واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-02-08, 08:42 AM   #961
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بھائی طاہر ہم نے کدھر جانا ہے،

ہم بھی کچھڑی میں دال ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آج رہنے دیں ہماری طرف کڑی چاول بن رہےہیں اگر موڈ ہے تو آ جائیں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:42 AM   #962
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جناب یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں سب کے سامنے ایسی باتیں پردے والی ہوتی ہیں
:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D

پردہ نہ اٹھاؤ
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:43 AM   #963
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D:D

پردہ نہ اٹھاؤ
یہی تو میں سمجھانے کی کوشش کر رہا ہوں
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:43 AM   #964
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آج رہنے دیں ہماری طرف کڑی چاول بن رہےہیں اگر موڈ ہے تو آ جائیں
واہ کیا بات ہے بھائ

یار یہ ڈی-ایچ-ایل سے ڈلیوری نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کڑی کا نام سن کر اس پکوڑوں کی خوشبو بھی آنے لگی ہے --
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:43 AM   #965
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
بھی جیسے کہ آپ کو پتہ ہے کہ ہم بیٹھے ہیں اسلام آباد میں، تو ادھر کے بارے میں ایک کہاوت ہے کہ

بندہ وفا دار نہیں، زمین ہموار نہیں، اور موسم کا اعتبار نہیں

تو جناب موس فی الحال تو اچھا ہے دھوپ اچھی ہے لیکن کوئی پتہ نہیں شام کو گھر کے لئے نکلیں تو پتہ چلے کہ چھما چھم بارش ہو رہی ہے۔
بندہ وفا دار نہیں، زمین ہموار نہیں، اور موسم کا اعتبار نہیں
بہت خوب ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:45 AM   #966
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

کیا آپ سارے 9 سے 5 والے آفس میں کام کرتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:46 AM   #967
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
خیر میں نے پڑھا ہے کہ ہر کامیابی کے لیے عورت کا ہاتھ ضروری ہے۔
اور ناکامی کے لیے عورت کا نام ہی کافی ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:46 AM   #968
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fragile مراسلہ دیکھیں
Salam.... hope your fine.... kia scene hai yahan
جی کافی اچھا سین چل رہا ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:47 AM   #969
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جی کافی اچھا سین چل رہا ہے
بلکہ شاید ڈراپ سین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:47 AM   #970
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھرخلیل مراسلہ دیکھیں
واہ کیا بات ہے بھائ

یار یہ ڈی-ایچ-ایل سے ڈلیوری نہیں ہو سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کڑی کا نام سن کر اس پکوڑوں کی خوشبو بھی آنے لگی ہے --
آپ تک پہنچتے پہنچتے ڈی ایچ ایل والے خود کھا جائیں گے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:47 AM   #971
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بھائ کڑی تو کھلا دو یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظالمو
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:48 AM   #972
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fragile مراسلہ دیکھیں
no im serious... its tough to type here....
اتنا بھی مشکل نہیں ہے۔ ہمت کریں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:48 AM   #973
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ تک پہنچتے پہنچتے ڈی ایچ ایل والے خود کھا جائیں گے
ویسے ہم پردیسیوں پر بڑا ظلم کر دیا عبدالقدوس بھائ نے ----

طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:49 AM   #974
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بٹ صاحب سنا ہے آپ شعر کی تشریح بڑی اچھی کرتے ہیں
یار بٹ اور شعر دو مختلف چیزیں ہیں ان سے کھانے کا پوچھا کرو
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-02-08, 08:49 AM   #975
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : fragile مراسلہ دیکھیں
Butt ne kabhi bataya to nahi....
بٹ کو اپنا پتہ نہیں اور اپ کو وہ بتائے گا۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 24-12-10 11:08 PM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger