| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
2006
فرانس میں تیس لاکھ لوگوں نے پہلے ایمپلائمنٹ کانٹریکٹ قانون کے خلاف مظاہرہ کیا۔سات لاکھ افراد نے پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیااور طلبہ تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کیا۔ 1979 پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی اوروزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو اکیاون سال کی عمر میں پھانسی دے دی گئی۔ ![]() 1973 نیوریارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹرکا افتتاح ہوااور وہاں موجود دفاتر نے باقاعدہ کام کا آغاز کیا۔ ![]() 1969 امریکی سرجن دینٹان کولے نے پہلا مصنوعی عارضی دل تبدیل کیا۔ ![]() 1960 سینیگال کا یوم آزادی۔ ![]() 1905 بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے شہر کانگرا میں زلزلہ آیا جس میں بیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
|
|
|
|
| کمائي نے وجدان کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 06-04-09 | رضی | achi information share ki h | 5 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,540
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت اچھے، اسی طرح کا سلسلہ میں نے شروع کیا تھا وھاں بھی پوسٹ کر دیا کریں اس قسم کی ینفارمیشن، شکریہ
http://pak.net/میرا-پاکستان/تاریخ-کے-ھیر-پھیر-25728/ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, image, پوسٹ, پاکستان, آج, اسلامی, بھائی, خلاف, دل, ذوالفقار, ذوالفقار علی بھٹو, زلزلہ, سال, شہر, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مقابلہ تحریر دسمبر 2009 | محمدعدنان | نئے تخلیق کار | 9 | 27-01-10 09:34 AM |
| مقابلہ لطائف ماہ دسمبر 2009 | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 7 | 06-01-10 03:36 PM |
| ذہنی آزمائش کا مقابلہ برائے سال 2009 عمومی قوانین | میاں شاہد | آئیے ذہانت آزمائیے | 45 | 17-10-09 06:56 PM |
| بچوں کی کہانیاں 2009 میں | ابو عمار | گپ شپ | 2 | 17-08-09 12:40 PM |
| جامعہ کراچی میں سال2009 سے ایم ایس پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ | عبدالقدوس | طالب علموں کی بیٹھک | 0 | 27-10-07 10:58 AM |