| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے پاس بہت بڑی فہرست ہے مسلمانوں کی ایجادات کی لیکن وقت ملنے پر پیش کی جا سکیں گی ۔
بس اتنا بتا دوں کہ اس دنیا میں جو بڑی بڑی ایجادات ہیں وہ تمام مسلمانوں نے کی ہیں ۔ اور صدر اسلام سے لیکر 450 سال تک اس دنیا میں جتنی ایجادات ہوئیں وہ صرف مسلمانوں نے کی ہیں ۔ اور نہایت ہی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے اس وقت سے اب تک 1000 سال تقریباً ہو چکے ہیں تمام ایجادات غیر مسلم کی ہیں اور مسلمان عیش پرستی اور سستی میں کھوئے ہوئے ہیں ۔ |
|
|
|
| nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (13-10-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الو ؟ ترجمہ درکار ھے؟ تاکہ ھم پاکستانی بھی مسلم ھونے پر فخر کر لیتے۔
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نسا؟ آپکا خلوص قابلِ قدر ھے۔
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلمانوں کی ایجادات اس سے کہیں زیادہ ہیں۔ صرف بغداد کی ایجادات ہی لیے لیں تو پورا ایک صفحہ بھر جائے گا۔
|
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حصول علم عبادت ہے ۔ جب تک علم کو عبادت سمجھا اللہ نے ترقی اور فتوحات سے نوازہ لیکن جب علم کو بوجھ سمجھ لیا گیا تو ترقی اور کامیابی ان لوگوں کی طرف منتقل ہو گئی جنہوں نے اس کے حصول کے لیئے تگ و دو کی ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| aircraft, ancient, arab, arabia, arabian, arabic, asia, collection, comes, earth, experience, faith, floral, flying, fruits, golden, gun, hard, hassan, height, history, hit, private, world, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیرے مست مست دو نین | محمدعدنان | گانے | 7 | 04-09-11 02:37 AM |
| ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب | جاویداسد | خبریں | 1 | 28-08-10 09:35 PM |
| فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 11:57 PM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:25 AM |