واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-04-10, 04:31 AM   #3241
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
جناب راجہ جی زرا ہم بھی تو سنیں کہ بھائی بہنوں کے لیئے کیا سزا تجویز کرتے ہیں ۔
اور یونس عارف بھائی
سب سے پہلے آدھا کپ گھی لیں اور تین پیاز چھیلے اور باریک کاٹے ہوے اس میں برائون کر لیں یعنی گھی میں اتنا پکائیں کہ ان کا رنگ برائون ہو جائے ، پھر اس میں ایک باریک کٹا ہوا ٹماٹر ڈال دیں اور مزید کچھ دیر پکائیں حتی کہ ٹماٹر نرم ہو کر پیازکے ساتھ مکس ہونے لگ جائیں اب اس میں حسب ضرورت نمک اور مرچ مسالحہ ڈال دیں اور کچھ دیر مزید پکانے کے بعد جب یہ آمیزہ یک جان محسوس ہوے لگے تو اس میں ایک گلاس چاول تین گلاس پانی اور چار سے پانچ کھانے کے چمچ مونگ کی دال ڈال دیں ، اور جب پانی کم رہ جائے اور چاولوں میں بلبلے بننے لگیں تو دم لگا دیں ، تین منٹ تک مزید پکائیں اور اتار لیں لیجئیے مزیدار کھچڑی تیار

لیجئے عارف بھائی آپکی کجھڑی تیار ہے
اب پکا کر مزے مزے سے کھاو اور بڑے
بھائی کو دوعا دو تنکیوں بڑے بھیا
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (21-04-10), عارف اقبال (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 07:44 AM   #3242
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,198
شکریہ: 1,882
726 مراسلہ میں 1,803 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
جناب راجہ جی زرا ہم بھی تو سنیں کہ بھائی بہنوں کے لیئے کیا سزا تجویز کرتے ہیں ۔
اور یونس عارف بھائی
سب سے پہلے آدھا کپ گھی لیں اور تین پیاز چھیلے اور باریک کاٹے ہوے اس میں برائون کر لیں یعنی گھی میں اتنا پکائیں کہ ان کا رنگ برائون ہو جائے ، پھر اس میں ایک باریک کٹا ہوا ٹماٹر ڈال دیں اور مزید کچھ دیر پکائیں حتی کہ ٹماٹر نرم ہو کر پیازکے ساتھ مکس ہونے لگ جائیں اب اس میں حسب ضرورت نمک اور مرچ مسالحہ ڈال دیں اور کچھ دیر مزید پکانے کے بعد جب یہ آمیزہ یک جان محسوس ہوے لگے تو اس میں ایک گلاس چاول تین گلاس پانی اور چار سے پانچ کھانے کے چمچ مونگ کی دال ڈال دیں ، اور جب پانی کم رہ جائے اور چاولوں میں بلبلے بننے لگیں تو دم لگا دیں ، تین منٹ تک مزید پکائیں اور اتار لیں لیجئیے مزیدار کھچڑی تیار
بہت بہت بہت بہت شکریہ شاہ جی بھائی :c laps
عارف اقبال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 11:53 AM   #3243
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rahat afza مراسلہ دیکھیں
ھ

لیجئے عارف بھائی آپکی کجھڑی تیار ہے
اب پکا کر مزے مزے سے کھاو اور بڑے
بھائی کو دوعا دو تنکیوں بڑے بھیا
اللہ بڑے بھیا کو خوش رکھے ۔۔ آمین

ہمارے محترمہ شاگرد صاحبہ کے لئے
اور آپ جب بھی لفط دعا لکھیں تو رومن اردو کو زہن میں نہ رکھیں ورنہ وہ دوعا بن جائے گا۔
D , E , A لکھیں تو دعا لکھا جائے گا درست انداز میں ۔۔۔ w کو دبانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
اسی طرح تنکیو کے بجائے ۔ تھینکیو

کافی دنوں سے کوئی سبق نہیں دیا تھا اس لئے آج دے رہا ہوں
کیا خیال ہے جناب
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 12:18 PM   #3244
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھنکیو بہت بہت نئے سبق کے لیے اُستاد مخترم
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 12:29 PM   #3245
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں اور یہ مخترم نہیں ہوتا محترم ہوتا ہے
آپ جب m K t r m لکھتی ہیں تو اس سے مخترم بنتا ہے
لیکن اگر آپ m H t r m لکھیں تو وہ محترم لکھا جائےگا
لیں جی راجہ جی یہ تو بہت آسان کام ہے
ایسے سبق تو دن میں ہم سو بار دے سکتے ہیں
ہم نے سوچا تھا
پتا نہیں کون سا طریقہ تعلیم اپنایا ہو گا آپ نے ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-04-10), راجہ اکرام (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 12:32 PM   #3246
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ایک مرتبہ پھر
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 12:38 PM   #3247
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ شکریہ کے ساتھ
میں کیا کروں کا نشان کیا کر رہا ہے
اگر ہماری جانب سے سبق برا لگا ہو تو معافی چاہتے ہیں
انشااللہ آئندہ ایسی حرکت سے گریز اختیار کریں گے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-04-10), راجہ اکرام (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 12:56 PM   #3248
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکچلی میں جتنا کوشیش کرتی ہوں اتنا ہی بُرا لکھتی ہوں یہ تو ضروری ہے
برین فریش ہو جاتا ہے ارے آپ تو میرے بڑے بھائی ہے قسم سے میں آپکو دل سے
بڑا بھائی مانچکی یہ اور بات ہے کہ آپ سے اجازت نہں لیا بڑا بھائی بانانے کا
میں نے اپکو اپسیٹ کیا سوری بھیا سوری ایک مرتبہ پھر یہ رومن اردو کونسی ہے
کیا روم کے لوگ اردو بولتے ہیں
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 01:21 PM   #3249
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=شاہ جی 90
اگر ہماری جانب سے سبق برا لگا ہو تو معافی چاہتے ہیں
انشااللہ آئندہ ایسی حرکت سے گریز اختیار کریں گے ۔[/QUOTE]

اگر اپ نے ایسا کیا تو انشااللہ ہم بھی
اردو سیکھنا چوڑ دینگے احر بہن کس کی ہوں
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
rabab کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 01:25 PM   #3250
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنا زیادہ سوری نہ کیا کریں
پھر تو ہم روز روز ناراض ہو جائیں گے
کیا خیال ہے بڑے بھیا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 01:26 PM   #3251
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس وقت تک میں نہں لکھونگی
جب تک آپ نے مُجھےاردو نہں
سکھائی قسم ہے مجھے
میں بہت بہت بہت شرمندا ہوں
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 02:31 PM   #3252
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rahat afza مراسلہ دیکھیں
اگر اپ نے ایسا کیا تو انشااللہ ہم بھی
اردو سیکھنا چوڑ دینگے احر بہن کس کی ہوں
نہیں چلیں گی نہیں چلیں گی
ایسی دھمکیاں نہیں چلیں گی

احتجاج احتجاج احتجاج
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 02:32 PM   #3253
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rahat afza مراسلہ دیکھیں
اکچلی میں جتنا کوشیش کرتی ہوں اتنا ہی بُرا لکھتی ہوں یہ تو ضروری ہے
برین فریش ہو جاتا ہے ارے آپ تو میرے بڑے بھائی ہے قسم سے میں آپکو دل سے
بڑا بھائی مانچکی یہ اور بات ہے کہ آپ سے اجازت نہں لیا بڑا بھائی بانانے کا
میں نے اپکو اپسیٹ کیا سوری بھیا سوری ایک مرتبہ پھر یہ رومن اردو کونسی ہے
کیا روم کے لوگ اردو بولتے ہیں
روم کے لوگ اردو نہیں بولتے بلکہ انگریزی حروف میں جو اردو لکھی جاتی ہے اس کو رومن اردو کہتے ہیں ۔ اور ہم نے بھی بغیر کسی اجازت کے پہلے دن سے دل ہی دل میں آپ کو چھوٹی بہن بنا لیا تھا ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rahat afza مراسلہ دیکھیں
اگر اپ نے ایسا کیا تو انشااللہ ہم بھی
اردو سیکھنا چوڑ دینگے احر بہن کس کی ہوں
ہماری توبہ
اب جیسے ہی کائی غلطی دیکھی اسی وقت درست کر دیں گے ۔ اب خوش ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rahat afza مراسلہ دیکھیں
اس وقت تک میں نہں لکھونگی
جب تک آپ نے مُجھےاردو نہں
سکھائی قسم ہے مجھے
میں بہت بہت بہت شرمندا ہوں
شرمندا نہیں شرمندہ
اس کے لیئے x r m n d o لکھنا پڑے گا اور اس میں شرمندگی کی کوئی بات ہی نہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
rabab (21-04-10), راجہ اکرام (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 02:40 PM   #3254
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی
معاملہ سنجیدہ ہوگیا ہے
جلدی سے کام شروع کر دیں تا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-04-10)
پرانا 21-04-10, 11:07 PM   #3255
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,155
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,220 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ک[QUOTE=شاہ جی 90 اور ہم نے بھی بغیر کسی اجازت کے پہلے دن سے دل ہی دل میں آپ کو چھوٹی بہن بنا لیا تھا ۔

شکریہ بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت صبح میرا دل
بہت اُداس تھا کہ بڑا بھائی اپنی چھوٹی بہن سے اپسیٹ ہو گیا
ابھئی میں نے ڈرتے ڈرتے کمپیوٹر اون کیا اور اپکی مسکراتی
ہوئی تحریر سامنے تھی میں بہت خوش ہوئی بلکل اس طرح
rabab آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (21-04-10), شاہ جی 90 (21-04-10)
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 24-12-10 11:08 PM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger