| دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں! |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 671
|
||||
| 16 قاری/قارئین نے ام معاویہ کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (15-04-12), shafirajput (12-03-12), skjatala (05-04-12), فیاض انصاری (12-03-12), نبیل خان (03-02-12), محمدثاقب (03-02-12), محمدخلیل (21-10-11), مرزا عامر (03-02-12), ابو عمار (16-03-12), احمد نذیر (03-02-12), بلال الراعی (20-10-11), بنت حوا (03-02-12), حیدر (20-10-11), رضی (22-10-11), سیفی خان (20-10-11), عروج (21-10-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔جن کوآخرت میں سب کچھ چاھئیےوہ دنیا میں کچھ چاہ بھی نہیں سکتے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ،
اللہ تعالی کا فرمان قرآن حکیم ، رسول اکرم کو مخاطب کرکے ، سورۃ الشرح میں کچھ اس طرحخبر دیتا ہے ۔ 93:5 وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى۔ أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى۔ وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى۔ وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى ابوالاعلی مودودی: اور عنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔کیا اس نے تم کو یتیم نہیں پایا اور پھر ٹھکانا فراہم کیا؟ اور تمہیں ناواقف راہ پایا اور پھر ہدایت بخشی۔ اور تمہیں نادار پایا اور پھر مالدار کر دیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ حکایت اور اللہ تعالی کا فرمان ایک ہی خبر دیتے ہیں؟ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,052
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"اغنی" کے کُچھ معانی "مالدار" کے علاوہ یہ بھی ہیں۔
So as to be in no need of any other became free from want in a state of content or sufficiency satisfied or content with the thing so as to be in no need of an other thing rendered him free from want or need ویسے مودودی صاحب کے مطابق یہ سورۃ مکی دور کے بالکل ابتدا کی ہے جب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم، وحی کے عارضی تعطلی کی وجہ سے پریشان تھے کہ کہیں ان سے کوئی قصور سرزد نہ ہو گیا ہو۔ تب یہ سورۃ نازل ہوئی۔ اس میں اللہ تعالیٰ نبی پاک کو ان پر اپنی نعمتیں بتلا کر ان کو تسلی دے رہے ہیں کہ اللہ تبارک تعالیٰ کی ذات ان کو تنہا نہیں چھوڑنے والی۔ چناچہ اس میں "مالدار" انکی حضرت خدیجہ سے شادی کی طرف اشارہ ہے جو اس وقت مکہ کی متمول ترین خاتون تھیں۔ Last edited by حیدر; 12-03-12 at 01:22 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (15-04-12), فاروق سرورخان (07-04-12) |
![]() |
| Tags |
| کوئی, کرتے, گھر, پڑی, وسلم, نگاہ, مقام, ملنے, منظر, آج, اللہ, بادشاہ, بس, تعارف, حامل, خوش, خدمت, خطاب, دیکھ, دیکھا, دنیا, رسول, شان, عیش, عرض |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|