| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#3646 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس پر بادشاہ نے ان عورتوں سے دریافت کیا ’’ تمہارا کیا تجربہ ہے اس وقت کا جب تم نے یوسف ؑ کو رجھانے کی کوشش کی تھی؟ ‘‘ سب نے ایک زبان ہو کر کہا حاشا لِلّٰہ ، ہم نے تو اس میں بدی کا شائبہ تک نہ پایا۔ ‘‘ عزیزِ کی بیوی بول اٹھی ’’اب حق کھل چکاہے ، وہ میں ہی تھی جس نے اس کو پھسلانے کی کوشش کی تھی ، بے شک وہ بالکل سچا ہے۔‘‘ (سورہ یوسف:51)
|
|
|
|
| عبدالہادی احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | ام حازم (10-03-11) |
|
|
#3647 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السّلامُ علیکم۔ مَیں پورے ایکدن بعد حاضر ھوئی ھوں۔ وجہ شادیوں کا سیزن۔۔۔۔۔۔۔ اور کیا۔
|
|
|
|
|
|
#3648 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دماغ جسم کا سب سے اہم حصہ ہے یہ چوبیس گھنٹے ایکٹو رہتا ہے یہ ہماری پیدائش سے لے کر اس وقت تک کام کرتا ہے جب تک ہماری شادی نہیں ہو جاتی ـ
|
|
|
|
|
|
#3649 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبان یارِ من مولانا ابوالکلام آزاد جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، قادر الکلام شخص تھےـ اردو بولتے یا لکھتے تو عربی اور فارسی اشعار اور محاورے اتنے تسلسل سے وارد ہوتے کہ یہ طے کرنا مشکل ہو جاتا کہ مولانا کس زبان میں کلام فرما رہے ہیں ـ عربی جس میں "بقدر اشک بلبل، اردو استعمال ہو رہی ہے یا فارسی، جسے عربی محاوروں کی مدد سے "معرب" کیا جارہا ہےـ ایک مرتبہ پنجاب کے سکھ دہقانوں کا ایک وفد اپنے مسائل کی فہرست لے کر مولانا ابو الکلام آزاد کی خدمت میں حاضر ہواـ مولانا نے شرف باریابی بخشاـ پہلے تو خاموشی کا طویل وقفہ رہاـ دہقان شاید پاسِ ادب سے چپ رہے اور مولانا منتظر کہ یہ خود ہی کچھ ارشاد فرمائیںـ پھر مولانا نے پہل کی ـ "سنائیے! امسال تمہاری کشت ہائے زرعی میں نزول باراں ہوا یا نہیں؟" کسانوں نے سوالیہ نظروں سے ایک دوسرے کی جانب دیکھ کہ ـ " کیوں بھائی! کسی کی سمجھ میں آیا کچھ؟" سب کے چہرے سپاٹ تھےـ مؤدب اور سرنگوں بیٹھے رہےـ مولانا پھر گویا ہوئےـ " نزول باراں عطیہ ہے، رحمت باری تعالیٰ کا اثمار واناج نشوونما پاتے ہیں، فضائے بسیط کی کثافت دور ہوتی ہےـ" وفد میں جو قدرے سمجھدار تھا، اٹھا باقی افراد کو اٹھنے کا اشارہ کیاـ سب لوگ مولانا کی طرف پیٹھ کیے بغیر الٹے پاؤں واپس آگئےـ دانا شخص نے بتایاـ " اس وقت مولانا عبادت میں مصروف ہیںـ اپنی مذہبی زبان میں وظیفے پڑھ رہے ہیںـ" |
|
|
|
|
|
#3650 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارسطو نے کہا ہر ایک نئی چیز اچھی معلوم ہوتی ہے مگر دوستی جتنی پرانی ہو اتنی ہی عمدہ اور مضبوط ہوتی ہےـ شر کو شر سے رفع کرنا اچھی بات ہے مگر شر کو خیر سے رفع کرنا نسبتاً زیادہ بہتر ہےـ جو بات معلوم نہ ہو اس کے اظہار میں شرم نہیں کرنی چاہئے دنیا ایک خس پوش کنواں ہےـ عقل مندوں وک ہوشیاری کے ساتھ قدم رکھنا چاہیےـ نہ تو پیاسے رہو اور نہ زیادہ نشے میں چور رہوـ زیادہ باتیں کرنا دیوانگی کی دلیل ہےـ چاہے وہ باتیں کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہوںـ زندگی میں سب سے بہتر اس طرح اٹھنا چاہیے کہ جس طرح ایک دعوت سے اٹھتے ہیںـ انسان کے اسبابِ ظاہری میں عزت کا مرتبہ سب سے بلند ہےـ خاموشی سب سے آسان کام اور زیادہ نفع بخش عادت ہےـ کسی کے عیب تلاش نہ کر تاکہ دوسرا تیرے عیبوں کی جستجو نہ کرے ـ |
|
|
|
| ام حازم کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (10-03-11) |
|
|
#3651 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
دماغ اور بیوی دونوں کا آپس میں تعلق آگ اور پانی جیسا ہے۔۔ دونوں ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ام حازم (10-03-11) |
|
|
#3652 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 94
کمائي: 970
شکریہ: 994
56 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وضاحت کیجئے پانی کون اور آگ کون؟؟؟؟ پھر سلسلہ بڑھاتے ہیں ![]() چلیںمیں اندازہ لگاتی ہوں آپ نےپہلے دماغ لکھا پھر بیوی اس کے بعد آگ پہلے اور پانی بعد میں تو دماغ آگ ہوا یعنی بیوی پانی ۔ دونوںایک جگہ جمع تو ہو سکتے ہیں لیکن پانی آگ کو بجھا دیتا ہے یا اگر کم مقدار میںہو تو سلگتا ہوا چھوڑدیتا ہے پورا نہ بھی بجھا پائے تو ۔ کم کہے تو زیادہ جانیے ۔ |
|
|
|
|
| ام حازم کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (06-04-11) |
|
|
#3653 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا ہی ہے
بیوی آتی ہے اور مرد کا دماغ فارغ اسی لئے افلاطورن اور ارسطو نے شادی نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔ اگر کر لیتے تو ان کے نام تک سے دنیا واقف نہ ہوتی |
|
|
|
|
|
#3654 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ہفتہ پہلے ایک مضمون"اسلامی انقلاب کی دستک" پوسٹ کیا تھا۔دوسرے دن دیکھا وہاں نہیں تھا۔میل کے ذریعے مجھے بتایاگیا کہ ماہنامہ میگزین میں شامل کرنے کے لیے ہٹایا گیا ہے۔اب میگزین بھی چھپ گیا،اس میں شامل کیا گیا،نہ ہی پاک نیٹ پرشیئرکرنے کے لیے لوٹایا گیا۔انتظامیہ سے پوچھنا چاہتا ہوںمیرے مضمون کا کیا بنا کچھ معلوم تو ہو!!
|
|
|
|
| عبدالہادی احمد کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (10-03-11) |
|
|
#3655 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قابل صد احترام عبد الہادی صاحب معذرت کہ آپ کو باقاعدہ اطلاع دینے میں تاخیر ہو گئی آپ کا مضمون ہمارے پاس محفوظ ہے اور ان شاء اللہ اپریل کے شمارے میں شامل اشاعت کیا جائے گا |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ارشد کمبوہ (10-03-11) |
|
|
#3656 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک ہفتہ پہلے ایک مضمون"اسلامی انقلاب کی دستک" پوسٹ کیا تھا۔دوسرے دن دیکھا وہاں نہیں تھا۔میل کے ذریعے مجھے بتایاگیا کہ ماہنامہ میگزین میں شامل کرنے کے لیے ہٹایا گیا ہے۔اب میگزین بھی چھپ گیا،اس میں شامل کیا گیا،نہ ہی پاک نیٹ پرشیئرکرنے کے لیے لوٹایا گیا۔انتظامیہ سے پوچھنا چاہتا ہوںمیرے مضمون کا کیا بنا کچھ معلوم تو ہو!!
|
|
|
|
|
|
#3657 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن میں اللہ تعالیٰ نےانسانوں کو بقائے دوام عطا کرنے کا قانون اور لازوال ہونے کا طریقہ بیان فرمایا ہے۔اس کے بغیر ہمیشگی کی زندگی پانے کا کوئی راستہ اور طریقہ نہیں۔یہ قانون ذیل کی آیت میں بیان کیاگیا ہے
"اللہ نے آسمان سے پانی برسایا اور ہر ندی نالہ اپنے ظرف کے مطابق اسے لے کر چل نکلا۔ پھر جب سیلاب اٹھا تو سطح پر جھاگ بھی آ گئے۔اور ایسے ہی جھاگ اُن دھاتوں پر بھی اٹھتے ہیں جنہیں زیور اور برتن وغیرہ بنانے کے لیے لوگ پگھلایا کرتے ہیں۔اسی مثال سے اللہ حق اور باطل کے معاملے کو واضح کرتا ہے۔جو جھاگ ہے وہ اُڑ جایا کرتا ہے اور جو چیز انسانوں کے لیے نافع ہے وہ زمین میں ٹھہر جاتی ہے۔ اسی طرح اللہ مثالوں سے اپنی بات سمجھاتا ہے۔"(الرعد:17) اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص انسانوں کے لیے نفع بخش نہیں اور اس کی گڈی پھر بھی چڑھی ہوئی ہے،تو وہ جھاگ ہے۔بہت جلد اڑ جائے گا۔ |
|
|
|
|
|
#3658 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ میرے پاس اس مضمون کی کاپی بھی موجود نہیں تھی۔اب امید ہے نو مولود کو اپنی آنکھوں سے پھر دیکھ پائوں گا۔
|
|
|
|
|
|
#3659 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,232
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3660 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: 899 ڈھوک پراچہ،سیٹلاءٹ ٹاؤن راولپنڈی
مراسلات: 285
کمائي: 7,798
شکریہ: 14
213 مراسلہ میں 859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دوستوں اور دوستی کے بارے میں جتنے فلسفے اور نظریات ہیں وہ اللہ کی سچی کتاب کی کسوٹی پر پرکھے جانے چاہیئیں۔حقیقی دوستی اور محبت مصنوعی ذرائع سے پیدا نہیں ہوتی،بلکہ یہ بھی قانون الٰہی کی پابند ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جس طرح اپنے رسول کو مخاطب کر کے فرمایا کہ آپ بھی ساری دنیا کی دولت خرچ کر کے ان(صحابہ) کے دلوں میں باہمی محبت پیدا نہیں کر سکتے تھے،اس سے معلوم ہوتا ہے کہ پیسے اوردولت خرچ کر کے جھوٹی اور نمائشی محبت تو مل سکتی ہے،لیکن سچی دوستی،محبت اوراخلاص وہ متاع بے بہا ہے جوخریدی نہیں جا سکتی۔یہ کسی انسان کے بس میں نہیں بلکہ صرف اور صرف اللہ ہے جوچاہے تو’’دل دریا سمندروں ڈونگہے‘‘میں سچی محبت پیدا کر دے؛جیسا کہ اس آیت میں ارشاد ہوتا ہے:
"وہ اللہ ہی تو ہے جس نے اپنی مدد سے اور مومنوں کے ذریعے تمہاری تائید کی اور مومنوں کے دل ایک دُوسرے کے ساتھ جوڑ دیے۔ تم روئے زمین کی ساری دولت بھی خرچ کر ڈالتے تو اِن لوگوں کے دل نہ جوڑ سکتے تھے مگر وہ اللہ ہے جس نے ان لوگوں کے دل جوڑے، یقینًا وہ بڑا زبردست اور دانا ہے۔" ( انفال:63،62) Last edited by عبدالہادی احمد; 10-03-11 at 10:54 AM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سب سے لمبا تھریڈ | شیرازی | تجاویز اور شکایات | 20 | 26-04-11 02:39 PM |
| بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 21-04-11 12:27 AM |
| ایک تھریڈ لکھنا ھے | Haya 786 | گپ شپ | 17 | 24-12-10 11:08 PM |
| تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! | ARHAM | تجاویز اور شکایات | 2 | 25-10-10 12:41 PM |