واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


یہ سب کیا ہے؟ (ایک آغا خانی تقریب)

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 12:28 PM   #16
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,082
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
بتانے کا شکریہ میں یہی سمجھتی تھی کہ شاید یہ لوگ بھی--
مزید تبصرہ نہیں کر سکتی۔ میں بھی انکے بارے میں مزید تفصیل کی منتظر ہوں۔
مجھے صرف اتنا معلوم ہے کہ پاکستان بنتے وقت پرنس آغا خان نے ملک کی کافی مالی امداد کی تھی۔ اسی لیے ان کے احسانات کے بدلے میں ان لوگوں کو غیر مسلم قرار نہیں دیا جاتا۔
ابو عمار آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (08-09-09), ام طلحہ (08-09-09), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 04:44 PM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,042
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی کی طرف سے تفصیل کا انتظار ہے : کیونکہ انکے بارے میں کبھی کبھی سوچا تو کرتا تھا میں کہ یہ کیا ہیں اور انکا عقیدہ کیا ہے تاہم کبھی ریسرچ نہیں۔ بس اتنا اندازہ ہے کہ یہ فقہ جعفریہ سے ٹوٹا ہوا کوئی فرقہ ہے۔ واللہ عالم
حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ابوالعرق (12-09-09), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 05:15 PM   #18
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,042
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چند الزامات:
یہ الزامات ایک ویب سائت پر ایک اسماعیلی فرقہ سے "قبول اسلام " کرنے والے اسماعیلی مبلغ کی طرف سے لگائے گئے۔ ان کی حقیقت بعد میں دیکھیں گے۔ فی الحال ان میں سے چند الزامات وصول فرمائیں:

1:آغا خانی اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ قرآن ساری کائنات اور ہمیشہ کے لیے نہیں اترا تھا۔ وہ اپنے آغا خان کو چلتا پھرتا قرآن سمجھتے اور کہتے ہیں اور اس کی ہر بات کو اللہ کا حکم مانتے ہیں:

2:آغا خان نے خود کو سب کیے سامنے "اللہ کا مظہر" کہا ہے اور مظہر کا مطلب ہوتا ہے "رخ یا کاپی" اور اسماعیلی ِ۔ ۔ ۔ ۔ آغا خان کو سجدہ بھی کرتے ہیں۔ چناچہ تووحید کی روح اور اصل متاثر ہوتی ہے۔

3: اسماعیلی ۔ ۔ ۔ نماز روزہ ، حج ادا نہیں کرتے بلکہ انہوں نے نماز کے بجائے دن میں تین بار چند مشرکانہ دعاؤں کو بدل لیا ہے اور آغا خان کے دیدار کو حج کے مترادف قرار دے دیا ہے

4: آغا خان جماعت خانہ میں عام لوگوں کے گناہ معاف کرتے ہئیں اور اسماعیلیوں کا عقیدہ ہے کہ جن کے گناہ معاف کر دئیے گئے تو وہ قیامت کے دن پوچھ گچھ سے بچ جائیں گے

5:آغا خان کی بیٹی نے ایک عیسائی مبلغ سے شادی رچائی ہوئی ہے جس کی وجہ سے اسماعیلیوں پر غیر مسلموں سے شادی کے دروازے کھل گئے ہیں اور کئی آغا خانی لڑکیاں اسی وجہ سے غیر مسلموںسے شادی کر چکی ہیں۔

6: آغا خان نے اللہ کی حرام ٹھہرائی ہوئی کئیہ اشیا کو حلال قرار دے لیا ہے جیسے سود

اکبر علی مہر علی
حیدر آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-10), ابو عمار (03-10-09), ابوالعرق (12-09-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 11-09-09, 05:38 PM   #19
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی تو اعتکاف میں چلے گئے
اب تفصیل عید کے بعد ہی معلوم ہوگی


ویسے پاکستان کا اصل قانون ہے پیسہ پرستی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ابوالعرق (12-09-09), اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 11-09-09, 09:17 PM   #20
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ شاہد بھائی آپ اک تصاویر شئیر کرنے کا
اور اس پر طویل بحث بھی ہونی چاہیئے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 11-09-09, 09:19 PM   #21
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
مجھے صرف اتنا معلوم ہے کہ پاکستان بنتے وقت پرنس آغا خان نے ملک کی کافی مالی امداد کی تھی۔ اسی لیے ان کے احسانات کے بدلے میں ان لوگوں کو غیر مسلم قرار نہیں دیا جاتا۔
السلام علیکم

سرمد بھائی


آپ نے جو لکھا میں بھی یہی لکھنے والا تھا مگر پہلے پوری پوسٹس کو پڑھ رہا تھا اور آپکی انفارمیشن کے آگے اضافہ کر رہا ہوں

پرنس کریم آغا خان نے پاکستان کے لئے بہت مالی امداد بھی دی تھی اور قائد اعظم بھی اسمٰعیلی تھے۔

اسمٰعیلی فرقہ ، فرقہ شیعہ کا ایک سیکشن ھے

یہ اپنے اماموں کی تعداد 6 بتاتے ہیں۔

اگر پاکستان بنا ہی "دو قومی نظریہ" پر تھا، تو جمہوریت کہاں سے آئی بیچ میں؟

کہاں اسلام اور کہاں جمہوریت؟

اور دوسرا سوال کہ اگر پاکستاں مسلمانوں کے لیے بنایا گیا تھا تو عقل زدہٍ کی بیماری کے مریض! ذرا کھل کر بولیں کہ کون سے مسلمان؟

سنی؟ شیعہ؟ اسمٰعیلی؟ بریلوی؟ دیوبندی؟ اہلٍ حدیثی؟ لشکری؟ جھنگوی؟ الحقی؟ ..... کونسے مسلم؟

یہ بھی نوٹ رہے کہ بابائے قوم قائدٍ اعظم محمد علی جناح صاحب خود اسمٰعیلی تھے۔ جن اسمٰعیلیوں کے دو گھر تحصیل جاتی ضلع ٹھٹہ میں آباد ہیں اور روز بروز وہ ملائوں کی گالیاں سہتے رہتے ہیں!

واللہ اعلم !

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-04-10), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 09:22 PM   #22
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,018
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
چند الزامات:
اسماعیلی ِ۔ ۔ ۔ ۔ آغا خان کو سجدہ بھی کرتے ہیں۔ چناچہ تووحید کی روح اور اصل متاثر ہوتی ہے۔
اکبر علی مہر علی
جی درست فرمایا آپ نے میرے ایک عزیز ہیں جن کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک آغا خانی کو دیکھا تھا جو روزانہ ایک تصویر کو سجدہ کرتا اور جب اس سے اس بابت پوچھا گیا تو وہ انکاری ہو گیا ایک بار غلطی سے اسکا بریف کیس کھلا رہ گیا جس میں پرنس آغا خان کی تصویر تھی جسے وہ سجدہ کرتا تھا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
اخترحسین (11-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 11-09-09, 09:44 PM   #23
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں کیا بولوں بھائیوں آپ سب خود سمجھ دار ھو
اخترحسین آف لائن ہے  
پرانا 11-09-09, 10:27 PM   #24
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

بھائی کنعان !

آپ کی یہ باتیں‌تو سمجھ میں آتی ہیں


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

سرمد بھائی


آپ نے جو لکھا میں بھی یہی لکھنے والا تھا مگر پہلے پوری پوسٹس کو پڑھ رہا تھا اور آپکی انفارمیشن کے آگے اضافہ کر رہا ہوں

پرنس کریم آغا خان نے پاکستان کے لئے بہت مالی امداد بھی دی تھی اور قائد اعظم بھی اسمٰعیلی تھے۔

اسمٰعیلی فرقہ ، فرقہ شیعہ کا ایک سیکشن ھے

یہ اپنے اماموں کی تعداد 6 بتاتے ہیں۔

یہاں تک تو سمجھ میں آتی ہے بات -- لیکن اس سے آگے کا کیا مقصد ہے؟ دوقومی نظریہ، جمہوریت، عقل زدہ مریض وغیرہ وغیرہ -- لگتا ہے غلط مراسلہ کاپی کر دیا ہے آپ نے

یہ تو کچھ جمہوریت پر نہیں لکھا گیا تھا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
اگر پاکستان بنا ہی "دو قومی نظریہ" پر تھا، تو جمہوریت کہاں سے آئی بیچ میں؟

کہاں اسلام اور کہاں جمہوریت؟

اور دوسرا سوال کہ اگر پاکستاں مسلمانوں کے لیے بنایا گیا تھا تو عقل زدہٍ کی بیماری کے مریض! ذرا کھل کر بولیں کہ کون سے مسلمان؟

سنی؟ شیعہ؟ اسمٰعیلی؟ بریلوی؟ دیوبندی؟ اہلٍ حدیثی؟ لشکری؟ جھنگوی؟ الحقی؟ ..... کونسے مسلم؟

یہ بھی نوٹ رہے کہ بابائے قوم قائدٍ اعظم محمد علی جناح صاحب خود اسمٰعیلی تھے۔ جن اسمٰعیلیوں کے دو گھر تحصیل جاتی ضلع ٹھٹہ میں آباد ہیں اور روز بروز وہ ملائوں کی گالیاں سہتے رہتے ہیں!

واللہ اعلم !

والسلام
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-09-09), ایس اے نقوی (12-09-09), اخترحسین (11-09-09)
پرانا 12-09-09, 02:38 PM   #25
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,042
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی آپ کا ایک یہ کہنا تو غلط ہے کہ اسماعیلیوں کے 6 امام ہیں۔ کیونکہ انکے موجودہ امام پرنس کریم آغا خان انکے 49 ویں امام ہیں۔

دوسرا واقعی میں اچانک سے ہی دو قومی نظریہ یا جمہوریت کا کیا تعلق نکل آیا؟ اگر کوئی برائی کرتا ہے تو پہلے تو یہ اسکا ذاتی فعل بنتا ہے۔ تاہم آپکا یہ کہنا کہ کونسے مسلمان تو اگر کوئی اس بات کی وضاحت کر دے کہ آج تک صلیبی و اسلام دشمن قوتیں "کن مسلمانوں" کو تباہ و برباد کرنے کے منصوبے بناتی آئی ہیں تو میں بھی اس بات کا آسانی سے جواب دے لوں گا کہ "کن مسلمانوں" کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا۔ امید ہے مندرجہ بالا سوال کا جواب آپکو اپنے سوال کا بھی جواب دے دے گا۔
تاہم اس کا جواب میرے ذہن میں جو آتا ہے کہ اسلام دشمن قوتیں ۔ ۔ ۔ ہم کو تباہ کرتے وقت یہ نہیں دیکھتیں کہ ہم میں سے کون سنی مسلمان ہے ۔ ۔ ۔کون شیعہ مسلمان اور کون دوسرا۔ وہ سب کو ایک ہی قسم کی گولی مارتی ہیں۔ تو ایسے سبھی مسلمانوں کے لیے پاکستان بنایا گیا تھا۔

میں اس سلسلہ میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتا کہ قائد اعظم کونسے مسلمان تھے۔ تاہم اگر آپ کے پاس کوئی واضح ثبوت ہے انکے اسماعیلی فرقہ سے تعلق رکھنے کا تو پیش کر دیجیے۔ ممنوں ہوں گا۔ (تاہم جب تک مسلمان امہ اجماعی طور پر اسماعیلیوں کو غیر مسلم قرار نہیں دیتی تب تک وہ قانونی اور شرعی طور پر مسلمان ہی ہیں۔اس میں کوئی شک و شبہ کی بات نہیں۔ اور ابھی تک کسی مستند جگہ سے ان کے خلاف کوئی بات سامنے نہیں آئی)

Last edited by حیدر; 12-09-09 at 02:41 PM.
حیدر آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-09-09), مزمل فاروق (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 11:20 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
ابوالعرق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: کراچی
مراسلات: 15
کمائي: 436
شکریہ: 37
12 مراسلہ میں 18 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خداکیلیئےقائدمحمدعلی جناح صاحب کوکچھ نہ کہیئےانہوں نےاسلام قبول کرلیاتھااوراسماعیلیت سےکنارہکشی اختیارکرلی تھی علمائےاہلسنت اسکےبارےمیں متفق ہیں پلیز پلیزپلیز قائد کوبیچ میں نہ لایئں جھاں تک آغاخانی فرقہ کاتعلق ہےواقعی گمراہ فرقہ ہےاور جوبڈھے کی تصاویرپیش کیں ہیں شاھدبھائی نےوہ سنکی بڈھاہے
ابوالعرق آف لائن ہے  
ابوالعرق کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (13-09-09)
پرانا 12-09-09, 11:57 PM   #27
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,382
شکریہ: 9,614
4,226 مراسلہ میں 12,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ تصاویر مجھے بھی کچھ عرصہ قبل ای میل میں موصول ہوئیں، تاہم میں ان کا مقصد نہیں‌سمجھ سکا
کیا یہ پاکستان میں ہو رہا ہے یا بھارت یا کسی اور ملک میں ، تاہم لباس تو جنوبی ایشیا کے ہی لگتے ہیں
انٹرنیٹ پر ڈھونڈنے پر بھی مجھے اس فرقے کے متعلق کوئی مواد نہیں مل سکا
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابوالعرق (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 01:47 AM   #28
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

آج کافی دنوں بعد پاک نیٹ پر آنا ہوا اور آتے ہی اس موضوع پر نظر پڑی تو سارا وقت یہیں گزر گیا۔۔

آغا خان کے بارے میں‌تلاش کرنے پر ان کے مذہبی عقائد تو نہیں معلوم ہو سکے مگر ان کی ذاتی زندگیاں کافی عجیب ہیں ۔۔ پاکستان سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ۔۔ اور موجودہ پرنس کینیا اور سوئیزر لینڈ میں‌پلے بڑھے ہیں ۔۔ سب کی شادیاں غیر مسلموں میں اور بیشتر کی ماڈلز یا فلمی اداکاراؤں کے ساتھ ہیں ۔۔ ویکیپیڈیا پر خاصی تفصیل موجود ہے۔۔

اب جن کے رہنما ایسے ہیں تو باقی عقائد کے بارے میں جاننے کی مجھے تو کوئی ضرورت محسوس نہیں ہو رہی ۔۔ اور ایک بات میرے والد صاحب اکثر کرتے ہیں کہ ہمارے بازار میں جتنے سنار ہیں وہ آغا خانی ہیں اور وہ سود کا کام بلا خوف کرتے ہیں ۔۔

اللہ تبارک وتعالٰی صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین


والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), حیدر (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 08:05 PM   #29
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,042
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابوالعرق بھائی کا کہنا درست ہے کہ اس معاملہ کا قائد اعظم کی ذات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ تو انہوں نے ہمارے اعمال کا اللہ کے حضور جواب دینا ہے اور نہ ہم نے انکے اعمال کی جواب دہی کرنی ہے۔ ہر کوئی اپنے اپنے اعمال کا ذمہ دار ہے۔ خاص کر تب کہ جب وہ بندا قبر سے اٹھ کر اپنی صفائی دینے نہ آ سکے،

باقی یہ کہ مجھے معلومات تو دستیاب ہوئی ہیں ۔ ۔ ۔ لیکن چونکہ یہ تھریڈ شافریشہ بھائی کا ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ انکے بارے میں معلومات پیش کریں گے تو اس لیے میں وہ معلومات پیش نہیں کر سکتا۔
حیدر آف لائن ہے  
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-04-10)
پرانا 13-09-09, 08:22 PM   #30
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھریڈ کس مقصد کےلئے لگایا گیا تھا
اور یہاں کیا بحث شروع ہوگئی ہے
چونکہ تمام تفصیلات شاہد بھائی نے مہیا کرنی ہیں تو میں ان کے آنے تک اس تھریڈ کو کلوز کررہا ہوں۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, پاکستان, پاکستانی, ویب, قرآن, لوگ, نماز, معلوم, اللہ, اسلام, بھائی, تصویر, تصاویر, جلد, حکم, خان, روزہ, عقیدہ, عقل, عقائد, علی, عالم, صدیقی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger