واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات



دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات اس حصے میں کسی بھی قسم کی منافرت پھیلانے والے کو بلاتفریق بین کر دیا جائے گا۔ اس لیے احتیاط برتیں!


17 رمضان المبارک یوم وفات ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-11, 10:15 AM   #1
17 رمضان المبارک یوم وفات ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا
سیفی خان سیفی خان آف لائن ہے 18-08-11, 10:15 AM

امیرالمؤمنین سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے آخری دور میں 17 رمضان المبارک 57ھ کو ام المؤمنین ، محبوبہ محبوب خدا سیدہ طاہرہ طیبہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے اس دار فانی سے انتقال فرمایا ۔ ۔ ۔ رضی اللہ عنھا

میں تمام احباب سے گزارش کروں گا کہ یہاں تشریف لائیں اور ام المؤمنین کو خراج عقیدت پیش کریں جزاک اللہ
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/

 
سیفی خان's Avatar
سیفی خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 710
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (20-08-11), skjatala (18-08-11), فیصل ناصر (18-08-11), پیارا (18-08-11), نیلم خان (19-08-11), محمد یاسرعلی (18-08-11), معظم (19-08-11), wajee (18-08-11), ابوسعد (19-08-11), احمد بلال (22-08-11), بلال الراعی (22-08-11), حیدر (18-08-11), راجہ اکرام (18-08-11), شھزادباجوہ (29-08-11), طارق راحیل (20-08-11)
پرانا 18-08-11, 10:35 AM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,495
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی

صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی
رسول انور ہیں تیرے شوہر
اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

تیری ہی تصویر عقد سے پہلے
نبی کو جبریل نے دکھائی
ابھی تو تو معصوم تھی عائشہ
نبی کے جب تو حرم میں آئی

ہوں لاکھوں تجھ پر سلام عائشہ
وحی کا مرکز تھا تیرا بستر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر


تیرے دھن کا چبایا ہوا
پسند نبی نے سواک کیا
لگے پیالے پہ ہونٹ تیرے
اسی جگہ سے نبی نے پیا

ہے پیار کتنا نبی کو تجھ سے
حمیرا تجھ کو کہا ہے اکثر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

معلمہ بن کے نبی کی رحلت
کے بعد کی تو نے رہنمائی
تیری بدولت جہاں میں اب تک
ہے دین احمد کی روشنائی

پڑی مسائل میں جب بھی مشکل
صحابہ دیکھے تیرے ہی در پر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

تو جس مکاں میں کبھی مکین تھی
خدا نے جنت بنا دیا ہے
بنا کے جنت خدا نے اس میں
حبیب اپنا سلا دیا ہے

سلام لاتے ہیں شام و صبح
ہزاروں نوری تیرے ہی در پر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

جو تیرا دشمن نبی کا دشمن
نبی کا دشمن خدا کا دشمن
” اے ماں علی “کی جو بھونکے تجھکو
وہ بالیقین مرتضیٰ کا دشمن

میں کیسے سمجھوں مسلمان اس کو
ابوجہل سے بھی ہے بدتر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (20-08-11), mama_shalla (29-08-11), فیصل ناصر (18-08-11), پیارا (18-08-11), نیلم خان (19-08-11), ننھا بچہ (19-08-11), محمد یاسرعلی (18-08-11), معظم (19-08-11), ابوسعد (19-08-11), بلال الراعی (22-08-11), حیدر (18-08-11), حسن قادری (18-08-11), راجہ اکرام (18-08-11), طارق راحیل (20-08-11)
کمائي نے سیفی خان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-11 نیلم خان آپ کا بہت شکریہ 100
پرانا 18-08-11, 11:17 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

:: رضی اللہ عنھا ::
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (29-08-11), فیصل ناصر (18-08-11), کنعان (18-08-11), نیلم خان (19-08-11), سیفی خان (18-08-11), شھزادباجوہ (29-08-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-11 نیلم خان آپ کا بہت شکریہ 50
پرانا 18-08-11, 11:20 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,398
کمائي: 96,052
شکریہ: 52,551
11,185 مراسلہ میں 35,279 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بے شک وہ اللہ پر راضی ہوئیں اور اللہ ان سے راضی ہوا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-08-11), فیصل ناصر (18-08-11), نیلم خان (19-08-11), حسن قادری (18-08-11), سیفی خان (18-08-11)
کمائي نے حیدر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-11 نیلم خان آپ کا بہت شکریہ 50
پرانا 18-08-11, 01:28 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


صدیق اکبر رضی اللہ تعالی کی آپ ہیں بیٹی
رسول انور صلی اللہ علیہ وسلم ہیں آپ کے شوہر
اے امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی آپ کے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

آپ رضی اللہ تعالی ہی کی تصویر عقد سے پہلے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جبریل امین علیہ السلام نے دکھائی
ابھی تو آپ معصوم تھی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جب آپ حرم میں آئیں

ہوں لاکھوں تجھ پر سلام عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
وحی کا مرکز تھا تیرا بستر

اے امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی آپ کے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر


آپ رضی اللہ تعالی کے دھن کا چبایا ہوا
پسند رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سواک کیا
لگے پیالے پہ ہونٹ آپ صدیقہ رضی اللہ تعالی کے
اسی جگہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیا

ہے پیار کتنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ سے
حمیرا آپ صدیقہ رضی اللہ تعالی کو کہا ہے اکثر

اے امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی آپ کے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

معلمہ بن کے نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت
کے بعد کی آپ ہیں رہنمائی
آپ صدیقہ رضی اللہ تعالی بدولت جہاں میں اب تک
ہے دین احمد کی روشنائی

پڑی مسائل میں جب بھی مشکل
صحابہ رضی اللہ تعالی دیکھے آپ صدیقہ رضی اللہ تعالی ہی کے در پر

اے امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی آپ کے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

آپ صدیقہ رضی اللہ تعالی جس مکاں میں کبھی مکین تھیں
اللہ سبحان تعالی نے جنت بنا دیا ہے
بنا کے جنت اللہ سبحان تعالی نے اس میں
حبیب اپنا سلا دیا ہے

سلام لاتے ہیں شام و صبح
ہزاروں نوری آپ ہی کے در پر

اے امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی آپ کے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

جو آپ صدیقہ رضی اللہ تعالی کا دشمن نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن
نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن اللہ سبحان تعالی کا دشمن
” اے ماں علی رضی اللہ تعالی “ کی جو کوسے آپ کو
وہ بالیقین مرتضیٰ رضی اللہ تعالی کا دشمن

میں کیسے سمجھوں مسلمان اس کو
ابوجہل سے بھی ہے وہ بدتر

اے امی عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی آپ کے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (20-08-11), mama_shalla (29-08-11), skjatala (18-08-11), فیصل ناصر (18-08-11), نیلم خان (19-08-11), ننھا بچہ (19-08-11), محمد یاسرعلی (18-08-11), معظم (19-08-11), بلال الراعی (22-08-11), حیدر (18-08-11), حسن قادری (18-08-11), سیفی خان (19-08-11), شھزادباجوہ (29-08-11), طارق راحیل (20-08-11)
کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-11 نیلم خان آپ کا بہت شکریہ 50
پرانا 18-08-11, 04:01 PM   #6
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,132
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا
تیری پاکیزگی پہ نطق فطرت نے شھادت دی
تجھے عظمت عطاکی عافیت بخشی فضیلت دی
رسول ا للہ نے ر کھا ھے صد یقہ لقب تیرا
فقط فرشی نہیں عرشی بھی کرتے ھیں ادب تیرا
شرف تیرے ڈوپٹے نے جنگ بدر میں یہ پا یا
اسے جھنڈا بنا کر مخبر صا دق نے لہرا یا،،،،،،صل اللہ علیہ وسلم
خد اے لم یزل کا با ر ہا تجھ پہ سلا م آ یا
مبارک ھیں وہ لب جنپر ادب سے تیرا نام آیا
تیرا حجرہ امین ھے ذات رسالت کا
زمیں پر ٹکڑا یہی ھے باغ جنت کا
اسی میں رحمت للعلمیں رھتے تھے اور رھتے ھیں
یہ تیرا حجرہ ھے جسکو گنبد خضریٰ بھی کہتے ھیں
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-08-11), فیصل ناصر (18-08-11), کنعان (19-08-11), نیلم خان (19-08-11), محمد یاسرعلی (18-08-11), بلال الراعی (22-08-11), سیفی خان (19-08-11), شھزادباجوہ (29-08-11), طارق راحیل (20-08-11)
کمائي نے حسن قادری کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-11 نیلم خان آپ کا بہت شکریہ 50
پرانا 18-08-11, 08:06 PM   #7
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,944
شکریہ: 9,774
1,376 مراسلہ میں 4,253 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام مومنوں کی والدہ کی شان بیان کرنے کے لئے مجھ گناہ گار ناچیز کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ تمام امت مسلمہ کی خواتین ، بہنوں ، بیٹیوں کو ان کے اسوہ حسنہ پہ چلنے کی توفیق دے دے۔آمین
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-08-11), کنعان (19-08-11), نیلم خان (19-08-11), ننھا بچہ (19-08-11), محمد یاسرعلی (18-08-11), سیفی خان (19-08-11)
کمائي نے skjatala کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
19-08-11 نیلم خان آپ کا بہت شکریہ 50
پرانا 19-08-11, 04:43 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صدیق اکبر کی تو ہے بیٹی
رسول انور ہیں تیرے شوہر
اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

تیری ہی تصویر عقد سے پہلے
نبی کو جبریل نے دکھائی
ابھی تو تو معصوم تھی عائشہ
نبی کے جب تو حرم میں آئی

ہوں لاکھوں تجھ پر سلام عائشہ
وحی کا مرکز تھا تیرا بستر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر


تیرے دھن کا چبایا ہوا
پسند نبی نے سواک کیا
لگے پیالے پہ ہونٹ تیرے
اسی جگہ سے نبی نے پیا

ہے پیار کتنا نبی کو تجھ سے
حمیرا تجھ کو کہا ہے اکثر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

معلمہ بن کے نبی کی رحلت
کے بعد کی تو نے رہنمائی
تیری بدولت جہاں میں اب تک
ہے دین احمد کی روشنائی

پڑی مسائل میں جب بھی مشکل
صحابہ دیکھے تیرے ہی در پر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

تو جس مکاں میں کبھی مکین تھی
خدا نے جنت بنا دیا ہے
بنا کے جنت خدا نے اس میں
حبیب اپنا سلا دیا ہے

سلام لاتے ہیں شام و صبح
ہزاروں نوری تیرے ہی در پر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر

جو تیرا دشمن نبی کا دشمن
نبی کا دشمن خدا کا دشمن
” اے ماں علی “کی جو بھونکے تجھکو
وہ بالیقین مرتضیٰ کا دشمن

میں کیسے سمجھوں مسلمان اس کو
ابوجہل سے بھی ہے بدتر

اے امی عائشہ تیرے مقدر
کا تا قیامت نہیں کوئی ہمسر
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-08-11), احمد بلال (22-08-11), حسن قادری (20-08-11), سیفی خان (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 06:55 AM   #9
Senior Member
 
ابوسعد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: فوق الارض
عمر: 36
مراسلات: 456
کمائي: 10,513
شکریہ: 1,763
319 مراسلہ میں 856 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابوسعد کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی شان میں ایک حدیث پیش ہے
jhhg1.jpg
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے فرمایا:جبریل تمھیں سلام کہہ رہے ہیں ۔فرماتی ہیں، میں نے عرض کیا۔وعلیہِ السلامُ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں
ابوسعد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-08-11), نیلم خان (19-08-11), حسن قادری (20-08-11), سیفی خان (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 08:51 AM   #10
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابوسعد مراسلہ دیکھیں
حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا کی شان میں ایک حدیث پیش ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے فرمایا:جبریل تمھیں سلام کہہ رہے ہیں ۔فرماتی ہیں، میں نے عرض کیا۔وعلیہِ السلامُ ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (19-08-11)
پرانا 19-08-11, 12:34 PM   #11
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,885
کمائي: 51,254
شکریہ: 7,968
2,143 مراسلہ میں 4,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیفی خان مراسلہ دیکھیں

تیری ہی تصویر عقد سے پہلے
نبی کو جبریل نے دکھائی

اگرچہ بہت سے لوگوں سے اس قسم کی بات سنی ہوئی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ درست بھی ہو۔

اس کا مطلب یہ ہوا کہ اسلام میں تصویر بنوانا اور تصویر دیکھنا دکھانا جائز ہے؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (19-08-11), نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11)
کمائي نے حیدر Rehan کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-08-11 حیدر اگرچہ بہت سے لوگوں سے اس قسم کی بات سنی ہوئی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ درست بھی ہو Good Point raised :D 50
پرانا 19-08-11, 02:11 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

لولز برادر، لفظ تصویر کا مطلب یہ نہیں کہ اگفا کلر یا فیوجی کلر پرنٹس کی تصویر، یا ہاتھ کی بنی ہوئی تصویر، آپ لفظ تصویر مناسب نہیں تو سمجھنے کے لئے "شبیہ" لکھ دیتے ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-08-11), ننھا بچہ (19-08-11), بلال الراعی (22-08-11), حیدر (20-08-11), سیفی خان (19-08-11)
کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
20-08-11 نیلم خان اگفا کلر یا فیوجی کلر پرنٹس 100
پرانا 20-08-11, 01:11 AM   #13
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,852
شکریہ: 4,003
1,205 مراسلہ میں 2,410 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہوں مرے ماں باپ قربان اس مقدس نام پر
عائشہ کے سینکڑوں احسان ہیں اسلام پر

جس کی عصمت کی گواہی دی کلام اللہ نے
جس کی غیرت کے نشاں ہیں دامن ایام پر

جس کو بخشا تھا پیمبر نے حمیرا کا لقب
مہرومہ کی رونقیں قربان اس کے نام پر

جس کے فرزندوں نے سیل بیکراں کے روپ میں
اپنی سطوت کے علم لہرائے روم و شام پر

جس پہ باندھا تھا خدا کے دشمنوں نے اتہام
آج تک انسان شرمندہ ہے اس الزام پر

سید الکونین کی سیرت کا نورانی ورق
جیسے صیقل جگمگاتی ہو دل صمصام پر

ہم گنہگاروں کا شورش کون ہے ان کے سوا
خواجہ کونین کی رحمت ہے خاص و عام پر
تو ہے خاتونِِ جنت کی ماں عائشہ رضی اللہ عنہا
کوئی دنیا میں تجھ ساکہاں عائشہ رضی اللہ عنہا
تیرے حجرے کی عزت کا کیا ذکر ہو۔
خود گواہ ہے مکیُن ومکاں عائشہ رضی اللہ عنہا
سورۂِ نورمیں جس کا ہے تذکرہ
ہے اُسی نور کی کہکشاں عائشہ رضی اللہ عنہا
حجرہ آقا نے چھوڑا نہیں آپ کا
بھج دی رب نے جنت وہاں عائشہ رضی اللہ عنہا
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), بلال الراعی (22-08-11), سیفی خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 01:23 AM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,907
کمائي: 561,138
شکریہ: 25,577
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

لولز برادر، لفظ تصویر کا مطلب یہ نہیں کہ اگفا کلر یا فیوجی کلر پرنٹس کی تصویر، یا ہاتھ کی بنی ہوئی تصویر، آپ لفظ تصویر مناسب نہیں تو سمجھنے کے لئے "شبیہ" لکھ دیتے ہیں۔

والسلام
۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-08-11), سیفی خان (20-08-11)
پرانا 20-08-11, 06:09 AM   #15
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,353
کمائي: 52,313
شکریہ: 4,405
1,840 مراسلہ میں 6,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا


مرحبا یہ جلوہ زیبائے بامِ عائشہ
ہے ہلالِ آمنہ ، ماہِ تمامِ عائشہ

روز و شب پیش نظر وہ زُلف و رخسارِ نبی
رشک صد خلد بریں ، وہ صبح و شامِ عائشہ


مل نہیں سکتا خدا، جُز دولت حُب نبی
مل نہیں سکتے نبی ، بے احترامِ عائشہ


عائشہ کے اس شرف کو بھی ذرا ملحوظ رکھ
اپنے منہ سے مصطفی لیتے تھے نامِ عائشہ

دختر صدیق اکبر زوجہ خیر الورٰی
ہے دو گُنا اوج کا حامل مقامِ عائشہ

جد وہی ہیبت وہی ندرت وہی قدرت وہی
پرتو نطق نبوت ہے کلام عائشہ

تجھ کو کیا معلوم تو چھوٹا تیری محدود سوچ
پوچھ اُمت کے برزگوں سے مقامِ عائشہ

کوئی اوچھا وار مت کر عائشہ کی ذات پر
ورنہ قدرت تجھ سے لے گی انتقامِ عائشہ

تو اگر ماں کا رہا گستاخ توبہ کر ابھی
ہے کُھلا تیرے لیے دار السلامِ عائشہ

آ نہ جائے سن کے زہرا کی طبیعت پر ملال
لی جیو مت بے ادب لہجے میں نامِ عائشہ

جب نکیرین آئیں گے کہہ دوں گا اُن سے قبر میں
مجھ سے کچھ مت پوچھیے ، میں ہوں غلامِ عائشہ

اپنا اندر صاف رکھنے کے لئے ہر میل سے
سانس کی تسبیح پر لیتا ہوں نامِ عائشہ

ذہن میں لا کر تصور عظمتِ بوبکر کا
ایک نعرہ اے علی مستو! بنامِ عائشہ

مجھ کو اے خلد سماعت ذکر خیر انکا نصیر
سرمہ میری آنکھ کا ، گردِ خرامِ عائشہ

از سید نصیر الدین نصیر رحمۃ اللہ علیہ
جیویں پیر نصیر جیویں اللہ تیرے درجات بلند فرمائے ایمان تازہ کردتا ای جیویں پیرا ۔۔۔

اسی منقبت کے بعض اشعار آپ درج زیل لنک پر سن سکتے ہیں پڑھنے والون نے کیا ہی خوب لحن و ترنم میں پڑھے ہیں ماشاء اللہ سنیئے اور ایمان تازہ کیجیئے
۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (20-08-11), نیلم خان (20-08-11), حیدر (20-08-11), حسن قادری (20-08-11), سیفی خان (20-08-11)
جواب

Tags
فانی, فرمایا, کروں, گزارش, پیش, یوم, وفات, لائیں, محبوبہ, معاویہ, اللہ, المبارک, انتقال, تمام, خدا, خراج, دور, رمضان, رضی, سیدہ, سیدنا, طاہرہ, عقیدت, عائشہ, صدیقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مشاعرہ بسلسلہ یوم وفات سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ سیفی خان شعر و شاعری 20 07-08-11 12:19 PM
بارہ مئی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان ارشد کمبوہ خبریں 0 12-05-11 05:04 AM
بجٹ کےموقع پر یوم سیاہ کا اعلان محمدعدنان خبریں 1 05-06-08 10:39 PM
آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 13-04-08 09:37 AM
نواز ملک بدری:یوم سیاہ اور احتجاج چاچا کمال خبریں 0 11-09-07 03:51 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger