واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


مسجد کی آواز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-11, 01:19 PM   #1
مسجد کی آواز
عبداللہ خراسانی عبداللہ خراسانی آف لائن ہے 24-06-11, 01:19 PM

کافی عرصہ پہلے ایک بھائی سے یہ واقعہ سنا جو میں اب لکھنے جا رہا ہوں۔ کمی بیشی اللہ معاف فرمائیں۔ ان ہی کی زبانی پڑھیے ۔ ۔ ۔

تبلیغی سفر میں ہماری تشکیل جس علاقے میں ہوئی وہاں راستے میں ایک ویران مسجد تھی۔ ہم وہاں ٹھہرے ضصفائی کی اتنے میں کچھ لوگ بھاگے بھاگے آۓ انہوں نے کہاں اس مسجد میں نہ ٹھہرنا ان کا کہنا تھا کہ اس مسجد میں جن رہتے ہیں۔
خیر ہم وہاں سے نہ گۓ۔ رات ہم نے وہاں رونے کی آوازیں سنیں۔ ہمارے امیر صاحب اٹھے اور محراب کے قریب گۓ جہاں سے رونے کی آواز آ رہی تھی ۔ انہوں نے فرش کو کان لگایا تو آواز سنی جنہوں نے مجھے ویران کیا ان کے گھر بھی ویران ہوں۔
ہم روتے رہے استغفار کرتے رہے۔
ہم نے وہاں اللہ کی توفیق سے خوب دین کی محنت کی پھر جب وہاں لوگ جماعت کی نماز کی جانب متوجہ ہوۓ مسجد میں آنے لگے تو ہماری واپسی ہوئی۔

 
عبداللہ خراسانی's Avatar
عبداللہ خراسانی
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 662
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (08-07-11), فخر بٹ (14-08-11), کنعان (24-06-11), نورالدین (08-07-11), محمد یاسرعلی (24-06-11), مرزا عامر (08-07-11), احمد بلال (24-06-11), سیفی خان (24-06-11), شھزادباجوہ (14-08-11), عمران1111 (24-06-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 24-06-11, 01:30 PM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

یہ واقعہ بہت طویل ھے اور کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں کسی مقام پر ایک مسجد کے حوالہ سے پوسٹ کیا گیا تھا۔ گوگل سرچ سے آپکو مل سکتا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (08-07-11), فخر بٹ (14-08-11), نورالدین (08-07-11), ننھا بچہ (24-06-11), احمد بلال (24-06-11), شھزادباجوہ (14-08-11)
پرانا 24-06-11, 02:52 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس پہ کیا کمنٹ کیے جا سکتے ہیں؟ واقعے کی سچائی کے حوالے سے؟ تبلیغ‌کےکام کے حوالے سے یا کسی اور طرح ؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 24-06-11, 03:03 PM   #4
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
السلام علیکم!

یہ واقعہ بہت طویل ھے اور کچھ عرصہ پہلے سعودی عرب میں کسی مقام پر ایک مسجد کے حوالہ سے پوسٹ کیا گیا تھا۔ گوگل سرچ سے آپکو مل سکتا ھے۔

والسلام
وعلیکم اسلام

یہ جو واقعہ مین نے سنا یہ غالباََ ملتان کے کس قریبی علاقے کا ہے۔
ہو سکتا ہے اس سے ملتا جلتا واقعہ سعودی عرب میں بھی بھی ہوا ہو۔

بہت شکریہ

اقتباس:
اس پہ کیا کمنٹ کیے جا سکتے ہیں؟ واقعے کی سچائی کے حوالے سے؟ تبلیغ‌کےکام کے حوالے سے یا کسی اور طرح ؟
بھائی جان واقعہ اپنے پاس سے بنانے کا کیا فائیدہ اصل بات تو یہ ہی ہے کہ ہم مساجد آباد کرنے والے بن جائیں آمین
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (24-06-11), شھزادباجوہ (14-08-11)
کمائي نے عبداللہ خراسانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-06-11 کنعان سلام، آپ نے بجا فرمایا واقعات ملتے جلتے بھی ہو سکتے ہیں۔ 1
پرانا 24-06-11, 03:20 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,907
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک۔ اللہ ہمیں دین پر چلنے کی توفیق دے۔
مسجدوں کے غیر آباد ہونے میں‌ایک فیکٹر اپنی ڈیرھ اینٹ‌کی الگ مسجد بنانا بھی ہے۔ ہمارے گاوں میں ایک جامع مسجد ہے۔ اس مسجد کے ہوتے ہوئے ایک اور مسجد بنائی گئی چھوٹی سی۔ آخر غیر آباد ہو گئی۔ پھر کچھ عرصہ بعد ایک اور بنائی چھوٹی سی۔وہ تھوڑی بہت آباد ہے۔ ہر نماز میں امام سمیت 2،3 نمازی آ جاتے ہیں کبھی زیادہ بھی ہو جاتے ہیں۔ جبکہ جامع مسجد میں‌ 30،35 تو ہوتے ہی ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (08-07-11), ھارون اعظم (24-06-11), نورالدین (08-07-11), شھزادباجوہ (14-08-11), عبدالقدوس (14-08-11)
پرانا 24-06-11, 06:29 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 44
کمائي: 1,366
شکریہ: 21
32 مراسلہ میں 108 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی یہی حال لاینزایریا (نظامی روڈ ،، پر ہے جہاں صرف 2 پلاٹ اور 1 گلی کے بعد مسجد بنادی گئی اس بنیاد پر کہ یہاں ہماری نماز نہیں ہوتی ،
عمران1111 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عمران1111 کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (08-07-11), شھزادباجوہ (14-08-11)
پرانا 08-07-11, 02:50 PM   #7
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مساجد جتنی بھی ہوں اچھی بات ہے نمازی بھی تو ہوں ناں۔
ایک گاوں میں میں نے دیکھا کہ ایک ہی چوک میں دو مساجد ہیں اصل تو یہ ہے کہ ہم سب نمازی بنیں نیک کام میں لگیں اور نیکی کی تلقین کریں۔
شکریہ
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (08-07-11), نورالدین (08-07-11)
پرانا 08-07-11, 04:20 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ واقعہ سعودی عرب کے حوالے سے ہی پڑھا تھا ۔۔ واقعہ کافی طویل تھا جیسا کہ کنعان بھائی نے کہا

ہماری بدقسمتی وہی ہے جو اقبال نے بیان کی ہے کہ
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں سے نمازی بن نہ سکا

اسی وجہ سے مسجدیں بنتی ہیں اور ویران ہوتی رہتی ہیں۔ ایک ہی گلی میں کئی مساجد بنانے سے تو بہتر ہے کہ ایک مسجد میں سب نماز پڑھیں اور باقی سرمایہ اور وقت فلاح انسانیت کے کاموں میں لگائیں۔ تعلیم میں لگائیں اس طرح مسائل بھی حل ہونگے اور قربتیں بھی بڑھیں گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (08-07-11), skjatala (08-07-11), نورالدین (08-07-11), عبدالقدوس (14-08-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
08-07-11 نورالدین ایک مسجد میں سب نماز پڑھیں اور باقی سرمایہ اور وقت فلاح انسانیت کے کاموں میں لگائیں 50
پرانا 08-07-11, 05:02 PM   #9
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,281
شکریہ: 262
184 مراسلہ میں 466 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ہ واقعہ سعودی عرب کے حوالے سے ہی پڑھا تھا ۔۔ واقعہ کافی طویل تھا جیسا کہ کنعان بھائی نے کہا

ہماری بدقسمتی وہی ہے جو اقبال نے بیان کی ہے کہ
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں سے نمازی بن نہ سکا

اسی وجہ سے مسجدیں بنتی ہیں اور ویران ہوتی رہتی ہیں۔ ایک ہی گلی میں کئی مساجد بنانے سے تو بہتر ہے کہ ایک مسجد میں سب نماز پڑھیں اور باقی سرمایہ اور وقت فلاح انسانیت کے کاموں میں لگائیں۔ تعلیم میں لگائیں اس طرح مسائل بھی حل ہونگے اور قربتیں بھی بڑھیں گی
راجہ بھائی واقعہ سعودیہ کے حوالہ سے بھی ہو گا اور یہاں بھی ایسا ہوا ۔ ۔ ۔ ایک ہی جیسے یا ملتے جلتے واقعات دو جگہ پر بھی ہو سکتے ہیں جیسا کہ پہلے بھی یہ بات ہو چکی ہے۔

آپ نے ٹھیک کہا اور آپ کا لکھا آپ کا پیش کردہ شعر مجھے بھی بہت پسند ہے۔

اب جیسا کہ مین نے پہلے لکھا اور اپ نے بھی لکھا ایک اور بھائی نے بھی لکھا ۔
کچھ لوگ کہتے ہیں فلاں کی نماز نہیں ہوتی فلاں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔
یہ تبلیغ والے بے چارے گرمی ہو یا سردی لوگوں کو مسجد میں لانے کی فکر مین رہتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں یہ لسوڑا پارٹی ہے جس سے چمٹ جاتے ہیں اسے مسجد میں لے جا کر ہی چھوڑتے ہیں۔ اب یہ بندہ نمازی بن گیا تو کوئی ادھر سے آتا ہے تیری نماز نہیں ہوتی کوئی ادھر سے آتا ہے تیری نماز نہیں ہوتی یہ ادھراُدھر سے آنے والے غیر مقلد فتنہ پھیلانے والے اپنی ڈیرھ اینٹ‌کی الگ مسجد بناتے ہیں۔
12چک بہاولپور میں یہی کچھ ہوا۔
معذرت کے ساتھ جو بھی ایسا کرے اچھی بات تو نہیں ہے ناں
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (08-07-11), قاسمی (06-10-11), سیفی خان (08-07-11), شھزادباجوہ (14-08-11)
پرانا 08-07-11, 09:10 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,505
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ھمیں مسجدوں کو آباد کرنے والا اور ذکر کرنے والا بنائے آمین۔۔
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-07-11, 09:15 PM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafirajput مراسلہ دیکھیں
اللہ ھمیں مسجدوں کو آباد کرنے والا اور ذکر کرنے والا بنائے آمین۔۔
اٰمین ثم اٰمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-07-11, 01:53 AM   #12
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ خراسانی مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی واقعہ سعودیہ کے حوالہ سے بھی ہو گا اور یہاں بھی ایسا ہوا ۔ ۔ ۔ ایک ہی جیسے یا ملتے جلتے واقعات دو جگہ پر بھی ہو سکتے ہیں جیسا کہ پہلے بھی یہ بات ہو چکی ہے۔

آپ نے ٹھیک کہا اور آپ کا لکھا آپ کا پیش کردہ شعر مجھے بھی بہت پسند ہے۔

اب جیسا کہ مین نے پہلے لکھا اور اپ نے بھی لکھا ایک اور بھائی نے بھی لکھا ۔
کچھ لوگ کہتے ہیں فلاں کی نماز نہیں ہوتی فلاں کے پیچھے نماز نہیں ہوتی۔
یہ تبلیغ والے بے چارے گرمی ہو یا سردی لوگوں کو مسجد میں لانے کی فکر مین رہتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں یہ لسوڑا پارٹی ہے جس سے چمٹ جاتے ہیں اسے مسجد میں لے جا کر ہی چھوڑتے ہیں۔ اب یہ بندہ نمازی بن گیا تو کوئی ادھر سے آتا ہے تیری نماز نہیں ہوتی کوئی ادھر سے آتا ہے تیری نماز نہیں ہوتی یہ ادھراُدھر سے آنے والے غیر مقلد فتنہ پھیلانے والے اپنی ڈیرھ اینٹ‌کی الگ مسجد بناتے ہیں۔
12چک بہاولپور میں یہی کچھ ہوا۔
معذرت کے ساتھ جو بھی ایسا کرے اچھی بات تو نہیں ہے ناں
آپ نماز ہونے یا نہ ہونے کی بات کرتے ہیں، کچھ حضرات نے تو باقاعدہ ہمیں ”مسلمان“ ہونے کی دعوت دی تھی۔ ایسے لوگ جو نفرت پھیلائیں، ان کا ایک ہی علاج ہے کہ ان کو نہ سنا جائے، ان کا جوش خود ہی دم توڑ دے گا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (14-08-11)
پرانا 14-08-11, 07:20 AM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 67
کمائي: 1,877
شکریہ: 1,115
56 مراسلہ میں 117 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او کنے تیانومسلمان کرن دی کوسش کتی
شھزادباجوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شھزادباجوہ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (06-10-11), سیفی خان (14-08-11)
جواب

Tags
ہوۓ, ہماری, کہاں, کان, کرتے, گھر, پہلے, پڑھیے, لکھنے, لوگ, نماز, مسجد, معاف, آواز, اللہ, امیر, اتنے, بھائی, جہاں, جانب, حیرت اور عبرت بھرا واقعہ, رات, سفر, سنا, علاقے, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger