واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


چھ لاکھ سیٹوں والا ہوائی جہاز

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-11-11, 07:37 PM   #1
چھ لاکھ سیٹوں والا ہوائی جہاز
نبیل خان نبیل خان آف لائن ہے 23-11-11, 07:37 PM

تفسیر ابن کثیر میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا تخت جو ہوا پر اچلتا تھا اس کی کیفیت یہ بیان کی ہے : حضرت سلیمان علیہ السلام نے لکڑی کا ایک بڑا تخت بنوایا تھا ، جس پرحضرت سلیمان علیہ السلام اپنے وزراء ۔ لشکر اور جنگی سازوسامان کے ساتھ سوار ہو جاتے پھر ہوا کو حکم دیتے وہ اس عظیم الشان لمبے چوڑے تخت کو اپنے کندھوں پر اٹھا کر جہاں کا حکم ہوتا وہاں جا کر اتار دیتی تھی ، یہ ہوائی تخت صبح سے دوپہر تک اور دوپہر سے شام تک ایک مہینہ کا فاصلہ طے کرتا تھا ۔ یعنی ایک دن میں دو مہینوں کا فاصلہ ہوا کے ذریعہ طے ہو جاتا تھا ۔
ابن ابی حاتم نے حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے کہ اس تختِ سلیمانی پر چھ لاکھ کرسیاں رکھی جاتی تھی ۔ جس میںحضرت سلیمان علیہ السلام کے ساتھ اہل ایمان انسان سوار ہوتے تھے اور ان کے پیچھے اہل ایمان جن بیٹھتے تھے ، پھر پرندوں کو حکم ہوتا کہ وہ اس پورےتخت پر سایہ کر لیں تا کہ سورج کی گرمی سے تکلیف نہ ہو ۔ پھر ہوا اس عظیم الشان مجمع کو اٹھا کر جہاں کا حکم ہوتا پنہچا دیتی تھی ۔ بعض روایات میں ہے کہ اس ہوائی سفر کے وقت پورے راستہ مہں حضرت سلیمان علیہ السلام سر جھکائے اللہ کے ذکر اور شکر میں مشغول رہتے تھے ، دائیں بائیں کچھ نہ دیکھتے تھے اور اپنے عمل سے توضع کا اظہار فرماتے تھے ۔ :
معارف القرآن6/212بحوالہ تفسیر ابن کثیر :

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 554
16 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-11-11), skjatala (25-11-11), فیاض انصاری (13-03-12), ھارون اعظم (23-11-11), یاسر عمران مرزا (23-11-11), ننھا بچہ (23-11-11), مرزا عامر (26-11-11), wajee (23-11-11), اویسی (29-11-11), ابونعیم (09-01-12), بنت حوا (25-11-11), تبتیلا انجم (26-11-11), جان جی (28-11-11), راجہ اکرام (26-11-11), شمشاد احمد (25-11-11), عروج (26-11-11)
پرانا 23-11-11, 09:02 PM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ ہی بہتر جانتا ہے
حسنین ایوب آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-11-11), فیصل ناصر (24-11-11)
پرانا 25-11-11, 12:26 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسرائیلی روایات یہی ہیں شائد۔۔۔
بلال الراعی آف لائن ہے  
بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 25-11-11, 04:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,545
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شئیرنگ کا شکریہ ۔
بنت حوا آف لائن ہے  
پرانا 25-11-11, 08:47 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ميرا تو ايمان ہے كہ اللہ تبارك تعالي اس سے كہيں زيادہ كي طاقت ركھتے ہيں۔۔۔ اگر اصول روايت كے مطابق يہ روايت درست قرار پاتي ہے تو اس پر چيں بجبيں ہونے كي وجہ سمجھ ميں نہيں آئي۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
skjatala (26-11-11), نبیل خان (20-03-12)
پرانا 26-11-11, 02:12 PM   #6
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی بھی ایسی بحث کی گنجائش نہیں جو فرقہ واریت کو ہوا دے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 02:39 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بےشک اللہ ھر چیز پر قادر ھے اور بہترین جاننے والا بھی ھے۔
عروج آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (26-11-11), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 04:37 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن میری پہلی پوسٹ میں کوئی ایسی بات نہیں تھی اس کو کیوں ختم کیا گیا ہے؟؟؟؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 04:42 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن میری پہلی پوسٹ میں کوئی ایسی بات نہیں تھی اس کو کیوں ختم کیا گیا ہے؟؟؟؟
بس اندازہ کرلیں کے اس کے جواب میں 7 نئی پوسٹس آگئی تھیں
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 05:05 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے مرا بھی اپنی پوسٹ کے بارے میں یہی خیال ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-11-11), عبدالقدوس (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 05:22 PM   #11
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل ناصر آف لائن ہے  
پرانا 26-11-11, 06:23 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,979
کمائي: 48,968
شکریہ: 7,292
5,961 مراسلہ میں 15,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن یار میری پوسٹ ایسی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
پرانا 26-11-11, 06:33 PM   #13
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,881
شکریہ: 820
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
لیکن یار میری پوسٹ ایسی نہیں تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میری بھی ایسی ویسی نہیں تھی۔۔زیادتی ہے یارا۔۔۔
بلال الراعی آف لائن ہے  
پرانا 26-11-11, 07:35 PM   #14
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو اندازہ ہوگیا ہوگا کیسی کیسی پوسٹس ڈیلیٹ کی جاسکتی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
پرانا 26-11-11, 08:35 PM   #15
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے میری تو بالکل بھی ایسی نہیں تھی
عبدالقدوس آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, ہوتے, ہوتا, وقت, مجمع, اپنے, ایمان, اللہ, السلام, انسان, ابن, بڑا, جہاں, جاتا, حکم, حضرت, دیتی, ذکر, راستہ, سفر, سورج, ساتھ, شام, عظیم, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پولیس شیر جوانوں نے بلٹ پروف جیکٹ پہننے کی بجائے گاڑیوں کی سیٹوں کو پہنا دیں جاویداسد خبریں 0 13-07-10 10:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger