واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  3 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 10-01-08, 03:29 PM   #106
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پہلے یہ بتائیں کہ یہ ہمیشہ ایک دفعہ کا ہی ذکر کیوں ہوتا ہے، دو، تین یا دس بار کیوں نہیں ہوتا۔؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 12:17 AM   #107
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

جی تو جناب بات ہو رہی ہے کہ ہمیشہ ایک دفعہ کا ذکر کیوں ہوتا ہے،
تو بات کچھ یوں ہے کہ میرے ایک دوست کچھ عرصہ پہلے دبئی گئے، واپسی پر بورڈنگ کے دوران اچانک انہیں ایک خوبصورت لڑکی نظر آئی جو بہت پریشانی کے عالم میں‌کھڑی تھی اور بار بار داخلی دروازے کی طرف دیکھ رہی تھی، تو جناب میرے دوست حسب عادت فوراً اس کے پاس گئے اور اس سے بہت مہذب طریقے سے پریشانی کی وجہ دریافت کی، لڑکی نے جلدی جلدی سے بتایا کہ وہ اپنے والدین کے ساتھ دبئی میں رہتی ہے اور زندگی میں پہلی بار پاکستان جا رہی ہے، لیکن جن صاحب نے اس کو گائیڈ کرنا تھا وہ ابھی تک نہیں آیا تھا اور فلائیٹ کا وقت ہو چکا تھا، اب جناب ہمارے دوست صاحب نے انہیں‌تسلی دی اور کہا کہ کوئی بات نہیں آپ کو پاکستان میں کسی قسم کی بھی مدد کی ضرورت ہو گی تو آپ مجھ پر اعتماد کر سکتی ہیں۔
قصہ المختصر کہ جناب ان دونوں میں پاکستان آنے تک اچھی خاصی دوستی ہو چکی تھی۔ اس کہ بعد پاکستان میں آکر ان دونوں نے اچھا خاصہ وقت ساتھ ساتھ گزارا، ہمارے دوست نے کچھ ایسا اچھا امپریشن دیا کہ وہ لڑکی نا صرف ان سے متاثر ہو گئی بلکہ اس نے ان کو شادی کی آفر بھی کردی۔
اب جناب یہ صاحب بہت خوش ہوے شادی تو کرنی ہی تھی سو ایک اچھی لڑکی مل گئی، ان کے گھر والوں نے بھی رضامندی کا اظہار کر دیا اور طے یہ ہوا کہ وہ واپس جائے گی اپنے والدین سے بات کرے گی اور جلد ان کے ساتھ واپس آجائے گئ۔ اسکے بعد شادی کی جائے گی۔
یہ صاحب خود انکو چھوڑنے ائر پورٹ گئے، اور کافی گرمجوشی اور عہدوفا کے بعد اسکو رخصت کر آئے،
کچھ عرصہ تک اس لڑکی کا کوئی فون نہ آیا، پہلے تو سب یہی سمجھتے رہے کہ کوئی مصروفیت ہو گی لیکن کافی دن گزرنے کے بعد سب کو تشویش ہوئی، اب ان صاحب نے اس کے موبائل پر رابطے کی کوشش کی تو اگے سے ایک بزرگ نے فون ریسیو کیا ان کے پوچھنے پر جو خبر اسکو ملی وہ ایک انتہائی خوفناک اور افسوسناک بات تھی وہ یہ کہ دبئی میں ائرپورٹ سے واپسی پر اس لڑکی کا کار ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور وہ چند گھنٹوں بعد ہی وفات پا گئی تھی۔
یہ صاحب بہت دلبرداشتہ ہوئے، کافی عرصہ تک کام وام بھی نہ کیا، بہت پریشانی کے عالم میں بلکل پاگلوں جیسی حالت بنا کر گھومتے رہے، لیکن وقت ہر زخم کا مرہم ہوتا ہے، آہستہ آہستہ یہ دوبارہ اپنی اصل زندگی میں لوٹ آئے۔
اب آپ یہ سمجھ رہے ہوں گے کہ کہانی ختم تو جناب نہیں
اب کیا ہوا کہ کچھ عرصہ بعد وہ لڑکی ان کے خواب میں آئی اور وہ بھی اس حالت میں کہ خون سے لت پت اور ان کی طرف حسرت بھری نگاہوں سے دیکھتی ہوئی پھر اس نے ان کی قمیض کا کالر پکڑ لیا، یہ صاحب ڈر کہ اٹھ گئے،
پھر یہ خوابوں کا سلسلہ لگاتار ہوتا گیا، ان صاحب نے ادویات کا استعمال شروع کردیا، سائکاٹرسٹ کو ملے اس سے بھی دوائی لی مگر ہر مرتبہ دوائی استعمال کرنے کہ بعد اسکا اثر الٹا ہوتا، خواب بار بار آتا اور اب تو یہ بھی ہونے لگا کہ اکیلے میں بیٹھے بیٹھے اسکو وہ لڑکی اپنے سامنے نظر آنے لگتی،
آخر کار گھر والوں نے ان کی شادی انکی ایک کزن سے کردی تاکہ اسکی اس لڑکی کے بھوت سے جان چھوٹ جائے، اسکے بعد اسکی زندگی میں کچھ دن کہ لئے بہت اچھی تبدیلی آئی لیکن اب کیا ہوا کہ ایک دن یہ صاحب تو گئے ہوئے تھے دفتر، ان کی بیوی جو ان کی شرٹ/قمیض دھونے لگی تو کیا دیکھتی ہے کہ قمیض کے کالر پر تازہ خون کے دھبے تھے، ڈر کے مارے وہ کانپنے لگی، اسکے بعد اس نے جلدی جلدی سے اس شرٹ کو دھونا شروع کر دیا لیکن حیرت کی بات تھی کہ خون کے داغ صاف ہی نہیں ہو رہے تھے اور اسکی پریشانی بڑھتی جا رہی تھی اسی دوران دروازے پر بیل ہوئی وہ دوڑتی ہوئی باہر آئی دروازہ کھولا، دیکھا تو دروازے پر ایک بوڑھی عورت کھڑی تھی، اس نے پریشانی کے عالم میں اس سے پوچھا کہ فرمائے بڑی بی کیا بات ہے،
بوڑھی عورت نے بڑے اطمینان سے جواب دیا کہ جو تم صاف کرنا چاہتی ہو وہ اس طرح صاف نہیں ہو گا،
تو کس طرح صاف ہو گا؟
لڑکی نے پریشانی سے پوچھا،
حیرت سے اسکا رنگ پیلا پڑ چکا تھا،
بوڑھی عورت نے ادھر اُدھر دیکھتے ہوئے کہا
"صرف ایک چیز سے یہ داغ صاف ہو سکتے ہیں"
وہ کیا ؟ (لڑکی نے پریشانی سےگھبرائی ہوئی آواز میں پھر پوچھا)
بوڑھی نے جواب دیا
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
!
SURF EXCEL

جی تو جناب ایک دفعہ تو ایک دفعہ یہ ہوتا ہے۔

Last edited by وجدان; 11-01-08 at 12:24 AM.
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (11-01-08), خرم شہزاد خرم (11-01-08), راجہ اکرام (20-08-09)
پرانا 11-01-08, 09:01 AM   #108
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں

اس کی ایک کاپی میں نے نیے لکھاریوں کے سیکشن میں‌ بھی ڈال دی ہے۔۔

بہے اچھا لکھا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 09:26 AM   #109
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

بہت خوب جناب وجدان بھائی کیا بات ہے بہت اچھا لگا پڑھ کر اب تو سب کو سمجھ آ گی ہو گی کہ ایک دفعہ تو ایک دفعہ ہی ہوتا ہے ہاہاہ بہت خوب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 09:38 AM   #110
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

واقعی یار ایک دفعہ تو ایک دفعہ ہی ہوتا ہے
بہت خوب بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 09:41 AM   #111
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
ویسے میں نے یہ بلاگ بنایا ہے اس پر نظر ثانی کی جائے
اور عدنان بھائی اس پر بھی کمائی ہو سکتی ہے اور کیسے ہی ہی ہی
بلاگ لینک
http://phototech81.wordpress.pk/

خرم بھائی ماشااللہ بہت اچھا بلاگ بنا ہے آپ کا تو جناب لگتا ہے کہ آپ واقعی سیریس ہو کمائی کےلئے تو ٹھیک ہے فیر شروع ہوجائیں
سب سے پہلے اوپن کریں
www.google.com/adsense
یہاں پہ Sign Upکا ایک بٹن ہوگا
اس پہ کلک کرکے اپنا اکائونٹ بنائیں اور جب آپ کا اکائونٹ بن جائے تو جناب بتانا باقی باتیں اکائونٹ بننے پر
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-01-08, 10:05 AM   #112
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

adnan bhai aap yahoo par ya gmail par online aay plz
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 10:30 AM   #113
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ٹھیک ہے جناب آجائیں یاہو پہ آنلائن
میں‌وہاں ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 10:32 AM   #114
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

عدنان بھائی اپکی ایک سائٹ ہمارے فورمز پر بھی ہے۔۔ کیا میں اس کو بھی نئے سرور پر ٹرانسفر کردوں؟ اگر اپکو کچھ اور چاہے تو بھی بتائیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 10:51 AM   #115
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,188
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی اپکی ایک سائٹ ہمارے فورمز پر بھی ہے۔۔ کیا میں اس کو بھی نئے سرور پر ٹرانسفر کردوں؟ اگر اپکو کچھ اور چاہے تو بھی بتائیں۔
والسلام
جناب جیسا آپ بہتر سمجھتے ہیں ویسا کردیں اور جناب اگر کچھ اور بھی دینا چاہتے ہیں تو دے دیں۔ جناب نیکی اور پوچھ پوچھ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 11:32 AM   #116
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

مجھے بھی منتظمین بھی مجھے بھی عدنان بھائی کو دے رہے ہیں تو مجھ کیوں نہیں ہاہاہا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 11:42 AM   #117
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

چلیں اپ کو بھی دے دیتے ہیں۔

عدنان بھائی اپکی ایک سائٹ میرے پاس ہے۔ اپ کچھ آئیڈیا دے دیں تو میں اتنی ویب سائٹس کے لیے جگہ بنا دیتا ہوں۔

فوٹو بھائی: اپ کیا کرنا چاہ رہے ہیں۔ اگر کوئی آئیڈیا دیتے ہیں تو پھر میرے لیے کچھ سہولت ہو جائی گی۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 11:45 AM   #118
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

میں نے کیا کرنا ہوتا ہے میں تو ابھی عدنان بھائی اور عبدالقدوس بھائی کے پیچھے پڑا ہوا ہوں سائٹ بھی بنانی ہے ویسے بلاگ تو بنا لیا ہے اردو ادب کی خدمت کے لیے اور اپنی تنظیم نوائے ادب کے لے کام کرنا چاہتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-01-08, 12:06 PM   #119
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ویسے میرا مشورہ یہی ہےکہ اپ ابھی وقتی طور پر بلاگ پر کچھ عرصہ کام کریں۔ اور جب اس معاملے میں تجربہ ہو جائے تو پھر سائٹ کا دیکھیں۔ باقی جیسے اپکی مرضی ہم ہیں نہ مدد کے لیے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (11-01-08)
پرانا 11-01-08, 12:16 PM   #120
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,341
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

جی اسی لے تو کام شروع کیا ہے ابھی تو میں بلاگ پر ہی کام کر رہا ہوں آپ بھی میرا بلاگ دیکھے نا اور اس پر راے دے اور یہ بھی بتائے کہ میں اس پر اور کیا کام کروں
http://phototech81.wordpress.pk/
آپ اس کو دیکھے اور اس پر رائے بھی دے اور پھر مجھے بھی بتائے کہ میں کیا کروں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سب سے لمبا تھریڈ شیرازی تجاویز اور شکایات 20 26-04-11 02:39 PM
بائیو کا پریکٹٰکل ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 21-04-11 12:27 AM
ایک تھریڈ لکھنا ھے Haya 786 گپ شپ 17 24-12-10 11:08 PM
تھریڈ بند کئے جانے کی وجہ ۔۔۔! ARHAM تجاویز اور شکایات 2 25-10-10 12:41 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger