| دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں! |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 639
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ان چيزوں سے ايك كامل الايمان مؤمن كے ايمان ميں كوئي فرق پڑنے والا نہيں ہے۔۔۔ البتہ فكر ان لوگوں كے بارے ميں كرني چاہے جن كو دين كا علم كم ہے۔ اور وہ ہر سني سنائي بات كو قبول بھي كرليتے ہيں۔۔ اور اوپر اس دجالي ميڈيا كي ہر بات كو درست سمجھ بيٹھتے ہيں۔۔۔
اللہ تعالي ہم سب كي حفاظت فرمائے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), فاروق سرورخان (03-12-10), نورالدین (02-12-10), محمد عاصم (03-12-10), مرزا عامر (01-12-10), ارشد کمبوہ (01-12-10), حیدر (01-12-10), شھزادباجوہ (06-08-11), طاھر (01-12-10), عامرشہزاد (02-12-10), غلام خان (03-12-10) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,793
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), یاسر عمران مرزا (01-12-10), نورالدین (02-12-10), مرزا عامر (01-12-10), حیدر (01-12-10), شھزادباجوہ (06-08-11), عامرشہزاد (02-12-10), عبدالقدوس (02-12-10), غلام خان (03-12-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,052
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اُنکا ایمان پکا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے نا۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), نورالدین (02-12-10), مرزا عامر (01-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), شھزادباجوہ (06-08-11), عبدالقدوس (02-12-10), غلام خان (03-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا یارررررر۔۔۔۔۔۔؟؟!!!!!!!
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,052
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), نورالدین (02-12-10), مرزا عامر (01-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), شھزادباجوہ (06-08-11), عبدالقدوس (02-12-10), غلام خان (03-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), نیلم خان (02-12-10), نورالدین (02-12-10), محمد عاصم (03-12-10), مرزا عامر (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), شھزادباجوہ (06-08-11), عبدالقدوس (02-12-10), غلام خان (03-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماشاء اللہ كنعان بھائي كے موكلات كافي تيز ہيں۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تفصیل بہت لمبی ہو جائے گی بس کچھ پوائنٹس نوٹ کریں آپکو خود ہی سمجھ آ جائے گی۔ ویسے بھی اس پر میں 2 سال پہلے سرچ کر کے دھاگہ بنا چکا ہوں مگر اسے ڈھونڈنے میں بہت وقت لگے گا اسی لئے نئی سرچ کے ساتھ۔ ویڈیو کلپ نمبر 1 ، 30 دسمبر 2006 کو ریلیز ہوا تھا اس میں صرف یہ بتایا گیا ھے کہ "مکہ معجزہ یا روشنی کی عکس"غلباً یہ پہلا کلپ ھے اس کے بعد جتنے بھی کلپس بنے اب تک ان میں سے محترم ارشد سے پیش کیا ہوا کلپ نمبر 2 ھے جو 8 اکتوبر 2010 کا ھے کلپ نمبر 2 فرشتہ کے نام پر بنا ہوا کلپ نمبر 1 سے کاپی کیا گیا ھے مگر اس میں دو چیزوں کا اضافہ کیا گیا ھے ایک تو بس کے قریب کھڑا بندہ دکھایا گیا ھے اگر اس پر بھی غور فرمائیں تو جب اس بندہ کا منہ خانہ کعبہ کی طرف ہوا اس وقت اس کا سر خانہ کعبہ کی طرف سامنے 90 ڈگری پر ھے اور اس وقت روشنی اوپر کو تھی بندہ نے کوئی سر نہیں اٹھایا۔ دوسرا خانہ کعبہ کی تصویر پر پرندہ نما سلائیڈ کو اٹیچ کر کے دکھایا گیا ھے۔ روشنی کا خانہ کعبہ کی طرف آنے تک ویڈیو کلپس اور پھر ایک تیز روشنی کے ساتھ کلپ بند کر کے خانہ کعبہ پر پرندہ نما چیز والی تصویر لگا دی وہ ویڈیو نہیں ھے بلکہ تصویر ھے۔ طواف کعبہ کے وقت غلاف کعبہ کالے رنگ کا ھے اور پرندہ نما چیز والی تصویر کے ساتھ غلاف کعبہ اوپر کو اٹھا ہوا ھے نیچے سے دیوار نظر آ رہی ھے اور پھر اس کے بعد سفید رنگ کی چادر۔ یہ ویڈیوز کسی کے پرائیویٹ کیمرے سے نہیں بلکہ حرم کعبہ میں لگے کیمروں سے ہیں، غلط حرکت کرنے والے نے اس میں مکسنگ کی ھے اور اس طرح کی مکسنگ میں ہمیشہ ویڈیوز اور تصویر کا رزلٹ پھیکا ہوتا ھے۔ نیچے تینوں کلپس حرم کعبہ کے کیمروں سے بنے ہوئے ہیں کلپ نمبر 1 اور 2 میں مکسنگ ھے اسی لئے وہ پھیکے ہیں اور کلپ نمبر 3 اپنی اصلی حالت میں ھے اس میں ہر چیز صاف اور واضع نظر آئے گی آپکو، ان تینوں کلپس کو چلائیں اور رزلٹ بھی دیکھیں اور جن باتوں پر میں نے نشاندہی کروائی ھے اسے بھی دیکھیں اور فیصلہ خود ہی کریں والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-12-10), فیصل ناصر (02-12-10), نیلم خان (02-12-10), نورالدین (02-12-10), ابرارحسین (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), بلال اویسی (02-12-10), شھزادباجوہ (06-08-11), عبدالقدوس (02-12-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ کنعان بھائ ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہمارے ایک عزیز کے بقول صبح تقریباً فجر سے پہلے ابابیل کا جھرمٹ طوافِ کعبہ کے لئے آتا ہے اور فرداً فرداً کعبہ کو بوسا دیتا ہے۔۔ اور یہ منظر انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
باقی وللہ عالم بالصواب
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (02-12-10), مرزا عامر (02-12-10), ارشد کمبوہ (02-12-10), بلال اویسی (02-12-10), غلام خان (03-12-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اس میں جس چیز کو فرشتے کے اترنے سے تشبیہ دی جا رہی ہے وہاں آپ نوٹ کریں کہ کیمرے کا فریم ایک سرچ لائٹ / اسپاٹ لائٹ کے سامنے آ کر موو کر رہا ہے ۔ اوپر سے نیچے کی طرف ۔۔اس تیز روشنی سے نکلنے والی روشنی براہ راست کیمرے کے لینس پر پڑ نے سے ایک ایسا ایفیکٹ بنا رہی ہے جو عدسے اور روشنی کے ماہرین خوب سمجھ سکتے ہيں ۔۔ جیسا کہ اس گانے کی ویڈیو میں دیکھ سکتے ہيں ۔ یہ گانا میں نے بچپن میں پی ٹی وی پر سنا تھا اور اس کا یہی منظر اس وقت سے میرے ذہن میں بیٹھ گیا تھا کہ کس طرح سورج کی بیم لائٹ حرکت کرتی ہوئی نظر آ رہی تھی ۔ آج یہ مراسلہ دیکھ کر یہ منظر پھر تازہ ہو گیا ۔ اور اسے بطور تحقیق یہاں پیش کر رہا ہوں ۔ اس ویڈیو میں 3منٹ 38 سیکنڈ پر کیمرہ فریم جب اوپر سورج کے سامنے آنے لگتا ہے تو سورج کی روشنی سے ایک بیم کا متحرک ایفیکٹ بنتا ہے ۔۔ یہ وہی ایفیکٹ ہے جو خانہ کعبہ والے ویڈیو میں 6 سیکنڈ پر نظر آ رہا ہے ۔۔ اور ایسا ایفیکٹ اسی وقت بنتا ہے جب کیمرہ کسی تیز روشنی کے منبع کے بالکل سامنے آتا ہے اور اس وقت تو وہ بیم لائٹ حرکت کرتی ہوئی محسوس ہوتی ہے جب کیمرہ فریم موو کرتا ہے ۔ تو وہ بیم لائٹ اس موومنٹ کے مطابق نہ صرف اوپر نیچے موو کرتا ہے بلکہ اس کی دھندلاہٹ بھی کم زیادہ ہوتی ہے ۔۔ اگر پھر بھی سمجھ نہ آئے تو یاد کیجیے کہ اگر آپ نے نظر کا چشمہ لگایا ہو اور روڈ پر جا رہے ہوں تو سامنے سے آنے والی گاڑیوں کی ڈِم ہیڈ لائٹ کس طرح کے مناظر آپ کے چشمے کے شیشے پر آپ کو دکھاتی ہے ۔۔ اسی مسئلے سے بچنے کے لیے سے چشمے والوں نے ملٹی گلاسز کے نام سے چشمے کے شیشے متعارف کروائے ہيں جن پر روشنی کی بیم لائٹ کا اثر کم پڑتا ہے ۔۔ مزید یہ کہ 1 منٹ 10 سیکنڈ پر جو فرشتہ دکھایا جا رہا ہے وہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ وہ تصویر اسٹل ہے یعنی ٹھہری ہوئی ہے ۔ جس طرح فرشتہ اترنے والے منظر میں روشنی کا وہ ایفیکٹ کیمرے کا فریم موو کرتے ہوئے آیا ہے ۔ اسی طرح فرشتہ کو موو کرتے ہوئے کیوں نہيں دکھایا گیا ۔ یہ مووی کیمرہ سے ریکارڈ کیوں نہيں ہے ۔۔ جس کا ایک ہی مطلب ہے کہ یہ کسی کبوتر یا ابابیل کی تصویر ہے جو عین اس وقت اسٹل کیمرے کے سامنے آ گیا جب خانہ کعبہ کی تصویر لی جا رہی تھی ۔جب ہی تو اس کے اعضا کی تصویر دھندلی حالت میں ہے مزید چار چاند لگا دیے ہیں اس ویڈیو میں چمک والے(SHining ) ایفیکٹ ڈال کر .. اور سوئے اتفاق کہ وہ آیا بھی کچھ اسطرح سے کہ خانہ کعبہ کے اوپر کی طرف اس کی تصویر آ گئی جس سے یہ تاثر ملا کہ کوئی چھت پر لیٹا ہے ۔۔ مثال کے طور پر یہ دیکھیں باقی اس ویڈیو میں ایسا کون سا منظر ہے میں نہیں سمجھ سکا کہ آپ کیا دکھانا چاہ رہے ہيں ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کلپ نمبر 3 سے صرف یہی دکھانا تھا کہ تینوں کلپس حرم کعبہ میں لگے کیمروں سے بنے ہوئے ہیں جس میں سے ایک کلپس کو استعمال کیا گیا۔ جن کلپس پر مکسنگ کی گئی ھے یا عام ایکسپرٹ جب کسی چیز کو مکس کرتا ھے تو پھر اس ویڈیو یا تصویر کا رزلٹ بہت پھیکا ہو جاتا ھے اور اس میں نہ انسانوں کی اشکال نظر آتی ہیں اور نہ چیزوں۔ کلپ نمبر 3 میں ہر چیز صاف شفاف نظر آئے گی آپکو مگر مکسنگ کلپ میں نہیں۔ ایک فرق یہ بھی دکھانا تھا اس میں۔ والسلام |
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (03-12-10) |
![]() |
| Tags |
| angel, com, url, فرشتہ, کرکے, کرنی, کعبہ, گئی, پہلے, ویڈیو, قدر, چیک, مرضی, مسجد, www, you, آنکھ, ایڈریس, انسانی, اتنی, اسلام, جائے۔, دیکھ, دین, سکتی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|