| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب سائنس جو بھی کہے ہم قبول کرنے کو تیار ہیں
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), فاروق سرورخان (16-07-10), ناصحی (16-07-10), منتظمین (15-07-10), مرزا عامر (14-07-10), اویسی (15-07-10), احمد بلال (16-07-10), احمدنواز (15-07-10), حیدر (15-07-10), عبدالقدوس (14-07-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت عمدہ ۔۔ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), فاروق سرورخان (16-07-10), مرزا عامر (15-07-10), جاویداسد (15-07-10), حیدر (15-07-10), عبدالقدوس (15-07-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بوڑھے جوان بلکہ نوجوان ہو جائیں گے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شائد انسان کو موت ہی نہیں آئے گی۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), فاروق سرورخان (16-07-10), ناصحی (16-07-10), مرزا عامر (15-07-10), جاویداسد (15-07-10), حیدر (15-07-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), فاروق سرورخان (16-07-10), مرزا عامر (15-07-10), جاویداسد (15-07-10), حیدر (15-07-10), عبداللہ حیدر (15-07-10) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جن معنوں میں میں نے استعمال کیا ہے اس کے لیے لمبی چوڑی وضاحت درکار ہے۔ کوشش کرتا ہوں کوئی لنک مل جائے تو شیر کروں۔۔۔۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), فاروق سرورخان (16-07-10), نورالدین (15-07-10), مرزا عامر (15-07-10), جاویداسد (15-07-10), حیدر (15-07-10), عبدالقدوس (15-07-10) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), فیصل ناصر (16-07-10), فاروق سرورخان (16-07-10), پاکستانی (16-07-10), منتظمین (16-07-10), مرزا عامر (15-07-10) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
غالباً آپ کا اشارہ آرنلڈ شورٹز نیگر کے موویز The 6th Day اور End of the days کی طرف ہے جس میں ایک انسان کے مرنے کے بعد اس جیسا دوسرا انسان بنا کر پچھلے انسان کی تمام یاد داشتیں نئے جسم میں ڈالنے کی ٹیکنالوجی پر بحث کی گئی ہے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسا کہ ہم جانتے ہیںکہ کلوننگ کے ذریعے باڈی بنانا ممکن ہے۔ جو کہ ہو بہو اصل کے برابر ہو گی۔ لیکن دو مسائل ہیں
1- سانچے کی تیزی سے بڑھوتری، جو کہ ایک خاص مدت تک ہو اس کے بعد نارمل بڑھوتری 2- ذہن کی منتقلی۔ جس پر کام ہو رہا ہے اور کچھ پیش گوئیوں کے مطابق اگلے بیس سال میں اس میں کامیابی حاصل ہو جائے گی۔ میرے محدود علم کے مطابق یہ عین اسلامی ہے۔ کیونکہ دجال کو یہ قدرت حاصل ہو گی کہ ایک شخص جیسا دوسرا شخص فورا بنا دے اور وہ یہ کام تین مرتبہ ہی کرسکے گا اس کے بعد وہ مزید ویسا شخص بنانے سے قاصر ہو گا۔ والسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
والسلام |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | rana ammar mazhar (09-01-12), فیصل ناصر (16-07-10), فاروق سرورخان (16-07-10), پاکستانی (16-07-10), مرزا عامر (16-07-10), احمد بلال (16-07-10) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (16-07-10), مرزا عامر (16-07-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
میں ایک ایسی ڈاکٹر کو جانتا ہوں جنہوں نے ایم ڈی ، پی ایچ ڈی کیا اور سٹیم سیل اور جینیٹک علاج میںپی ایچ ڈی کیا۔ محترمہ نے ، جن کا نام کرسٹین ڈائی ہے، بذات خود ریسرچ کرکے کسی قسم کے وائرس کو موڈیفائی یعنی تبدیل کرکے اس کو ایک سیل میںڈالا اور اس طرح اس سیل کے "برین" کو اس قابل بنایا کہ وہ کینسر کے سیل کو قتل کرکے اس کی جگہ خود لے لے۔ اس کام میںان کو کامیابی بھی ہوئی۔ لیکن بعد میں یہ تبدیل شدہ سیل خود کینسر بن کر جسم میں نمودار ہوا۔ ان کا خیال ہے کہ جب تک ڈی این اے مکمل طور پر ڈی کوڈ نہیں ہوجاتا۔ اس قسم کے تجربات "تکے" کی بنیاد پر ہیں۔ انسان کو مکمل طور پر " مادے کی پراپرٹی " کے بارے میں جاننا ہوگا، جس کے بناء یقینی طور پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ سیل میں کیا تبدیلی، کیا نتیجہ لائے گی۔ ابھی انسان اس مرحلہ سے بہت دور ہے کہ ڈی این اے کے ہر ایٹم کی پوزیشن کی بناءپر اس کے اثرات سیل اور بذات خود ڈی این اے پر کیا ہوتے ہیں ۔ اس کے لئے ضروری ہے ایک ایسی ڈیٹا بیس جس میں ریکارڈ رکھا جائے کہ 20 کھرب کھرب کے قریب 360 ضرب 360 ضرب 360 سمتوں اور اس کے درمیانی پیکو سکوپک تغیرات کا اثر ایک ڈی این اے پر کیا پڑتا ہے -- یہ سمجھ لیجئے کے ڈی این کا ہر ایٹم ایک لگیچر ہے جس کی کم از کم 360 ضرب 360 ضرب 360 اشکال ہیں۔ اس طرح کسی بھی سمت میں ایٹم کی سمت کی تبدیلی کا اثر ، ڈی این اے پر پڑتا ہے۔ ایک معمولی سی سمتی تبدیلی سے یہ ممکن ہے کہ ہڈیا ں کیلشئیم کی نہ ہوںبلکہ کسی اور مادے کی ہوں۔ اس معلومات کی تعداد اس قدر ہے کہ موجودہ ٹیکنالوجی اور موجودہ محنت اس معلومات کا احاطہ شائید اگلے سو سال میں بھی نہ کرپائے۔ ایسی یقینی ڈیٹا بیس کی غیر موجودگی میں "تکے" تو مارے جاسکتے ہیں لیکن کوئی یقینی علاج صرف اور صرف ایک تکہ ہوگا، سائینسی ترقی نہیں۔ لہذا یہ سوچنا کہ سٹیم سیل تھیراپی 20 سال کے لگ بھگ مہیا ہو جائیگی صرف اور صرف تکے سے ہی ممکن ہے ۔ یقینی طور پر نہیں۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگرتکے سے یہ سٹیم سیل سسٹم کامیاب ہو گیا اور بوڑھے نوجوان ہونے لگ گئے تو ہمارے ملک میں جو 70 سالہ سنیاسی باوا بیٹھے ہیں ان کا کیا ہو گا
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا | جاویداسد (16-07-10) |
![]() |
| Tags |
| کہے, گی, گی۔, گے, قبول, لیں, نوجوان, موت, موجودہ, آئندہ, انسان, ادویات, بوڑھے, بلکہ, بجائے, تیار, جوان, جائیں, جائے, دنیا, سٹیم, سیل, سالوں, سائنس, عمدہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج | champion_pakistani | خبریں | 18 | 21-12-10 09:29 AM |
| ویب سائٹ بنائیں صرف 30منٹ میں .بغیر html سیکھے..ایک انوکھا سافٹ ویئر | پیاسا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 15 | 27-10-09 11:40 AM |
| ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ | محمد عامر ریاض | آپکے کاروباری اشتہارات | 23 | 20-04-09 01:22 AM |
| ,Help me pleaseمیں تصاویر کسیے منسلک کروں | وقاص0097 | تجاویز اور شکایات | 13 | 09-02-08 08:36 AM |
| سندھ : الطاف حسین آج خدمت خلق فاؤنڈیشن کے کارکنوں سے خطاب کریں گے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 11:47 AM |