| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
دوستوں آج میل میںملی ایک بہت ہی دلچسپ حقیقت آپ سے شئیرکرنا چاہتا ہوں!
یہ ایک دلچسپ حقیقت ہے کہ بعضمعاملات میںہمارا دماغ پہلے ہی سے پروگرامڈ ہے اور وہ اُن متعلقہ اصولوںکے خلاف عمل نہیںکرتا! ![]() اب دیکھیئے آپ اپنی داہنی ٹانگ کو اُٹھا کر "کلاک وائز" یعنیٰایک دائرے میںدائیںسے بائیں گول گول گھمانا شروع کریں۔ اسی دوران اب خلا میںہاتھ کی انگلی سے ایک فرضی چھ (6) کا ہندسہ لکھنے کو کوشش کیجیئے۔ آپ دیکھیںگے کے آپ کی ٹانگ کی گردش یا تو رُک جائے گی یا پھر آپ گڑبڑا جائیں گے۔ ہے نا دلچسپ بات!!! ![]() آپ اس ٹرک کو کمپیوٹر کے سامنے بیٹھے ہوئے اپنی کُرسی پر بیٹھے ہوئے بھی کرسکتے ہیں۔ تو پھر دیر کیا ہے؟؟؟ ابھی کیجیئے اور اپنا تجربہ یہاںشئیر کیجیئے!!!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! Last edited by shafresha; 18-12-10 at 09:48 PM. وجہ: ایک لفظکی تصیح! |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (27-12-10), ھارون اعظم (27-12-10), یاسر عمران مرزا (18-12-10), نورالدین (23-12-10), محمد عاصم (29-12-10), محمدعدنان (28-12-10), ابو عمار (01-01-11), احمد بلال (28-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (27-12-10), رضی (18-12-10), عبدالقدوس (18-12-10) |
|
|
#2 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ٹانگ گھٹنے سے آگے کی گھمانی ہے یا ساری کی ساری ؟ اگر گھومتی ٹانگ ڈسٹ بن کو لگ گئی اور ڈسٹ بن گر گیا تو خود اٹھانا ہے یا بنگالی آفس بوائے کو کہنا ہے ؟
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (27-12-10), shafresha (18-12-10), ھارون اعظم (27-12-10), نورالدین (23-12-10), محمد عاصم (29-12-10), احمد بلال (28-12-10), عامرشہزاد (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کے لیے داہنی ٹانگ کی ہی کیا خاص بات ہے کیا بائیں ٹانگ سے یہ کام لینا از روئے سائنس ممنوع ہے؟
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-12-10), فیصل ناصر (18-12-10), نورالدین (23-12-10), احمد بلال (28-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کو کہتے ہیں کہ پہلی اینٹ ہی اگر ٹیڑھی رکھی جائے تو کیا ہوتا ہے؟؟؟؟؟ دیکھو پہلی اینٹ کس نے رکھی ہے؟؟؟
![]()
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (23-12-10), محمد عاصم (29-12-10), احمد بلال (28-12-10), رضی (18-12-10), شمشاد احمد (18-12-10), عامرشہزاد (19-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ دونوں ٹانگوں کو کلاک والز دائرے میں گھما کر ساتھ میں 3 لکھو دیکھو کیا ہوتا ہے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,017
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں لکھا جا رہا ، ٹانگ 6 لکھتے ہوئے اینٹی کلاک وائز گھومنا شروع کر دیتی ہے ، میںنے دو تین دفعہ ٹرائی کیا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | ||
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
بنی اسرائیل والی مثال یاد رکھیں جو انہوں نے گائے کی قربانی دیتے وقت سوالات پوچھے تھے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے یہ آپ سب کو کیا ہو گیا ہے ۔۔۔۔ لگتا ہے سارے کے سارے ِِِِِِِِِِِِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔آئے ہیں
|
|
|
|
| تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (28-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, کمپیوٹر, کریں۔, کرسکتے, گی, ٹرک, پہلے, یا, لکھنے, چاہتا, متعلقہ, آج, اپنی, تجربہ, جائیں, جائے, حقیقت, خلاف, دوستوں, دلچسپ, دماغ, دائرے, سامنے, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دلچسپ انڈے | J.S | دلچسپ اور عجیب | 19 | 21-04-12 11:48 PM |
| دس تخلیقی اور دلچسپ گھڑیاں | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 2 | 11-02-10 05:08 PM |
| دلچسپ اور عجیب عمارات | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 3 | 28-12-09 09:03 AM |
| دلچسپ درخت | J.S | دلچسپ اور عجیب | 0 | 24-08-08 04:21 AM |
| کرکٹ کے دلچسپ عالمی ریکارڈ | وجدان | دلچسپ اور عجیب | 0 | 21-05-08 04:42 PM |