واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


آپ مانیں‌یا نہ مانیں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-09, 10:08 AM   #1
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ مانیں‌یا نہ مانیں !

آپ مانیں‌یا نہ مانیں !

ناک میں‌پودا !

رومانیہ کا ایک چار سالا بچہ جب 2003ء میںمعمول کے ایک چیک اپ کیلئے ڈاکٹروں کے پاس گیا تو چیک اپ کے دوران انہوں نے دیکھا کہ اس کی ناک میں ایک پودا اُگ رہا ہے۔یہ بچہ ایک پہاڑی گاؤں‌میں‌رہتا تھا اور اس سے پہلے اس نے کبھی اس پھلی نما پودے کی وجہ سے ناک میں درد کی شکایت نہیں‌کی تھی جو نتھنے میں پنپنے کے بعد اب برگ و بار بھی لا رہی تھی۔


ہینڈ بیگ میں زندہ سانپ رکھنے کا فیشن

مغرب میں‌ فیشن کی خاطر لوگ کوئی بھی غیر معمولی کام کرسکتے ہیں، نیو یارک کی فیشن ایبل خواتین میں تازہ ترین رجحان دیکھنے میں آیا ہے کہ وہ اپنے ساتھ زندہ سانپ باہر لے جاتی ہیں ۔ یہ سانپ عام طور پر ہینڈ بیگ میں رکھے جاتے ہیں ، اور ان کو انکی رنگت کی مناسبت سے منتخب کیا جاتا ہے ۔ سبز رنگ کی لمبی پٹیوں‌والے اور چمکدار سرخ دھبوں‌ والے ان دنوں خواتین میں بالخصوص مقبول ہیں۔

بلی کے پاؤں‌میں‌جھاڑن

جاپانیوں‌کے بارے میں یہ بات وثوق سے کہی جاتی ہے کہ وہ اپنے ہر کام میں مہارت دکھاتے ہیں‌ اور اس کی توقع بھی رکھتے ہیںلیکن اس کے ساتھ ساتھ ایجاد و اختراع میں‌بھی وہ دیگر ترقی یافتہ اقوام سے پیچھے نہیں ‌ہیں ۔ کینچی کاداکامی نے اپنے ذہن کو استعمال کرتے ہوئے ’’چن ڈوگو‘‘ بنایا ہے ۔ یہ پالتو بلی کے پاؤں‌ میں‌ باندھی جانیوالی جھاڑو نما پاپوش ہے۔ ان ڈسٹر سلیپرز کی وجہ سے جہاں فرش پر ان کے گندے پنجوں کے نشانات نہیں پڑتے وہیں وہ اپنی چہل قدمی سے فرش کو چمکاتی بھی رہتی ہیں۔

دو ہزار سال قدیم سڑک اب بھی استعمال

جس زمانے میں رومی سلطنت اپنے عروج پر تھی اٹلی کے دارلحکومت روم سے ایک اور شہر کو ملانے کیلئے ایک سڑک تعمیر کی گئی تھی appian way کا نام دیا گیا۔یہ سڑک اتنی مضبوط تعمیر کی گئی تھی کہ دو ہزار سال گزر جانے کے باوجود اب بھی یہ شاہراہ بہت مستحکم اور قابلٍ استعمال ہے پتھروں سے تعمیر کردہ یہ شاہراہ چار فٹ چوڑی ہے اور اس کی لمبائی تقریباً 350 میل ہے ۔ آج اگر اس قسم کی مضبوط سڑک بنائی جائے تو فی میل سڑک کی تعمیر پر پانچ لاکھ ڈالر سے ذیادہ کی لاگت آئے گی۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
aoukana (20-04-09), فیصل ناصر (03-04-09), منتظمین (02-04-09), wajee (02-04-09), ابو عمار (30-04-09)
پرانا 02-04-09, 10:20 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمدہ معلومات اچھا کام کیا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 12:26 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجیب و غریب ہی ہیں ۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 01:28 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ سسٹر!
اچھی معلومات تھیں، keep it up
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 05:05 PM   #5
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں مانو یا نا مانو؟
ویسے معلومات اچھی ہیں۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (02-04-09)
جواب

Tags
لوگ, آج, اچھا کام, خواتین, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
میری طرف سے پاک نیٹ کو سالگرہ مبارک ہو :‌یاسر عمران یاسر عمران مرزا سالگراہیں 51 20-10-09 12:21 PM
“یار یہ جوڑے کہاں بنتے ہیں؟“ The Great قہقہے ہی قہقے 0 02-09-09 09:11 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 12:37 PM
ہاں‌کہیں‌یا ناں‌کہیں ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 1 10-06-08 10:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger