واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


::::::: میں اُس سے کیسے مانگوں ؟ :::::::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-10, 12:14 AM   #1
::::::: میں اُس سے کیسے مانگوں ؟ :::::::
عادل سہیل عادل سہیل آف لائن ہے 03-06-10, 12:14 AM

::::::: میں اُس سے کیسے سوال کروں ؟ :::::::

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
آخرت کی فِکر کے بارے میں ایک دو مضامین تیار کرنے کے لیے مختلف کتب کا مطالعہ کرتے کرتے چند واقعات دل پر بہت اثر پذیر ہوئے ، اُن میں سے ایک پیش خدمت ہے ، او بلا تبصرہ پیش خدمت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک دفعہ ھشام بن عبدالملک اپنی خلافت کے زمانے میں حج کے لیے گیا ، جب وہ کعبہ میں داخل ہوا تو وہاں دوسرے بلا فصل خلیفہ ، امیر المؤمنین عُمر رضی اللہ عنہُ کے پوتے سالم رحمہُ اللہ بن عبداللہ رضی اللہ عنہ ُ موجود تھے، تو خلیفہ ہشام نے اُن سے کہا ،
""" اے سالم مجھ سے اپنی کسی ضرورت کا سوال کیجیے """
سالم رحمہُ اللہ نے جواب دیا """ مجھے اللہ سے حیاء آتی ہے کہ میں اُس کے گھر میں کسی اور سے سوال کروں """
جب سالم رحمہُ اللہ کعبہ سے باہر نکلے تو خلیفہ ہشام بن عبدالملک اُن کے پیچھے چلے اور اُن سے کہا """اب آپ اللہ کے گھر سے نکل آئے ہیں ، لہذا اب مجھ سے اپنی کسی ضرورت کے لیے سوال کیجیے """
سالم رحمہُ اللہ نے فرمایا """ دُنیا کی ضروریات کے بارے میں سوال کروں یا آخرت کی ضروریات کے بارے میں ؟ """
خلیفہ ہشام بن عبدالملک نے کہا """دُنیا کی ضروریات میں سے """
سالم رحمہُ اللہ نے فرمایا """ میں نے تو اُس سے دُنیا کی ضروریات کے بارے میں کبھی کوئی سوال نہیں کیا جو دُنیا کا مالک ہے تو اُس سے کیسے سوال کروں جو دُنیا کی ملکیت نہیں رکھتا """
بحوالہ "صفۃ الصفوۃ /جلد۲/صفحہ91"
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

عادل سہیل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 359
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-10), فیصل ناصر (03-06-10), کنعان (07-06-10), نیلم خان (08-06-10), مرزا عامر (15-04-11), مسلم بھائی (07-06-10), ابن آدم (13-06-10), احمد بلال (10-06-10), بلال اویسی (06-07-10), رضی (03-06-10), شیراز احمد (03-06-10), ضِرار Derar (08-06-10), طلحہ (08-06-10), عبداللہ آدم (10-06-10), عبداللہ حیدر (03-06-10), عدنان دانی (08-06-10)
پرانا 03-06-10, 12:26 AM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ
یہ وہ لوگ ہیں جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

شئرنگ کا شکریہ عادل بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-10), ابن آدم (13-06-10), عبداللہ آدم (10-06-10), عبداللہ حیدر (03-06-10)
پرانا 07-06-10, 09:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
سبحان اللہ
یہ وہ لوگ ہیں جن کی زندگیاں ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

شئرنگ کا شکریہ عادل بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، فیصل بھائی ،
آپ نے درست فرمایا ، اللہ کے یہ ولی ، اہل تقویٰ اور اہل زھد و ورع ہستیاں ہم سب کے لیے ہی کیا پوری بنی نوع انسان کے لیے مشعلء راہ ہیں ،
اللہ ہم سب کو ان شخصیات کی پیروی کی توفیق دے ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-06-10), فیصل ناصر (07-06-10), ابن آدم (13-06-10), ضِرار Derar (08-06-10)
پرانا 07-06-10, 09:44 PM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،

جزاک اللہ خیرا، عادل بھائی

بہت عمدہ اور نفیس مسئلہ پر روشنی ڈالی۔ شکریہ

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-06-10)
پرانا 07-06-10, 11:12 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں


السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،

جزاک اللہ خیرا، عادل بھائی

بہت عمدہ اور نفیس مسئلہ پر روشنی ڈالی۔ شکریہ

والسلام
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
خوش آمدید ، کنعان بھائی ،
کافی عرصے کے بعد آپ سے اپنے کسی تھریڈ میں ملاقات ہو رہی ہے ،
جزاک اللہ خیرا ، کنعان بھائی ،
اگر اللہ سُبحانہُ و تعالیٰ مجھ سے خیر کا کوئی کام لے لیتا ہے تو بلا شک و شبہ یہ اُس کی مجھ پر کرم نوازی ہے ، و لہ الحمد و المنۃ ،
اور اس کرم نوازی کے ممکنہ اسباب میں سے آپ جیسے محترم بھائیوں کی دعائیں بھی ہوں گی ان شاء اللہ ، فجزاکم اللہ خیرا ، و السلام علیکم
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (07-06-10), مسٹر شیف (08-06-10), ابن آدم (13-06-10), ضِرار Derar (08-06-10)
پرانا 08-06-10, 01:32 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سبحان اللہ اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (08-06-10)
پرانا 08-06-10, 08:41 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت شکریہ عادل صاحب
پر یہ بتاو عادل صاحب
یہ آخرت کی فکر والے مضمون کدھر ہین
ضِرار Derar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-10, 12:39 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
سبحان اللہ اچھی شئیرنگ ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، نیلم بہن ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-06-10, 12:41 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,861
شکریہ: 2,077
3,584 مراسلہ میں 12,689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ضِرار Derar مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
بہت شکریہ عادل صاحب
پر یہ بتاو عادل صاحب
یہ آخرت کی فکر والے مضمون کدھر ہین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ضِرار بھائی ، آخرت کی فکر کے بارے میں مضامین میرے پاس ہیں ، الحمد للہ ،
ان شاء اللہ ارسال کروں گا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (10-06-10), ضِرار Derar (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 09:21 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
ضِرار بھائی ، آخرت کی فکر کے بارے میں مضامین میرے پاس ہیں ، الحمد للہ ،
ان شاء اللہ ارسال کروں گا ، و السلام علیکم۔
السلام علیکم
چلو جی
عادل صاحب
دیکھ لیتے ہین
آپ سعودی عرب میں رہتے ہو
لگتا ہے آپ کی انشا اللہ بھی سعودی انشا اللہ ہے
ضِرار Derar آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کوئی, کرتے, گھر, واقعات, چند, موجود, مالک, آتی, اپنی, اللہ, امیر, اثر, جواب, خدمت, دفعہ, دُنیا, دل, زمانے, سوال, ضرورت, عُمر, عادل سہیل،آخرت, عبداللہ, عبدالملک, صفحہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ریمنڈ جیسے کئی امریکی طالبان کی صفوں میں شامل ہو چکے : ذرائع گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:23 AM
ہوا میں تجھے کیسے اچھالوں بزم خیال مزاحیہ ادب 5 10-01-11 09:42 AM
میں کیسے بتاوں میرے لیے کیا ہو تم Ashfaq Ahmed قہقہے ہی قہقے 9 18-12-09 06:33 PM
ہم اپنے آپ کو جنوں کی ایذا سے کیسے بچائیں چیتا چالباز جادو کا اسلامی علاج 0 31-12-08 06:38 AM
میں اپنی کمائی کیسے کیش کروں راجہ صاحب معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 56 03-12-08 03:40 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger