| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آئس کریم چور پرندہ
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | mfdarvesh (09-06-11), کنعان (21-11-09), یاسر عمران مرزا (09-11-09), احمد بلال (09-06-11), شمشاد احمد (09-06-11), عروج (08-06-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آئس کریم چور پرندہ
&&&&&&&& |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
ان کا بھی دل للچاتا ہو گا، اتنی مزیدار آئس کریم کو دیکھ کر۔
خرید تو سکتے نہیں لیکن یہ کام تو وہ کر سکتا ہے۔ بہت عمدہ پوسٹ ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
لیکن میرے خیال میں اگر ان کی مناسب خوراک ۔۔۔ حتی کہ دانہ کا خیال رکھا جائے تو پھر یہ نادیدوںکی طرح یوں جھپٹ کر نہ پڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ![]() مگر ان کا کوئی خیال رکھے تو۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی لوگوں نے تو ان بیچارے پرندوں کو قید کر رکھا ہے اور ان کا خیال بھی نہیں رکھتے۔۔۔ سردی گرمی۔۔۔۔۔ سب برابر ۔۔۔۔۔ افسوس۔۔۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | شمشاد احمد (09-06-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ پالتو نہیں ہیںیہ سمندری پرندے ہیں جو مچھلیوں کا شکار کر کے کھاتے ہیں لیکن لگتا ہے آئس کریم مچھلیوں سے زیادہ مزیدار ہے یا پھر منہ کا ذائقہ بدلنے کا موڈ ہو رہا تھا۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
![]() ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمممممممممممممم یہ پالتو اور سمندری کی طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مراسلات: 106
کمائي: 605
شکریہ: 13
55 مراسلہ میں 93 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب.................
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,426
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن ایسی سینہ زوری نہیں دیکھی! والسلام |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,510
کمائي: 118,699
شکریہ: 13,532
4,913 مراسلہ میں 16,707 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت اچھی فوٹو گرافی ھے۔ جو بات آپ نے لکھی ھے کہ یہ پالتو اور سمندرہ پرندے ہیں ہو سکتا ھے ایسا ہی ہو مگر اس کی ایک اور وجہ بھی ھے۔ یہاں پر پرندوں کو فیڈ کرنے پر پابندی ھے آپ سٹی سنٹر میں بھی جائیں تو وہاں پر بھی بہت پرندے ہوتے ہیں مگر آپ ان کو کوئی بھی خوراک و دانہ وغیرہ نہیں ڈال سکتے کیونکہ کونسل والوں نے وہاں پر بورڈ لگائے ہوتے ہیں کہ پرندوں کو فیڈ کرنا منع ھے، نہیں تو جرمانہ ادا کرنا پڑے گا اور خوامخواہ کمپیوٹر میں نام بھی خراب ہو گا۔ سٹی سنٹر میں کوئی بھی سینڈ وچ یا پاستی لے کر کھا رہے ہو تو پرندے اسی طرح نوچ کر لے جاتے ہیں۔ اسی لئے لوگ مارکیٹ کے اندر ہی کھا لیتے ہیں۔ اگر آپ کوئی بھی کھانے والی چیز کسی بھی پرندے کی طرف ہاتھ کے اشارے سے اسے دکھائیں گے تو وہ آپ کے ہاتھ پر بیٹھ کر بھی آرام سے کھائے گا لے کر اڑے گا نہیں ۔ لندن میں چیرنگ کراس ایک وزٹر ایریا ھے جہاں پر شیر لگے ہوئے ہیں وہاں پر بہت ہی تعداد میں کبوتر ہوتے ہیں اور ایک بندہ وہاں پر چھوٹی چھوٹی کولیوں میں دانا ڈال کر بیچ رہا ہوتا ھے، اس سے وہ کولی خریدیں اور کبوتر کی طرف کریں کوئی بھی ایک کبوتر آئے گا اور آپ کے ہاتھ پر بیٹھ کر دانہ کھائے گا آرام سے۔ ڈسپلن ایسا ھے کہ ایک ہی کبوتر آئے گا دو نہیں آئیں گے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پرندے تو بھوک دیکھتے ھیں نہ کہ قانون۔۔۔۔۔ اب لوگ جو کچھ کھارھے ھونگے وہ ا سی کے عادی ھو جاینگے اب آئسکریم ھو یا برگر۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی وہاں کے پرندوں تک میں اتنا ڈسپلین ہے یہاں ایک کو دانہ دو تو ہماری طرح آٹے کے تھیلے پر لڑتے ہیں پرندے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | کنعان (09-06-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,217
کمائي: 17,983
شکریہ: 2,337
915 مراسلہ میں 2,334 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ توپرندےہیں۔ہمارےکالج میں ایک بارگدھاآگیااورایک بےچاری لڑکی کی کون پرمنہ ماردیا۔وہ غریب توڈرکےمارےچیخنےلگی تھی۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, ہماری, کنعان, کمپیوٹر, ھیں, ھونگے, پوسٹ, پرندے, یا, قید, لوگ, لڑکی, چور, آئسکریم, اتنا, بھوک, بھائی, تلاش, دیکھتے, دل, سیر, طرح, عمدہ, عادی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|