| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#331 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#332 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#333 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں جی اسی لے تو ان کی بات سنتا ہوں اور ع
|
|
|
|
|
|
#334 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس ملک ہو بس اللہ نے سنبھالا دیا ہوا ہے ورنہ ہم کم کوشش تو نہیں کر رہے اس کو ختم کرنی کی-
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#335 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#336 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست بات ہے منتظمین بھائی ہماری کوشش تو یہی ہوتی ہے
|
|
|
|
|
|
#337 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ سب لوگوںسے فورمز پر گوگل اور کمائی کے دوسرے طریقوں کے متعلق نیے فورمز کے لیے مشورہ مانگا تھا جو ابھی تک کسی نے نہیں دیا ہے۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#338 |
|
Senior Member
![]() |
بھیا میں تو یہی کہوں گا، کہ جب تک اللہ تعا لیٰ نہیں چاہیں گے کچھ نہیں ہو گا، بس اللہ تعالیٰ ہمیں با عمل اور با شعور ہونے کی توفیق دے،
آمین جب ہم لوگوں میں شعور ہو گا تو اس ملک کی باگ دوڑ غلط ہاتھوں میںنہیںجائے گے، اور جب ہم خود ٹھیک ہوں گے تو جو لوگ غلط ہیں انھیں یا تو ٹھیک ہونا پڑے گا یا اس ملک سے الگ ہونا پڑے گا۔ ہم اس مٹی سے پیدا ہوئے ہیں اور اسی میں جائیں گے، جو لوگ آج اس ملک کو جاگیر سمجھتے ہیں وہ دراصل دوغلے ہیں، دوھری دوھری نیشنیلٹی لیئے ہوئے ہیں۔ جنتا حق ہمارا ہے کسی کا نہیں ہے۔ اس ملک کے لئے ہم خون دیتے ہیں اور پسینہ بہاتے ہیں۔ صرف ہمارے اوپر یہ عذاب لوگ اس لئے مسلط ہیں کیوں کہ ہم یہ سمجھتے ہیںکہ ہماری قسمت ان کے ہاتھ میں ہے، یہ بلکل غلط ہے۔ ہم اپنی قسمت خود بناتے ہیں، اللہ تعالیٰ کبھی بھی اپنے بندوں پر ظلم نہیں کرتے، لیکن اگر کوئی ایسے شرک میں مبتلا ہو جائے تو پھر جسکو ہم وسیلہ بنائیں گے اللہ تعالیٰ ہمیں اسی کا محتاج کر دیں گے۔ آیئں سب ملکر یہ عہد کریں کہ صرف اور صرف اللہ تعالیٰ پر پورااور کامل یقین رکھیں گے، اس موقع پر حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا ایک قول (بہت بہت خوبصورت بات) ہے کہ آپ فرماتے ہیں، "جب اللہ تعالیٰ میری دعا قبول کر لیتے ہیں تو میں اس لئے خوش ہوتا ہوں کے اس میں میری رضا ہوتی ہے، لیکن جب اللہ تعالیٰ میری دعا قبول نہٰیںکرتے تو میںاور زیادہ خوش ہوتا ہوں کیوںکہ اس میں اللہ تعالیٰ کی رضا ہوتی ہے" شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (12-02-08), خرم شہزاد خرم (12-02-08) |
|
|
#339 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بخاری کی روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ "تو اپنے بھائ کی مدد کر چاہے وہ مظلوم ہو یا ظالم"۔ ایک آدمی نے کہا کہ "یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مظلوم کی صورت میں تو اس کی مدد کروں گا لیکن اس کے ظالم ہونے کی صورت میں کیسے مدد کروں؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "تو اس کو ظلم کرنے سے روک دے، یہی اس کی مدد ہے" بخاری، مسلم انس رضی اللہ عنہ براہِ مہربانی بحیثیت قوم اپنے اندر ہمت پیدا کریں کہ ہم ہر اس شخص کو جو غلط کام کررہا ہے، منع کریں کیوں کہ غلط کام بھی ایک طرح کا ظلم ہی ہے۔ اللہ ہمیں اس ہر عمل کرنے والا بنا دے - آمین۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (12-02-08) |
|
|
#340 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 51
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں معافی چاہتا ہوں ۔میں نے غلط جگہ پر اس بات کا اظہار کیا۔۔مجھے یہاں پر ایسا نہیں لکھنا چاہیے تھا۔
|
|
|
|
|
|
#341 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسا نہیں لکھنا چاہے تھا رضا بھائی
|
|
|
|
|
|
#342 |
|
Senior Member
![]() |
بھیا کسی کی مدد تو ہم تب کریں گے جب ہم خود اپنا احتساب کریں، بات وہی ہے کہ اپنے آپ کی اگر ہر شخص اصلاح کرے گا، تو قوم معاشرہ ملک سب خود بخود ٹھیک ہو جایئں گے۔
شکریہ |
|
|
|
|
|
#343 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسی فورم کو استعمال کریں اصلاحِ احوال کے لیئے۔ اچھے معاشرے کے فروغ میں ہم سب کچھ نہ کچھ حصہ ڈال سکتے ہیں۔ والسلام، طاہر |
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (12-02-08) |
|
|
#344 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#345 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سب سے لمبا تھریڈ | شیرازی | تجاویز اور شکایات | 20 | 26-04-11 02:39 PM |
| بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 21-04-11 12:27 AM |
| ایک تھریڈ لکھنا ھے | Haya 786 | گپ شپ | 17 | 24-12-10 11:08 PM |
| تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! | ARHAM | تجاویز اور شکایات | 2 | 25-10-10 12:41 PM |