واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


آخری مغل بادشاہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-11, 07:46 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آخری مغل بادشاہ

آخری مغل بادشاہ

آخری مغل بادشاہ ۔۔۔ بُہادر شاہ ظفر کی 1858 میں لی گئی اک تصویر
Name:  298552_252175804803305_169275456426674_864400_5500693_n.jpg
Views: 81
Size:  40.5 KB
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), shafresha (24-10-11), ننھا بچہ (24-10-11), احمد نذیر (24-10-11), حیدر (25-10-11), شمشاد احمد (24-10-11), عبداللہ آدم (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 08:06 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ سچ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 08:10 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,510
شکریہ: 5,869
3,229 مراسلہ میں 6,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پہلے تو یہ فیصلہ کریں اسلام میں فلم بنانا جائز ہےِ؟
ننھا بچہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 08:18 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کونسی فلم ؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:23 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بہادر شاہ ظفر ہی کہ نہیں‌مسلمانوں‌کی حالت زار کی بھی تصویر ہے!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-10-11), فیصل ناصر (25-10-11), منتظمین (24-10-11), احمد نذیر (25-10-11), حیدر (25-10-11), رضی (25-10-11), سام (25-10-11), عبداللہ آدم (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:25 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہادر شاہ نے کونسا مسلمانوں‌والا کام کیا تھا؟ِ
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), احمد نذیر (25-10-11), حیدر (25-10-11), رضی (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:27 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
یہ بہادر شاہ ظفر ہی کہ نہیں‌مسلمانوں‌کی حالت زار کی بھی تصویر ہے!!!
مجھے اس پر سراسر اختلاف ہے

مغل بادشاہوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ شرابی تھے اور جوان عورتوں‌ کو تھام کر سیڑھیاں چڑھا کرتے تھے



مناسب تبدیلی کی اجازت ہے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.

Last edited by فیصل ناصر; 25-10-11 at 12:45 AM.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-10-11), حیدر (25-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:39 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری مُراد تھی کے آخری دنوں‌میں‌مسلمانوں اور مُغل بادشاہوں کی صورتحال کم و بیش ایک جیسی ہی تھی!!!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-10-11), حیدر (25-10-11), رضی (25-10-11), عبدالقدوس (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 11:58 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,355
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
میری مُراد تھی کے آخری دنوں‌میں‌مسلمانوں اور مُغل بادشاہوں کی صورتحال کم و بیش ایک جیسی ہی تھی!!!
اس قوم کی یہ بڑی بدقسمتی ہے کہ اقتدار میں آجائے تو اقدار کو بھی بھول جاتی ہے۔
اور زمین پر خدا کا خلیفہ بننے کی بجائے خدا بننے کی بھرپور کوشش کرتی ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (25-10-11), احمد نذیر (25-10-11), حیدر (25-10-11), راجہ اکرام (25-10-11), رضی (25-10-11), سام (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 01:18 AM   #10
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بادشاہوں یا حکام کو لتاڑنے سے کیا ہم اپنی یعنی مسلمانوں کی حالت زار کی خرابی سے خود کو بری الذمہ قرار دے سکتے ہیں ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-10-11), shafresha (25-10-11), ھارون اعظم (25-10-11), حیدر (25-10-11), راجہ اکرام (25-10-11), رضی (25-10-11), سام (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 02:39 AM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,962
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے اس پر سراسر اختلاف ہے

مغل بادشاہوں کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ شرابی تھے اور جوان عورتوں‌ کو تھام کر سیڑھیاں چڑھا کرتے تھے



مناسب تبدیلی کی اجازت ہے

جو بھی تھے بادشاہ تو تھے نا۔۔ اقتدار طاقت سے حاصل کیا تھا نا کہ مکر و فریب سے۔ اور زوال تو ہر شے پر ہے ۔ اگلوں کو کوسنے سے بہتر ہے کہ آج کی فکر کی جائے ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-10-11), حیدر (25-10-11), رضی (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:06 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,774
کمائي: 26,424
شکریہ: 934
1,277 مراسلہ میں 2,909 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہادر شاہ ظفر کو دیمک خوردہ سلطنت ملی تھی اور ان کی سلطنت کے زوال کا سبب صرف وہ نہیں تھے بلکہ اورنگزیب عالمگیر رحمۃ اللہ کے بعد بننے والے تمام حکمران تھے ،

بہادر شاہ ظفر ایک ادب نواز انسان تھے اور اپنی پوری کوشش کی تھی کہ سلطنت بچاسکیں ، مجاہدین کا ساتھ دیاتھا جس کے نتیجے میں اپنے بیٹوں کے قتلِ عام کا منظر دیکھنا پڑا اور سلطنت سے ہاتھ دھونا پڑا۔

Last edited by عبیداللہ عبید; 26-10-11 at 08:05 AM.
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-10-11), حیدر (25-10-11), سام (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 09:07 AM   #13
Senior Member
 
mama_shalla's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: pakistan
عمر: 38
مراسلات: 558
کمائي: 8,097
شکریہ: 1,347
372 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
mama_shalla کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

علم و ہنر كے نئے أفق دريافت كرنا عليحده بات ہے،آج بهى اگرتاريخ كا ہى بغور مطالعه كركے جہاںبانى اور جہاںبينى كے گر متعين كرلئے جائيں تو سمجهيں كہ يہ زوال بهى رائگاں نہ گيا -
كيا بہادر شاه ظفر كى يہ تصوير رنگون كى ہے؟
mama_shalla آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا
حیدر (25-10-11), راجہ اکرام (25-10-11), سام (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 03:18 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,576
کمائي: 315,233
شکریہ: 25,210
16,395 مراسلہ میں 41,642 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جسے عیش میں یاد خدا نہ رہی جسے طیش میں خوف خدا نہ رہا
راجہ اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-10-11)
پرانا 25-10-11, 03:35 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,042
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہادر شاہ ظفر کی ہو یا کسی اور بزرگ کی۔
یہ تصویر ہمیں ایک تلخ حقیقت کی یاد دلاتی ہے۔کہ ایسا وقت ہم پر بھی آ سکتا ہے۔

کیا بے بسی سی بے بسی ہے کہ
یا مجھے افسر شاہانہ بنایا ہوتا، یا میرا تاج گدایانہ بنایا ہوتا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (25-10-11), منتظمین (25-10-11), سام (25-10-11), شمشاد احمد (25-10-11)
جواب

Tags
color, فیصلہ, ہےِ؟, فلم, کونسی, کونسا, کرتے, گئی, پہلے, مغل, اجازت, اسلام, بہادر, بنانا, بادشاہ, تصویر, جیسی, جائز, حالت, زار, سچ, شاہ, شرابی, ظفر, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger