی چو بیں اکھاڑ لیئں اور ان چوبوں سے رومیوں پر حملہ کردیا ان گھوڑے بری طرح زخمی کردئے عورتوں کے ایمان کی مضبوطی نے مجاھدوں میں ای نیا جوش بھر دیا
جھپٹ شکار پر مثل عقاب رہ رہ کر
لہو میں جوش وجنوں میں دوام پیدا کر
غرور توڑ دے طاقت کے ٹھیکیداروں کا
فنون حرب وشجاعت میں نام پیدا کر
مجاھدین کے زبردست حملے کے نتیجے میں رو میوں کے پاوں اکھڑ گے
اس موقع پر حضرت خالد بن ولیدحضرت شرحبیل بن حذیفہ حضرتزید بن سفیان حضرت عمروبن عاص حضرت معاذ بن جبل حضرت ہاشم بن عتبہ حضرت عکرمہ رضی اللہ عنھم،،،،،اور فوج کے دوسرے افسران جان ہتھیلی پر رکھ کر لڑےرو میوں کے چھکے چھوٹ گےلڑائی کے تیسرے دن رو میوں نے بری طرح شکست کھائیاور بھاگ نکلے اس لڑائی میں ایک لاکھ کے قریب رومی مارے گے اور تین ہزار مسلمان شھید ہوئے رومی بادشاہ ہرقل کو اس عظیم شکست کی خبر ملی تو وہ انطاکیہ سے بھاگ گیا اس فتح کی خبر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ملی تو وہ فورا سجدے میں گر پڑے اس طرح اللہ نے اہل اسلام کو فتح سے ہمکنار کیا ،،،،،،،،اور تھوڑی تعداد کو کثیر تعداد پر فتح دے کر بتایا ایمان والا کثیر قلیل پر نہیں اللہ کی مدد ونصرت پر یقین رکھتا ہے

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 246
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
فکری (19-11-11), یاسر عمران مرزا (19-11-11), ناصر نعمان (20-11-11), مرزا عامر (19-11-11), wajee (19-11-11), احمد نذیر (21-11-11), بلال الراعی (19-11-11), بنت حوا (19-11-11), حسن قادری (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 05:14 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
فکری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 185
کمائي: 3,102
شکریہ: 504
155 مراسلہ میں 421 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک مسلمان کی کثیروقلیل پر نہیں اللہ پر نظرہوتی ہے
فکری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فکری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (19-11-11), نبیل خان (19-11-11), بنت حوا (19-11-11), حسن قادری (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 05:18 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,292
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالٰی ہمیں بھی ان کے نقش قدم پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (19-11-11), بنت حوا (19-11-11), حسن قادری (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 05:45 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,545
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اٰمین ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (19-11-11), حسن قادری (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 06:19 PM   #5
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست واقعہ ہے ،،،،اللہ کے شیروں کا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (19-11-11), بنت حوا (19-11-11)
پرانا 19-11-11, 10:12 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ جوش وہ جذبہ اب مسلمانوں میں نہیں رہا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (20-11-11)
جواب

Tags
کار, پہلے, وقت, نام, نظر, موقع, مسلمانوں, ایمان, ایران, اللہ, اتنی, اسلامی, بادشاہ, جانے, خبر, دی, دیکھ, سنی, شام, شروع, عیسائیوں, عورتوں, عالم, عجیب, عظیم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger