واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-12-08, 01:49 PM   #2176
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

وعلیکم السلام!

چلیں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔۔ کیسا رہا آج کا دن؟
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 02:23 PM   #2177
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,067
کمائي: 1,047,272
شکریہ: 5,802
6,279 مراسلہ میں 15,257 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

صبح بہت سردی تھی
بس ٹھیک ہی ہے دن
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 02:49 PM   #2178
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ارےےے یہاں ہمیں کسی نے یاد بھی کیا یا نہیں؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 03:49 PM   #2179
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

زین بھائی یاد تو ان کو کرتے ہیں جو بھول جائیں

اور ثوبیہ جی کراچی میں سردی ۔۔ جانے دیں غصہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 04:51 PM   #2180
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

کیا مطلب ِ؟؟؟؟
جو آپ کو یاد کرتے ہیں انہیں یاد نہیں کرنا چاہیئے ؟
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-12-08, 07:38 PM   #2181
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ارے بھائی میرا مطلب تھا کہ جو پہلے سے دماغ میں ہوں ان کو یاد نہیں کیا جاتا۔۔۔ یاد ان کو کیا جاتا ہے جو بھول جاتے ہیں ۔۔ خیر میں نے بھی کہیں پڑھا تھا۔۔۔ کنفرم نہیں ہے
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-08, 05:28 PM   #2182
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

السلامُ علیکم دوستو کیسے ہو آپ سب
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-12-08, 05:43 PM   #2183
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

وعلیکم السلام میں تو ٹھیک ہوں‌بھائی آپ سنائیں کیسے ہو
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-09, 12:32 AM   #2184
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

وعلیکم السلام !
الحمداللہ میں تو ٹھیک ہی ہوں - امید ہے کہ تمام دوست بھی بخیروعافیت ہوں گے !

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-09, 08:43 AM   #2185
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,661
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

یہاں بھی سب خیریت ہے۔ سردی ٹھیک ٹھاک شروع ہو گئی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-09, 09:01 AM   #2186
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,345
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

السلام علیکم بہت عرصے کے بعد یہاں چکر لگا کیا بات ہے ابھی تک یہ سلسلہ چل رہا ہے بہت خوب جی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-09, 09:25 AM   #2187
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

یار یہ واپڈا والوں نے بہت تنگ کر رکھا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-01-09, 06:57 PM   #2188
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

السلام علیکم!

بالکل بجا فرمایا عبدالقدوس بھائی آپ نے۔ اب جتنے وقت کے لیے بجلی ہوتی ہے اس میں یا تو یونیورسٹی کا کام کر لو یا کچھ اور۔۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-09, 01:04 PM   #2189
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

یہاں تو بندے کو پتا ہی نہیں چلتا کہ کب آئی اور کب گئی۔

24 گھنٹوں میں 3 گھنٹے بجلی آتی ہے بس
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-01-09, 03:33 PM   #2190
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

آج تو خلاف توقع پچھلے 4 گھنٹے سے بجلی نہیں گئی۔۔۔ میں نے تو ایک گھنٹہ پورا اسی کشمکش میں گزار دیا کے ہن گئی بتی ہن گئی۔۔۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 24-12-10 11:08 PM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger