واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اس موضوع کے 3100 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 48961 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-01-08, 10:08 AM   #31
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 6,099
ميرا موڈ:
شکریہ: 33
54 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

مال و دولت، آل اولاد سب دنیاوی زینت کا سامان ہے۔ اور باقی رہنے والے تو اعمالِ صالح ہیں۔
ابن ضیاء آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-08, 11:43 AM   #32
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,314
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,829 مراسلہ میں 9,536 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن ضیاء مراسلہ دیکھیں
مال و دولت، آل اولاد سب دنیاوی زینت کا سامان ہے۔ اور باقی رہنے والے تو اعمالِ صالح ہیں۔
باقی رہے نام اللہ کا۔۔۔۔ دنیا فانی ہے۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-08, 11:43 AM   #33
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,314
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,829 مراسلہ میں 9,536 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

2008 میں کیا کچھ کرنے کے ارادے ہیں؟

کچھ کچھ شیر کریں۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-08, 11:46 AM   #34
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,314
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,829 مراسلہ میں 9,536 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
گوگل کوئی پیار محبت والا رویہ نہیں اپنا رہا
کیوں بھائی گوگل نے اپ کے ساتھ کیا کیا ہے ؟
کچھ اطلاع تو دیں؟

والسلام
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-08, 11:51 AM   #35
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 22,484,405
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

کچھ نا بتانے والی بات ہو گی نا اس لے نہیں بتا رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-08, 04:33 PM   #36
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,479
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
453 مراسلہ میں 784 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اکاونٹ تو نہیں بند کر دیا ؟
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-08, 06:38 PM   #37
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,401
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیوں بھائی گوگل نے اپ کے ساتھ کیا کیا ہے ؟
کچھ اطلاع تو دیں؟

والسلام
5 کلک کے 0.02$ اس سے زیادہ دشمنی کیا ہو گی ؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-01-08, 06:39 PM   #38
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,401
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
اکاونٹ تو نہیں بند کر دیا ؟
بھائی کیوں خیریت تو ہے نا؟

جاو شاباش منہ دھو کر آو کیوں میرے ہاتھوں‌ مار کھانے کا ارادہ ہے؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 01:49 AM   #39
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,390
کمائي: 60,014,971
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,767
3,733 مراسلہ میں 8,129 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

واہ یار بہت خوب لو جی میں نے بھی اپنا حصہ ڈال دیا ہے اب موجیں کرو سارے

اچھا یار کیا کوئی بتائے گا کہ مرغی پہلے آئی یا کہ انڈہ ؟
__________________

http://www.itmehfil.com
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 01:52 AM   #40
ناظم اعلی

عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,390
کمائي: 60,014,971
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,767
3,733 مراسلہ میں 8,129 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
5 کلک کے 0.02$ اس سے زیادہ دشمنی کیا ہو گی ؟
چلو یار آپ کو تو پھر بھی کچھ نہ کچھ مل رہا ہے لیکن انہوں نے تو میرا اکائونٹ اس وقت بند کردیا جب میں نے سپنے دیکھنے شروع کردئے تھے۔ میرا بیلنس 96 ڈالر تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
عدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 03:34 AM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 28
مراسلات: 515
کمائي: 4,789
ميرا موڈ:
شکریہ: 811
257 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ہرے بھائی آپ کو مرغی پسند ہے تو وہ کھائیں اور انڈا پسند ہے تو وہ
آپ نے پوچھ کر کیا اچار ڈالنا ہے ؟
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 07:26 AM   #42
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,401
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
چلو یار آپ کو تو پھر بھی کچھ نہ کچھ مل رہا ہے لیکن انہوں نے تو میرا اکائونٹ اس وقت بند کردیا جب میں نے سپنے دیکھنے شروع کردئے تھے۔ میرا بیلنس 96 ڈالر تھا لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
خوابوں‌کی تعبیر اکثر الٹی ہوتی ہے۔
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 10:16 AM   #43
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 22,484,405
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,005
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

یہ کیا چکر ہے جناب مجھے بھی کچھ بتاو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 10:24 AM   #44
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,314
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,829 مراسلہ میں 9,536 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
5 کلک کے 0.02$ اس سے زیادہ دشمنی کیا ہو گی ؟
یہ تو واقعی ہے ظلم اور زیادتی ہے ۔ جو عبدالقدوس بھائی کے ساتھ ہو رہی ہے۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی کیوں خیریت تو ہے نا؟

جاو شاباش منہ دھو کر آو کیوں میرے ہاتھوں‌ مار کھانے کا ارادہ ہے؟
اس سے اچھا ہے کہ اکاونٹ ہی بند کر دیتے
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-01-08, 10:25 AM   #45
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,314
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,829 مراسلہ میں 9,536 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
یہ کیا چکر ہے جناب مجھے بھی کچھ بتاو
کونسا چکر فوٹو بھائی۔۔۔ کس چکر کی بات کر رہے ہیں۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 97 14-09-09 08:55 AM
دنیا کی سب سے سستی کار champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 10 10-09-09 02:57 PM
اردو کی سب سے بڑی ویب سایٹ forums.com.pk حبیب گپ شپ 3 13-04-08 10:33 AM
ملکی تاریخ کی سب سے بڑی براہ راست سرمایہ کاری،ابوظبی کی کمپنی حب میں5 ارب ڈالر سے ریفائنری لگائے گی،معاہدے پر دستخط خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:05 PM
فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے جشن آزادی مبارک منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 4 11-08-07 12:07 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger