واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


ھم اصحاب مو سی نھیں ھین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-11, 09:31 AM   #1
ھم اصحاب مو سی نھیں ھین
ام احمد ام احمد آف لائن ہے 27-07-11, 09:31 AM

غزوہ بدر کے مو قع پر حضرت مقداد بن اسود رض
نے فرمایا `یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس چیز کااللہ نے آپ کو حکم دیا ہے اس کو انجام دیجیے ھم آب کے ساتھ ھین اللہ کی قسم ھم اصحاب مو سیٰ بنی اسراییل کی طر ح ھر گز نہ کہیں گے کہ اے موسی تم اور تمہارا رب خود جا کر لڑو ھم تو یہیں بیٹھے ھہن اللہ کی قسم ھم آب کے دایئں اور بائیں ھو کر لڑیں گے آب عیلہ ااسلام کے آگے اور پیھچے سے بھی لڑیں گے اگر آپ ھیمں لے کر سمندر میں کود جائیں تو ھم ساتھ نہ چھوڑیں گے اگر پہاڑوں پر چڑھنے کا حکم دیں تو چڑھ جائیں گے اگر آپ ھیمں برک الغماد تک لے جائیں تو ھم آپ کی اتباع کریں گے

Last edited by ام احمد; 27-07-11 at 09:34 AM..

 
ام احمد's Avatar
ام احمد
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 291
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (27-07-11), فیصل ناصر (28-07-11), محمد یاسرعلی (30-07-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (30-07-11), احمد بلال (30-07-11), ارشد کمبوہ (27-07-11), راجہ اکرام (28-07-11), سیفی خان (30-07-11), سحر (27-07-11), شھزادباجوہ (06-08-11)
پرانا 28-07-11, 07:51 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین نے سچے ساتھی اور پیروکار ہونے کا حق ادا کر دیا۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام احمد (28-07-11), احمد نذیر (30-07-11), سیفی خان (30-07-11), شھزادباجوہ (06-08-11)
پرانا 30-07-11, 06:37 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واللہ میرا دین تے ایمان صحابہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (30-07-11), شھزادباجوہ (06-08-11)
جواب

Tags
فرمایا, گے, ھو, یہیں, وسلم, قع, چیز, مو, آگے, آب, اللہ, انجام, بنی, بدر, تمہارا, جائیں, حکم, حضرت, خود, دیں, رسول, سمندر, ساتھ, غزوہ, غزوہ بدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میری آنکھیں بھیگ جاتی ہیں سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 4 08-02-11 10:12 PM
خوبصورت پینٹنگز دیکھیں عارف اقبال گپ شپ 5 16-02-10 10:06 PM
چھین کر خواب مرے مری طلب پوچھتے ھیں The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:58 PM
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں The Great شعر و شاعری 0 11-08-08 05:19 PM
آنکھیں بھیگ جاتی ہیں مزاحیہ محمدعدنان مزاحیہ شاعری 4 01-09-07 03:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger