| دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں! |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 474
|
||||
| 23 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (08-12-10), فرحان دانش (08-12-10), کنعان (07-12-10), پاکستانی (07-12-10), ھارون اعظم (26-11-11), محمد عاصم (08-12-10), محمدخلیل (07-12-10), مرزا عامر (10-12-10), مسلم بھائی (08-12-10), معظم (08-12-10), wajee (08-12-10), ایکسٹو (07-12-10), ابوسعد (08-12-10), بلال اویسی (08-12-10), حیدر (08-12-10), رضی (11-12-10), شھزادباجوہ (31-08-11), شمشاد احمد (07-12-10), عبدالقدوس (26-11-11), عبداللہ آدم (07-12-10), عبداللہ حیدر (07-12-10), غلام خان (07-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,165
شکریہ: 1,155
6,270 مراسلہ میں 14,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
بہت عُمدہ شیئرنگ ہے، شکریہ ثوبی |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
شیئرنگ کا شکریہ بہن۔ اللہ تعالیٰہمیںاپنے نبی کے صحابہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-12-10), کنعان (08-12-10), مرزا عامر (10-12-10), مسلم بھائی (08-12-10), حیدر (08-12-10), رضی (14-12-10), سیپ (07-12-10), شمشاد احمد (09-12-10), عبداللہ آدم (07-12-10), غلام خان (08-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ خیر بہت شکریہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ادھر جناب عمر رضی اللہ عنہ کی محبت کی بات ہی کرو بھائیو.....................
ورنہ یہاں بھی ہم موضوع سے دور ہی ہوتے جائیں گے............ آگے مرضی آپ کی ہے والسلام |
|
|
|
|
|
#7 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
||
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (08-12-10), مرزا عامر (10-12-10), حیدر (08-12-10), شمشاد احمد (09-12-10), عبداللہ آدم (08-12-10), غلام خان (08-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چند مراسلے unapprove کردئے گئے ہیں
تمام ممبران سے گذارش ہے فرقہ واریت پر مبنی کسی بھی مراسلے کو فورا حذف کرلیا جائے گا امید ہے تمام ممبر کسی بھی فرقہ کے خلاف کمنٹس دینے سے گریز کرینگے بہتر ہوگا کے تمام ممبران ایک مرتبہ" فورم کے قوانین " اور "اسلامی سیکشن کے حتمی قوانین" کو غور سے پڑھ لیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں Last edited by فیصل ناصر; 08-12-10 at 03:16 AM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-12-10), کنعان (08-12-10), محمد عاصم (08-12-10), مرزا عامر (10-12-10), مسلم بھائی (08-12-10), حیدر (08-12-10), شمشاد احمد (09-12-10), غلام خان (08-12-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب عالی آپ کا حکم سر آنکھوں پے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے غلام خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 594
کمائي: 8,411
شکریہ: 2,421
379 مراسلہ میں 903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محترم ومکرم منتظمین واداریین واراکین،اور پاک نٹ کے پیارے پیارے بہن بھائیوں،دوستوں - حفظھم اللہ ورعاھم السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ بعد تحیہ الاسلامیہ الخالدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ تمام کو اسلامی نیا سال مبارک ہو،HAPPY NEW ISLAMIC YEAR 1432 HIJRI اللہ کرے آپ تمام جیئیں ھزار سال،آپ لوگوں کی رنگت قائم اور مسکراھٹ دائم رھے ،اللہ آپکے تمام نیک خواھشات کو پایہ تکمیل کو پہنچائين۔ کل عام وانتم بالف خیر وسعادہ وسرور۔ اللہ اس نیے سال کو تمام اھل پاکستان اور تمام عالم اسلام کے لیے باعث خیر اور برکت والا بنا دیں، اس سال کے شرور ومصائب سے اللہ ھمیں اپنی پناہ مین رکھیں اور اس کے خیر سے ھمیں مستفید کریں۔ "" شمس الیوم تشرق بيوم جديد من سنة جديدة يا رب المصاعب تلين وتتحقق أمانينا""" مرت سنة وجات سنة وراحت سنين وبتجي سنين وحبك بقلبي محفوظ وأمين وكل عام وإنت بخير وتقبلوا خالص تحیاتی وتقدیری،،، والسلام علیکم ورحمہ اللہ غلام اللہ خان شگری |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
فورم کے تمام ساتھیوں کو السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مفید معلوماتی پیغامات پر ساتھیوں کا شکریہ،میں انگلی کٹا کر شہیدوں میں نام لکھوانے کی طرح حضرت عمر رضی اللہ عنہ ہی کے بارے میں چند احادیثعرض کردیتا ہوں۔ 1۔حضرت حمزہ (بن عبداللہ بن عمر)اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسوال اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاکہ "میں نے خواب میں دودھ پیا۔یہاں تک (سیراب ہوکر پیا ) کہ سیرابی میرے ناخنوں میں نظر آنے لگی،پھر میں نے باقی دودھ عمر کو دیا" صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا،کہ آپ نے اس کی کیا تعبیر نکالی،تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:علم۔(یعنی حضرت عمر کا علم زیادہ ہے)(صحیح بخاری جلد اول حدیث نمبر 3681) 2۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا :اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے جب شیطان آپ کے سامنے آتا ہے تو راستہ بدل دیتا ہے۔(حوالہ بالاحدیث نمبر3683) 3۔ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ قیامت کب آیے گی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم نے اس کے لیے کیا تیاری کی ہے؟وہ کہنے لگا کہ (تیاری تو)کویی نہیں بس اتنا ہے کہ میںاللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہوں،تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم ان کے ساتھ ہوگے جن کے ساتھ تمہیں محبت ہے"حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہمیں کسی بات سے اتنی خوشی نہیں جتنی اس بات سے ہویی کہ آدمی قیامت کے دن ان کے ساتھ ہو گا جن کے ساتھ اس کو محبت ہوگی،پھر فرمایا کہ میں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے،ابوبکر رضی اللہ عنہ سے اور عمر رضی اللہ عنہ سے محبت رکھتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ ان کی محبت کی وجہ سے میں ان کے ساتھ ہوں گا اگر چہ میں نے ان جیسے اعمال نہیں کر رکھے۔(حوالہ بالاحدیث نمبر368 ![]() اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو صحابہ کرام کی سچی محبت نصیب فرمادے آمین |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (10-12-10), shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (09-12-10), محمد عاصم (08-12-10), مرزا عامر (10-12-10), مسلم بھائی (08-12-10), حیدر (09-12-10), رضی (14-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عبداللہ حیدر (09-12-10), غلام خان (09-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (09-12-10), حیدر (09-12-10), شمشاد احمد (09-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() مگر جو تحریر قرآن و سنت کے مطابق لکھی گئی ہو اور وہ کسی فرقہ کے خلاف جاتی ہو تو کیا ایسی تحریر بھی حذف کر دی جائے گی؟؟؟ اگر ایسا ہے تو بتادیں جزاک اللہ
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (09-12-10), فیصل ناصر (09-12-10), مرزا عامر (10-12-10), مسلم بھائی (08-12-10), حیدر (09-12-10), شمشاد احمد (09-12-10), غلام خان (09-12-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بھائی انتظامیہ اس کا فیصلہ باہمی مشورے سے کرتی ہے!!!!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-12-10), حیدر (09-12-10), شمشاد احمد (09-12-10), عبداللہ آدم (10-12-10), غلام خان (09-12-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عاصم بھائی یہ تو تحریر پر منحصر ہے
اسکی وضاحت تو خود تحریر ہی کردیا کرتی ہے اسکے کوئی ہارڈ اینڈ فاسٹ رول تو متعین نہیں کئے جاسکتے کسی تحریر میں آپ اپنا ایک موقف بیان کرتے ہیں ہوسکتا ہے وہ کسی کے لئے قابل قبول نا ہو اور کسی تحریر میں آپ کا مقصد مخالف کو نیچا دکھانا ہو اور صرف تنقید مقصود ہو تو یہ عمل مناسب نہیں کہلا سکتا |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | کنعان (10-12-10), محمد عاصم (10-12-10), مرزا عامر (10-12-10), حیدر (09-12-10), شمشاد احمد (09-12-10) |
![]() |
| Tags |
| پسند, نماز, نظر, مکہ, مجمع, مسجد, آدمی, اللہ, امیر, اسلامی, حال, خلاف, خدا, دعا, راستہ, شخص, عمدہ, عبداللہ, عثمان, غیرت, غلام, غریب, صحیح, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاک آرمی سیاچن میں ڈاکیومنٹری | محمدعدنان | 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان | 3 | 11-10-11 06:56 PM |
| یکم محرم الحرام۔۔۔۔یوم شہادت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ | راجہ اکرام | تاریخ و عبر | 7 | 20-12-09 08:09 AM |
| بجٹ کےموقع پر یوم سیاہ کا اعلان | محمدعدنان | خبریں | 1 | 05-06-08 10:39 PM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |
| نواز ملک بدری:یوم سیاہ اور احتجاج | چاچا کمال | خبریں | 0 | 11-09-07 03:51 PM |