واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


آگ اگلتی سائیکل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-10, 04:15 PM   #1
Senior Member
 
جاویداسد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 2,394
کمائي: 49,246
شکریہ: 2,418
1,903 مراسلہ میں 5,667 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آگ اگلتی سائیکل

آگ اگلتی سائیکل

لندن…سی ایم ڈی…برطانیہ کی ایک مشہور سائیکل بنانے والی کمپنینے جیمز بونڈ طرز کی بائیسائیکل ڈیزائن کی ہے جو ناصرف ہینڈلز پر نصب بٹنز کی مدد سے آگ خارج کرتی ہے بلکہ اس میں اخراجی نشست بھی نصب ہے۔Bond Bikeنامی اس بائیسائیکل کو800سائیکل چلانے والے افراد سے کیے گئے ایک سروے کے بعد ڈیزائن کیا گیا ہے اور اسے اگلے ہفتے لندن میں ہونے والے Cycle Showمیں نمائش پر پیش کیا جائیگا۔سائیکل چلانے والے افراد میں سے50فیصد نے گاڑیوں اور ٹرکوں کے بیحد قریب سے گزرنے کو پریشانی قرار دیا تھا اور اسی مسئلے کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کی گئی اس بائیسائیکل میں ہینڈلز کے ذریعے آگ خارج کرکے گاڑیوں کو دور رکھ سکتی ہے۔
__________________
جاویداسد
جاویداسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے جاویداسد کا شکریہ ادا کیا
ناصحی (02-10-10), محمدمبشرعلی (02-10-10), مرزا عامر (02-10-10)
پرانا 02-10-10, 04:24 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

-------------------------------------
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-10-10)
جواب

Tags
ہفتے, فیصد, ہونے, کیے, کرکے, کرتی, گئی, گزرنے, پیش, پریشانی, ڈیزائن, والی, قریب, قرار, نمائش, نصب, مدد, آگ, افراد, اسے, دور, ذریعے, سکتی, سروے, طرز


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی گلاب خان خبریں 0 21-02-11 06:52 AM
Swine Flu سوائن فلو‘‘ آخر ہے کیا؟ یہ بیماری کہاں سے آتی ہے اور کیسے پھیلتی ہے؟ Real_Light شعبہ طب 3 03-05-09 12:52 PM
سڈنی ٹیسٹ آسٹریلیا کے نام،تاریخ بدلنے کے بھارتی کے بھارتی دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہوئے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 07-01-08 08:30 AM
واضح شکست دیکھ کر بینظیر پھرن لیگ کی کشتی میں سوار ہونا چاہتی ہیں،پرویز الٰہی خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 08:46 AM
جنرل پرویز ڈوبتی کشتی میں سوار ہیں، جسٹس وجیہہ خرم شہزاد خرم خبریں 0 21-11-07 08:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger