| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#316 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
بالکل درست کہا جناب آپ نے |
||
|
|
|
|
|
#317 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم
کیسے ہیں تمام دوست احباب |
|
|
|
|
|
#318 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بہت دن کے بعد یہ سلسلہ پھر شروع ہو گیا ہے کیسے ہیں سب اور یہ الیکشن کپمین کون چلا رہا ہے ہا ہاہا
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#319 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب جناب،
چلیں دیکھتے ہیں کے کیا ہوتا ہے، ویسے کسی کو کسی ایسے سیاست دان کے بارے میں معلوم ہے جو موجودہ دور میں ہو اور جسکو شرافت کی ڈگری بھی دی جاسکے، ووٹ تو بعد کی بات ہے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#320 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,195
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم توآپکے ساتھ بڑھ چڑھ کرحصہ لے رہے ہیں اس تھریڈ میں Last edited by فرحان دانش; 11-02-08 at 04:31 AM. |
|
|
|
|
|
#321 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#322 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی ہم سب مل جل کر ہی اس کمپین کو چلا رہے ہیں۔ اپ تو بلکل ہی غائب تھے یہاں پر سے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#323 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مرحومہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کے خاندان میں بچے حکومت کرنے کے لیے پیدا ہوتے ہیں۔ ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
|
#324 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#325 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 51
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کوئی چھوٹا کنجر ہے تو کوئی بڑا کنجر۔۔۔۔چھوٹا ہو یا بڑا ہے تو کنجر نا! اسی طرح سیاست دان بھی چاہے چھوٹا ہو یا بڑا۔۔۔ آج کل کی سیاست میں رہنے کیلئے بہت سے کام کرنے پڑتے ہیں۔اگر غلط کام نہیںکرے گا تو سیاست میںرہ نہیںسکتا۔۔ |
|
|
|
|
| رضا کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (11-02-08) |
|
|
#326 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
اس لمبی تھریڈ کو اور لمبا کرنے کے لیئے ایک لمبا سا ریاضی کا سوال ایک بس میں سات لڑکیاں سوار ہیں ہر لڑکی کے پاس سات بیگ ہیں اور ہر بیگ میں سات بڑی بلیاں ہیں ہر بڑی بلی کے ساتھ سات چھوٹی بلیاں ہیں بس میں کل کتنی ٹانگیں ہیں؟ ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسا سوال ہے ؟ چلیں اب اس کو حل کریں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
#327 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#328 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
7 بلیاں 28 7 چھوٹی بلیاں 28 ٹانگیں کل میزان 70 |
|
|
|
|
|
|
#329 |
|
Senior Member
![]() |
جس طرح اس ملک کو نہ تو کوئی سیاست دان چلا رہا ہے اور نہ ہی کوئی سیاست دان ختم کر سکتا ہے بلکل اسی طرح ہمارا یہ فورم بھی کسی کا نہیں بلکہ صرف اللہ تعالیٰ کا محتاج ہے۔ ڈرنے کی کوئی بات نہیں۔
|
|
|
|
|
|
#330 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کل میں بس میں سفر کر رہا تھا ڈرائیور کچھ بس ٹھیک سےنہیں چلا رہا تھا سب لوگ پرشان تھے یہ نا ہو کہ کہی مار ہی نا دے اتنے میں ایک شخص بولا ارے تم کیا چیز ہو بس چلانی بھی آتی ہے کہ ایسے ہی بس چلانے لگ گیا ہے
ساتھ ہی ایک بزرگ بولے چھوڑو بیٹا یہ تو بس ہے یہاں تو جس کو ملک چلانا نہیں آتا وہ ملک چلا رہا ہے تو کوئی کچھ نہیں کہ رہا ہے تو پھر اس کا کیا قصور ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سب سے لمبا تھریڈ | شیرازی | تجاویز اور شکایات | 20 | 26-04-11 02:39 PM |
| بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 21-04-11 12:27 AM |
| ایک تھریڈ لکھنا ھے | Haya 786 | گپ شپ | 17 | 24-12-10 11:08 PM |
| تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! | ARHAM | تجاویز اور شکایات | 2 | 25-10-10 12:41 PM |