| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#841 |
|
Senior Member
![]() |
وہ میرے سب سوال
تشنہ لب رہے یا میں نے جو خط لکھے وہ ہوا برد ہو گئے |
|
|
|
|
|
#842 |
|
Senior Member
![]() |
خدا تجھے کسی طوفاں سے
آشنا کردے کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں تجھے کتاب سے ممکن نہیں فروغ کے تو کتاب خواںہے مگر صاحب کتاب نہیں |
|
|
|
|
|
#843 |
|
Senior Member
![]() |
ایک بڑے مزے کی بات ہے وہ یہ کہ
گرمیوں میں ایک بڑی خاص چیز ہوتی ہے شاید کسی نے نوٹ کیا ہو یا شاید نہیں وہ یہ کہ گرمیوں میں ![]() ![]() ہیٹر نہیں چلانا پڑتا۔![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#844 |
|
Senior Member
![]() |
کہتے ہیں کہ
بونگا ہونے کے لئے کوئی کورس نہیں کرنا پڑتاکیا یہ درست ہے؟ سوچ کر جواب دیں۔//////////////////// |
|
|
|
|
|
#845 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا خیال ہے کہ اپنی دوسری اس سے اگلی پوسٹ پر خود ہی روشنی ڈال دیں۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
|
|
#846 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھا کہتے ہیںکہ عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے، جناب طاہر بھائی آپ کو 100 میں سے 125 پوائنٹس ملے،
قبول فرمائیں۔ |
|
|
|
|
|
#847 |
|
Senior Member
![]() |
ابھی ابھی آپ کے نام کے ساتھ پاکستانی پرچم پر لکھا ہو دیکھا
پاکستان زندہ باد (بے شک) آج کل کے حالات میں ایک دوست نے گھبرا کر مجھے ایک نیا نعرہ لکھا تھا سوچا آپ سے بھی شئیر کر لوں وہ ہے کہ "پاکستان سے زندہ بھاگ" |
|
|
|
|
|
#848 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | منتظمین (26-02-08), خرم شہزاد خرم (26-02-08) |
|
|
#849 |
|
Senior Member
![]() |
"کوئی بتا سکتا ہے کہ کل کیا ہوگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟"
بازار میں چلتے چلتے ایک اونچی آواز سن کر میں چونکا، پلٹ کر دیکھا تو ایک بندہ اونچی جگہ پر کھڑا ہوا تھا اور ایک مجمع اسکے گرد گھیرا ڈالے ہوئے تھا، "میں بتاتا ہوں کل کیا ہوگا"یہی جملہ ہو بار بار اونچی آواز میں دھرا رہا تھا اور لوگوں کا مجمہ بڑھتا جا رہا تھا۔ میں نے بھی ذرا قریب ہو کر سوچا کہ شاید بابا جی بہت پہنچے ہوئے ہیں اور اونچی آواز میں پوچھا جناب حضرت کل کیا ہوگا۔ بندے نے گھور کر مجھے دیکھا اور ساتھ ساتھ مجمع بھی میری طرف متوجہ ہوا۔ اس نے بڑے اطمینان سے جواب دیا آج ہفتہ ہے کل اتوار ہوگا ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (26-02-08) |
|
|
#850 |
|
Senior Member
![]() |
یار یہی تو سمجھ نہیں آتا نا کہ کون دشمن ہے کون دوست کون اپنا ہے کون پرایا،
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں کوئی ہے جو ہماری صفوں میں گھس بیٹھا ہے اور ہماری طاقت کو ہمارے ہی خلاف استعمال کر رہا ہے۔ اللہ تعا لٰی ہماری مدد کرے آمین۔ |
|
|
|
|
|
#851 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے بھئ !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
وجدان اچھا ہے۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#852 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اپنی صفوں کو متحد رکھنے میں ہی طاقت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#853 |
|
Senior Member
![]() |
بھائیو!
صرف 150 بھاگو، بھاگو جلدی کرو یار ہمت تو کرو دل مت چھوڑو حوصلہ پکڑو یہ ایک چیلینج ہے صرف ایک سو پچاس 150 150 150 میں گرمیوں کی سیل لگ گئی ہے جلدی جلدی 150 میں امپورٹڈ بنیان حاصل کرو۔ (: |
|
|
|
|
|
#854 |
|
Senior Member
![]() |
مجھے کہنے دو
مجھ سے وجدان میرا کہتا ہے |
|
|
|
|
|
#855 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سب سے لمبا تھریڈ | شیرازی | تجاویز اور شکایات | 20 | 26-04-11 02:39 PM |
| بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 2 | 21-04-11 12:27 AM |
| ایک تھریڈ لکھنا ھے | Haya 786 | گپ شپ | 17 | 24-12-10 11:08 PM |
| تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! | ARHAM | تجاویز اور شکایات | 2 | 25-10-10 12:41 PM |