واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


مال ودولت عظمت کی دلیل نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-11, 09:57 AM   #1
مال ودولت عظمت کی دلیل نہیں
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 13-10-11, 09:57 AM

عمارہ بن حمزہ کے متعلق منقول ہے کہ وہ منصور کے دربار میں پہنچے اور اپنے مقررہ مقام پر جوبلحاظ مرتبہ متعین بیٹھ گئے۔ اتنے میں ایک شخص نے کھڑے ہوکرکہااےامیرالمئومنین میں مظلوم ہوں ۔ منصورنےکہاکہ تجھ پر کس نے ظلم کیا-اس نے کہاعمارہ نےمیری جائیدادغصب کرلی-منصور نے کہااےعمارہ اٹھو اور اپنے حریف کے برابرجاکربیٹھو-عمارہ نے کہاکہ اگروہ جائیداداسی کی ہے تومیں اس سےنزاع نہیں کرناچاہتاکہ اپنی ثابت کروں اوراگرمیری ہے تو میں اس کے حق میں اس سے دستبردار ہوتاہوںاور میں اس مجلس سے اٹھ کر جس پر امیرالمؤمنین نے مجھے مشرف کیاجائیداد کی وجہ سے ادنٰی درجہ میں آناگوارا نہیں کرتا-

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 792 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 260
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
ناصر نعمان (16-10-11), نبیل خان (13-10-11), سیفی خان (14-10-11)
پرانا 13-10-11, 10:28 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمال کی ذہانت ہے
شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (13-10-11)
پرانا 14-10-11, 08:41 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (14-10-11)
جواب

Tags
کروں, کرلی, کرتا, کس, پہنچے, وجہ, مقام, مقررہ, منصور, متعلق, مجلس, مرتبہ, مشرف, اپنی, اپنے, اتنے, بیٹھ, ثابت, حق, حمزہ, حریف, دلیل, شخص, ظلم, عظمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger