| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#46 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,009
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یورپ کی پرفضا ھواؤں میں رھتے ھوئے
ناجانے کیوں میرا دل اپنے وطن کی گلیوں میں ڈھرکتا ھے جہاں ھر گلی میں دکھ رہتا ھے جہاں موت مفت بکتی ھے جہاں زندگی ترستی ھے جہاں نہ صاف پانی ھے جہاں ھر طرف بےایمانی ھے پھر بھی نا جانے کیوں میرا دل میرے وطن کی گلیوں میں ڈھرکتا ھے |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 5 صارفین نے Haya 786 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | nsa47 (17-11-08), میاں شاہد (01-11-08), زین خان (31-10-08), طارق راحیل (05-04-09), عبدالقدوس (31-10-08) |
| کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 01-11-08 | میاں شاہد | غہہد ُہعترے | 150 |
|
|
#47 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,392
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا کہدیا آپ نے محترمہ آپ تو کمال کی شاعرہ ہیں
|
|
|
|
|
|
#48 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,153
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور لاہور میرا دیوانہ ہے یہ بھی کہنا تھا
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,009
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا کہدیا آپ نے محترمہ آپ تو کمال کی شاعرہ ہیں
شکریہ عبدالقدوس یہ سچ ھے میرا دل پاکستان میں ڈھرکتا ھے ۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (17-11-08) |
|
|
#50 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,325
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,953 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا دل پاکستان میں کیسے دھڑکتا ہے ؟ آپ تو یورپ میںہو
کہیں آپ کا دل ریموٹ کنٹرول سے تو نہیں چلتا۔
|
|
|
|
|
|
#51 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,262
کمائي: 35,009
ميرا موڈ:
شکریہ: 193
991 مراسلہ میں 2,824 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ریموٹ کنٹرول دل ![]() انسان جس سے محبت کرتا ھے اس کا دل وہیں ڈھرکتا ھے آئ لو مائ پاکستان |
|
|
|
| Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا | زین خان (05-11-08) |
|
|
#52 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,153
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لاہور کی آبادی کے بارے کسی کو معلوم ہے کیا
|
|
|
|
|
|
#53 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,325
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,953 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#54 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,153
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاباش ڈبل زیڈ جی ماشاء اللہ بہت کام کر رہے ہیں ایک شہر کی آبادی پوچھی آپ نے ساتھ میں ایک صوبے کی بھی بتا دی واہ اسے کہتے ہیں ایک تیر میں کروڑوں شمار!
|
|
|
|
|
|
#55 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,325
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,953 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#56 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,153
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آبادی شمار کر کے بڑا تیر مارا ہے آپ نے نام بگاڑا کب ہے زین الدین زیڈ ہی کو ڈبل زیڈ کہا ہے اگر کہیں تو پورا نام " ڈبل زیڈ ایف " جی لکھ دیا کریں گے ۔
|
|
|
|
|
|
#57 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: کوئٹہ
عمر: 18
مراسلات: 5,286
کمائي: 21,325
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,401
2,464 مراسلہ میں 3,953 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#58 |
|
Senior Member
![]() |
یہ مارچ کا مہینہ تھا جب مجھے پتا چلا کے والد صاحب مجھے اعلیٰ تعلیم(محاورتن استعمال کیا ہے )کے لیے لاہور بھیجنا چاہتے ہیں، خوشی تو اتنی تھی کے بیان نہیں کر سکتا۔ پھر رفتہ رفتہ وہ وقت بھی آ گیا جب میں لاہور گیا اور اس بار میں ایک ہفتہ یا مہینہ کیلئے مہمان بن کر نہیں بلکہ رہنے آیا تھا۔ کافی اچھا احساس تھا اور پھر وقت گزرتا گیا شہر سے واقفیت بڑھنے لگی اور وہ شہر جو مجھے بہت بڑا اور دیو ہیکل لگتا تھا ایک چھوٹے سے قصبے کی مانند ہو گیا، جس کے تقریبا سبھی مشہور گلی کوچوں سے میں واقف ہو گیا۔ نئے دوست بھی بنے ، ہوٹلوں میں کھانے بھی کھائے اور خوب سیر سپاٹا بھی کیا، لکشمی چوک ، گوالمنڈی ، مال روڈ، مین مارکیٹ گلبرگ، فورٹریس اسٹیڈیم، نیشنل بنک پارک، وحدت روڈ، لبرٹی۔۔۔ غرض سبھی جگہیں اپنی سی لگنے لگیں ۔
پھر زندگی نے ایک رخ بدلا اور مجھے واپس اپنے آبائی شہر آنا پڑا مستقل طور پر اور لاہور میں گزارے کل 5 ماہ میری زندگی کے شاید ابھی تک کا بہترین عرصہ ہے جو کہ میں بھلائے بھی نہیںبھول سکتا۔۔ ایسا نہیں کے یہ پہلی مرتبہ میں لاہور یا کسی بڑے شہر میں گیا، میری پیدائش اور ابتدائی پرورش لاہور کی ہی ہے مگر اپنے ہوش میں وہاں رہنے کا جو لطف ہے وہ اور کہیں نہیں۔ اب اتنا لکھنے کا مقصد یہ بتانا ہے کہ " لاہور لاہور اے "
__________________
تندی بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کیلئے |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | زین خان (18-11-08) |
|
|
#59 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,838
کمائي: 15,153
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,274
831 مراسلہ میں 1,428 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہتے ہیں جس نے لاہور نہیں دیکھا وہ پیدا ہی نہیں ہوا !!!!!
|
|
|
|
|
|
#60 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں کیندے نے جنے لاہور نئی ویکھیا او جمیا نئی ۔۔۔ ویسے ایسی بھی بات نہیں جمن تے کسی کو شک نہیں ہونا چاہیئے
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| images, php, کوئٹہ, کمال, کراچی, پاکستان, مفت, مکمل, ممکن, معلوم, اردو, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تعلیم, تصویر, جواب, دوست, زندگی, سیر, سال, شہر, عبدالقدوس, صاحبہ, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کون ہے جناب ۔۔۔۔۔۔ | وسیم | گپ شپ | 33 | 06-04-09 10:56 PM |
| جناب لینگلینڈز | محمد الیاس | عمومی بحث | 2 | 03-04-08 06:26 AM |
| السلام علیکم جناب! | سہیل7786 | تعارف | 2 | 27-10-07 02:53 PM |
| جناب ایک درخواست | عدنان | تجاویز اور شکایات | 1 | 31-05-07 05:21 PM |