واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-05-08, 04:17 PM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,149
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات

پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات

جرمن کے ماہرین نفسیات نے سیلز مینوں، فضائی میزبانوں اور دیگر پیشوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو مشورہ دیا ہے کہ پیشہ وارانہ مسکراہٹ کا حد سے زیادہ استعمال نہ کریں۔ جرمنی کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرین نفسیات نے کہا ہے کہ اپنے چہرے پر زبردستی مسکراہٹ سجانے والے افراد ڈیپریشن اور دل کے مسائل سے دو چار ہو سکتے ہیں۔ ماہرین نے اس ضمن میں سیلز مینوں، فضائی میزبانوں اور کائونٹرز پر کام کرنیوالے افراد کو محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق مسکراہٹ ایک اچھی عادت ہے تاہم پیشہ وارانہ مسکراہٹ کے حوالہ سے محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ ایسی مسکراہٹ ذہنی افسردگی اور دل کی بیماریوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق زبردستی کی مسکراہٹ کے باعث منہ کے عضلات کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (17-11-08), nsa47 (17-11-08), عمیر نعیم (21-05-08)
پرانا 19-05-08, 05:34 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات

اچھا لکھا ھے اپ نے۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 06:12 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,354
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات



یہ دنیا تو ہم سے زیادہ پاگل ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-08, 07:41 AM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات

شکریہ
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 06:24 PM   #5
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات

بہت خوب ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاگل, مسائل, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا مکمل متن گلاب خان خبریں 1 26-09-10 02:52 AM
سپریم کورٹ میں پیش کی گئی سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقاتی رپورٹ کا متن گلاب خان خبریں 10 24-09-10 03:13 AM
پاک بھارت سیریز بھارت منتقل ہوسکتی ہے ، اعجاز بٹ تفسیر حیدر کرکٹ 0 18-11-08 07:09 PM
پیشہ وارانہ مسکراہٹ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرمن ماہرین نفسیات پیاسا خبریں 0 12-07-08 12:35 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger