واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 25-02-08, 08:35 AM   #661
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
موسم بڑا اچھا ہوتا جا رہا ہے جناب ، موسم سے یاد آیا کہ تمام ممبران سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقے کے موسم کا ہی بتا دیں، زرا معلومات میں اضافہ ہو جائے گا۔
فی الحال بہترین --- 8 ڈگری سینٹی گریڈ --- سورج کی راشنی کے ساتھ -- زبردست ہو رہا ہے ۔۔۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 08:36 AM   #662
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

جی وجدان صاحب ہمارے ہاں گرمیاں شروع ہونے والی ہے بس دن کو گرمی اور رات کو موسم ٹھیک ہوتا ہے اور آپ کی طرف کیسا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 08:37 AM   #663
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ویسے میں نے یہ دلچسپ خبر نشر تو کر دی ہے فورم کے دلچسب و عجیب حصے میں۔

پھر بھی بتاتا چلوں کہ یوٹیوب کی سروس کو پاکستان میں بین کیا گیا ہے، اس پر یو ٹیوب والوں نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں یو ٹیوب کی نشریات کا سلسلہ ختم ہو گیا تھا جو تقریباً دو گھنٹے دورانیہ کا تھا، اب یہ الزام پاکستان پر لگایا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان نے کیا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 08:40 AM   #664
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
ویسے میں نے یہ دلچسپ خبر نشر تو کر دی ہے فورم کے دلچسب و عجیب حصے میں۔

پھر بھی بتاتا چلوں کہ یوٹیوب کی سروس کو پاکستان میں بین کیا گیا ہے، اس پر یو ٹیوب والوں نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں یو ٹیوب کی نشریات کا سلسلہ ختم ہو گیا تھا جو تقریباً دو گھنٹے دورانیہ کا تھا، اب یہ الزام پاکستان پر لگایا جا رہا ہے کہ یہ پاکستان نے کیا ہے۔
ہاں لیکن ابھی میں نے یاہو نیوز پر دیکھا ہے۔

http://news.yahoo.com/s/csm/20080225/wl_csm/oyoutube
Pakistan blocks YouTube over 'blasphemous' videos
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 08:40 AM   #665
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بھی جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ ہم بیٹھے ہیں اسلام آباد میں، تو ادھر کے بارے میں ایک کہاوت ہے کہ

بندہ وفا دار نہیں، زمین ہموار نہیں، اور موسم کا اعتبار نہیں

تو جناب موس فی الحال تو اچھا ہے دھوپ اچھی ہے لیکن کوئی پتہ نہیں شام کو گھر کے لئے نکلیں تو پتہ چلے کہ چھما چھم بارش ہو رہی ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 08:42 AM   #666
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
ایک کہاوت ہے کہ

بندہ وفا دار نہیں، زمین ہموار نہیں، اور موسم کا اعتبار نہیں
بندے کی بات تو سمجھ میں آتی ہے، سارے سرکاری ہیں
مگر بھائ زمین تو کافی ہموار ہی لگتی ہے ؟؟؟؟؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 08:57 AM   #667
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

کہاجی آپ زرا آ کر تو دیکھیں زمین ہموار بلکل بھی نہیں‌ہے۔صرف آبادی ہو جانے کی وجہ سے احساس نہیں ہوتا۔

خیر، باقی ممبران کہاں ہیں،

جاگ پاکستان جاگ، حدف پورا کرنا ہے۔ انشاءاللہ
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 08:59 AM   #668
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بھائی ایک اچھی ویب سائٹ ملی ہے فوٹوز وغیرہ کے لئے آپ لوگ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں میں تو ابھی دیکھ رہا ہوں
http://www.fanbox.com

اچھا انٹر فیس ہے لگتا ہے جیسے آپ کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ پر کام کر رہےہو۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 09:00 AM   #669
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اچھا -- چلیں آپ کہتے ہیں تو مان ہی لیتے ہیں --
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 09:02 AM   #670
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بھی کوئی بتا سکتا ہے کہ ویب سائٹ بنانا چاہتا ہوں، لیکن کوئی اچھی سی سائٹ بتائیں جس پر اچھے اچھے ٹیمپلیٹس ہوں۔
آسانی سے ایکسس بھی ہوجائیں اور ایڈٹ بھی۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 09:07 AM   #671
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بھائی صاحب مانیں یا نا مانیں پر ماننا تو پڑے گا نا، نہ مان کے گزارا تھوڑی ہوتا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 09:10 AM   #672
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بھائی صاحب مانیں یا نا مانیں پر ماننا تو پڑے گا نا، نہ مان کے گزارا تھوڑی ہوتا ہے۔
یہی تو کہا تھا میں نے کہ آپ کہتے ہیں تو ہی مان رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے کہا ہے اگر کسی اور نے کہا ہوتا تو الگ بات تھی ۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 09:35 AM   #673
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بس بھائی یہ آپکی "پورھا نوازی" ہے ورنہ ہم کس کھیت کے مولے ہیں۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 09:39 AM   #674
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

کسی کو لکھڑ شکھڑ کا اردو ترجمہ آتا ہے۔

پلیز بتا دیں،
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-02-08, 09:42 AM   #675
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بھائی ایک اچھی ویب سائٹ ملی ہے فوٹوز وغیرہ کے لئے آپ لوگ بھی ٹرائی کر کے دیکھیں میں تو ابھی دیکھ رہا ہوں
http://www.fanbox.com

اچھا انٹر فیس ہے لگتا ہے جیسے آپ کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ پر کام کر رہےہو۔
بھائی جان اچھی سائیٹ ہے۔۔۔ مزید اچھی اچھی سائیٹس شئیر کرتے رہیں اور خوش رہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 24-12-10 11:08 PM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger