واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


کاش ہم بھی پڑھے لکھے ہوتے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-05-11, 11:33 AM   #16
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ٹینشن نا لے استاد ایسا کوئی چکر نہیں ۔

میرے اور اُس کے گھر کے بیچ میں دریا
شاباش
ترقی پسند ثابت ہوئے ہو
ورنہ میں نے اکثر یہی سنا ہے
تیرے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے لاری اڈہ لاری اڈہ
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 12:00 PM   #17
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
تعریف یا صفت بیان کرنا ہی تو سب سے بڑی دشمنی ہوتی ہے۔
جو بندہ بلاوجہ شرمندہ کر دے۔۔۔وہ بھلا دوست کہاں سے ہوا
دیکھ بھائی تیرے سامنے نہیں کی تیرے کان اب چپکلی کے کان جیسے ہیں جنہوں نے سُن لیا تو میرا تو کوئی قصور نہیں نا؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-05-11, 12:01 PM   #18
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
شاباش
ترقی پسند ثابت ہوئے ہو
ورنہ میں نے اکثر یہی سنا ہے
تیرے اور میرے گھر کے بیچ میں ہے لاری اڈہ لاری اڈہ
جتنی دیر میں بندا لاری اڈا پہنچتا ہے اتنی دیر میں دبئی پہنچ جاتا ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 22-05-11, 12:24 PM   #19
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
سرجی اگر بندہ پڑھا لکھا ہو تو میل فائٹر پائیلٹ بھی بھرتی ہوسکتا ہے۔ اور آپ کو کس نے کہا کہ ہر جگہ مرد کا حُسن دیکھا جاتا ہے قبلہ قمیض میں لگی جیب کی لمبی اور اس میں موجود وزن کو دیکھا جاتا ہے
شاید ہی آج بھی کوئی ہو جو مُنشی صفت اور سچ گو بدر پر ترس کھاجائے
یہ جناب کی خوش فہمی ہے کبھی بھی کسی بھی فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ دیکھ لینا لیڈ کون کررہا ہوتا ہے اور اعزازات کس کو مل رہے ہوتے ہیں۔۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (22-05-11)
پرانا 22-05-11, 12:28 PM   #20
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ جناب کی خوش فہمی ہے کبھی بھی کسی بھی فورس کی پاسنگ آوٹ پریڈ دیکھ لینا لیڈ کون کررہا ہوتا ہے اور اعزازات کس کو مل رہے ہوتے ہیں۔۔۔
اب تو ہر جگہ یہی حال ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتے, ہزاروں, کہاں, کونسی, کم, کاش, گھر, گزر, پہ, پڑھے, پاس, پتا, قدوس, لکھے, لکھتے, لیکن, نکلے, ایسی, ارماں, استاد, جانِ, خواہشیں, دل, داستان, عورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آشنا ہوتے ہوئے بھی آشنا کوئی نہیں ابوسعد اقبال عظیم 5 04-03-11 07:13 PM
خواب کبھی سچ نہیں ہوتے ھارون اعظم اشفاق احمد 14 21-08-10 01:29 AM
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ پر بھی جوتے سے حملہ گلاب خان خبریں 1 16-08-10 03:06 AM
کاش ہمارے ملک کے صدر بھی ایسے ہوتے ۔ حیدر Rehan سیاست 4 08-04-10 03:48 PM
لوگ بے وفا بھی ہوتے ہیں سیپ سیدہ ثوبیہ ناز 1 31-05-09 01:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger