واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-02-08, 08:28 AM   #931
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ان کو کیا معلوم کے ہم 1998 سے گھاس کھانے کے عادی ہوچکے ہیں
کدہر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ امداد آپ کے لیئے نہیں -- آپ بھلے گھاس کھائیں --- سیاستدانوں کو تو امداد سے غرض ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:28 AM   #932
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
یہ تو ہے کہ ہم ان کی امداد کے لیئے روتے پھر رہے ہیں جیسے ؟؟؟؟؟؟

کیا امریکی امداد کسی عام آدمی نے بھی دیکھی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہوا میں ہوتی ہے ساری کی ساری
ارے یارو زیادہ اونچا مت بولو نہیں تو ڈیجیٹل آوٹ ریچ والے ادھر بھی آ جائیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:28 AM   #933
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بھائیو آج میں ایک دل کی بات کہنا چاہتا ہوں لیکن اگر کسی کا دل نا دکھے تو، وہ یہ کہ جناب ہم لوگ سیاست کو اور سیاستدانوں کو فروغ اور سپورٹ دیتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے، نا کہ حب الوطنی کے جذبے سے (سب کی بات نہیں کر رہا لیکن بہت سوں کی بات کر رہا ہوں)۔

اور جیسا کہ ارشاد ہے کہ
"عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے"

تو جناب پھر گلہ کس چیز کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:29 AM   #934
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
کدہر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یہ امداد آپ کے لیئے نہیں -- آپ بھلے گھاس کھائیں --- سیاستدانوں کو تو امداد سے غرض ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی نہیں ان کو کرسی سے غرض ہے۔ کرسی سلامت تو سب کچھ سلامت
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:29 AM   #935
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے 20 فیصد آج ہی پورا کرنا ہے

اگر ہماری اکثریت پڑھی لکھی ہوتی تو پاکستان کا یہ حشر نہ ہوتا جو کہ آج ہے۔۔۔ ویسے پڑھے لکھے بھی ماحول میں رہ کر ایسے ہی ہو گئے ہیں۔
نمک کی کان میں سب نمک ہو جاتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:30 AM   #936
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ارے یارو زیادہ اونچا مت بولو نہیں تو ڈیجیٹل آوٹ ریچ والے ادھر بھی آ جائیں گے

آؤٹ ریچ والے بھی بیچارے ہم جیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نوکری نبھا رہے ہیں ارو کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:30 AM   #937
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بھائیو آج میں ایک دل کی بات کہنا چاہتا ہوں لیکن اگر کسی کا دل نا دکھے تو، وہ یہ کہ جناب ہم لوگ سیاست کو اور سیاستدانوں کو فروغ اور سپورٹ دیتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے، نا کہ حب الوطنی کے جذبے سے (سب کی بات نہیں کر رہا لیکن بہت سوں کی بات کر رہا ہوں)۔

اور جیسا کہ ارشاد ہے کہ
"عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے"

تو جناب پھر گلہ کس چیز کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟
ان لوگوں‌کا جو آزمائے ہوئے کو آزما کر ہمیں بھی زندہ درگور کر رہے ہیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:30 AM   #938
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جی نہیں‌میں سگریٹ نہیں‌پیتا
اچھا کرتے ہیں۔ بہت بری چیز ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:31 AM   #939
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میرا تو ارادہ 1000 کا تھا
لگتا ہے آپ تھک گئے ہیں
یار مجھے کیوں بھول جاے ہیں اپ سب
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:31 AM   #940
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
آؤٹ ریچ والے بھی بیچارے ہم جیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نوکری نبھا رہے ہیں ارو کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی تو میں کہہ رہا ہوں۔ ویسے ممکن ہے وہ فورمز کو بھی یوٹیوب کی طرح بند کروا دیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:31 AM   #941
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بھائیو آج میں ایک دل کی بات کہنا چاہتا ہوں لیکن اگر کسی کا دل نا دکھے تو، وہ یہ کہ جناب ہم لوگ سیاست کو اور سیاستدانوں کو فروغ اور سپورٹ دیتے ہیں اپنے ذاتی مفادات کے لئے، نا کہ حب الوطنی کے جذبے سے (سب کی بات نہیں کر رہا لیکن بہت سوں کی بات کر رہا ہوں)۔

اور جیسا کہ ارشاد ہے کہ
"عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے"

تو جناب پھر گلہ کس چیز کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟
ٹھیک ہے -- آپ کی بات بجا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جیسے عوام ویسے ہی حکمران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:32 AM   #942
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ارے کوئی اور بھی آئے گا کہ ہم دونوں ہی آپس میں ٹکراتے رہیں گے؟؟
ہم ہیں ناں۔ اپکا کیا خیال ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:32 AM   #943
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
موضوعات: 9,837, مراسلات: 35,092, اراکین: 1,625, متحرک اراکین: 198
اس کو میں آج اور کچھ نہیں تو ایسے دیکھنا چاہتا ہوں
موضوعات: 10000, مراسلات: 35,500, اراکین: 1,625, متحرک اراکین: 198
اپ یہ کارنامہ سرانجام دے چکے ہیں۔

منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:33 AM   #944
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ہم ہیں ناں۔ اپکا کیا خیال ہے
آپ تو ابھی ہیں نا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اب تو کافی لوگ ہیں۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:34 AM   #945
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
ارے بھائ !
آ گیا واپس ---
1000 مشکل کام ہے مگر ناممکن نہیں ---
اگر آپ ساتھ رہیں رات 2 بجے تک تو شاید ہو ہی جائے ---
تیار ہیں؟ :D
بھائی اج ہی ہو جائیں گے فکر نہ کریں اور ذکر نہ کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 24-12-10 11:08 PM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger