واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


ائر بلیو اور بلیک واٹر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-10, 10:20 PM   #1
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ائر بلیو اور بلیک واٹر

ائر بلیو اور بلیک واٹر

ایک ای میل میں یہ عجیب سی خبر ملی ہے
ای میل کے مطابق یہ نوائے وقت کی خبر ہے لیکن مجھے تو نوائے وقت میں نہیں ملی
آپ لوگوں کی آراء درکار ہیں


image001.jpg
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (11-09-10), shafresha (13-08-10), ھارون اعظم (12-08-10), محمد عاصم (13-08-10), مرزا عامر (12-08-10), مشال خان (13-08-10), اویسی (13-08-10)
پرانا 12-08-10, 10:36 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,536
کمائي: 88,173
شکریہ: 5,206
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے پاس بھی مسیج آیا تھا کچھ اسا ہی تھا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), فیصل ناصر (13-08-10), اویسی (13-08-10)
پرانا 12-08-10, 11:32 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,584
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تحقیقات نہ ہوں‌ تو ایسے ہی خدشے جنم لیتے ہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), فیصل ناصر (13-08-10), منتظمین (02-09-10), اویسی (13-08-10), عبداللہ آدم (13-08-10)
پرانا 13-08-10, 12:01 AM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

ویسے شاید فلائٹ وائس ریکارڈر کو ہی بلیک باکس کہا جاتا ہے جو کہ مل چکا ہے اور ڈی کوڈنگ کے لیئے فرانس بھی روانہ کیا جا چکا ہے۔

واللہ اعلم،

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), فیصل ناصر (13-08-10), اویسی (13-08-10), عبداللہ آدم (13-08-10)
پرانا 13-08-10, 12:12 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھارون بھائی کی بات بہت مناسب ہے تحقیقات نہ ہوں‌ تو ایسے ہی خدشے جنم لیتے ہیں۔

بلیک باکس اور وائس ریکارڈر شاید ایک ہی چیز ہوں لیکن کاک پٹ اور کنٹرول ٹاور کی گفتگو تو کنٹرول ٹاور میں ہی ریکارڈ ہوگی
یہ گفتگو ابھی تک جانے کیوں صغیہ راز میں ہے جبکہ اسے تو پہلے ہی دن منظر عام پر ہونا چاہئے تھا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), ھارون اعظم (13-08-10), اویسی (13-08-10)
پرانا 13-08-10, 12:17 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,042
شکریہ: 24,031
4,992 مراسلہ میں 14,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ شاید دوسری انتہا ہے...................نذیر ناجی جیسے لوگ بے چارے ہوا باز کو شدت پسند بنا رہے ہیں اور یہاں الت معاملہ ہے
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), اویسی (13-08-10), شمشاد احمد (06-09-10)
پرانا 13-08-10, 12:30 AM   #7
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بلیک باکس اور وائس ریکارڈر شاید ایک ہی چیز ہوں لیکن کاک پٹ اور کنٹرول ٹاور کی گفتگو تو کنٹرول ٹاور میں ہی ریکارڈ ہوگی
یہ گفتگو ابھی تک جانے کیوں صغیہ راز میں ہے جبکہ اسے تو پہلے ہی دن منظر عام پر ہونا چاہئے تھا
نہیں فیصل بھائی -- ایسا نہیں‌ہوتا کہ کنٹرول ٹاور کی ریکارڈنگ منظر عام پر آجائے۔ دراصل کسی فضائی حادثے کی تحقیقات کرنے میں سب سے اہم رول کاک پٹ وائس ریکارڈر کا ہوتا ہے۔ جب یہ مل جاتا ہو تو ایک کمیٹی ملکر اس کی ریکارڈنگ سنتی ہے۔ یہ کمیٹی عام طور پر ملکی سول ایوی ایشن ائیر ٹریفک سیفٹی، ہوائی کمپنی کے نمائندے، جہاز بنانے والی کمپنی کے نمائندے، جہاز کا انجن بنانے والی کمپنی کے نمائندے اور پائلٹس پر مشتمل ہوتی ہے۔ ریکارڈنگ کو سن کر اس کا ٹرانسکرپٹ تیار کیا جاتا ہے جو کہ حادثے کی تحقیقات میں‌استعمال ہوتا ہے۔ اس ریکارڈنگ کے متن کو مکمل جاننے کے لیئے اور وقت کا تعین کرنے کے لیئے یہ کمیٹی ائیر ٹریفک کنٹرول کی ریکارڈنگ بھی حاصل کرتی ہے۔ حادثے کی وجوہات میں‌یہ دستاویز ایک اہم ثبوت اور بنیادی معلومات کا ذریعہ ہوتی ہے۔ اب ظاہر ہے کہ اس تمام کام میں‌وقت لگتا ہے۔

باقی رہی بات ان میڈیا والوں‌کی تو ان کا کیا کہنا

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), فیصل ناصر (13-08-10), ھارون اعظم (13-08-10), اویسی (13-08-10), عبداللہ آدم (13-08-10)
پرانا 13-08-10, 12:42 AM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ائر بلیو طیارہ جنگہ طیارہ تھا جو اسے کہوٹہ پلانٹ پر بمباری کے لئیے استعمال کیا جاتا۔ اگر اسے ستمبر 11 کی طرح استعمال کرنا تھا تو یہ بات بھی نا مناسب ہے کیوں کہ کہوٹہ ایٹمی پلانٹ کے ارد گرد کا علاقہ میری معلومات کے مطابق نو فلائی زون ہے- طیارہ پلانٹ پر پہنچنے سے پہلے ہی مار گرایا جاتا-
بلیک واٹر میں اتنی ہمت کہاں سے آگئی کہ 11 ستمبر کی طرح طیارہ استعمال کریں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), فیصل ناصر (13-08-10), نورالدین (27-09-10), محمد عاصم (13-08-10), اویسی (13-08-10)
پرانا 13-08-10, 01:06 AM   #9
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,680
کمائي: 52,586
شکریہ: 5,149
1,533 مراسلہ میں 5,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک خبر میرے پاس بھی ہے کہ یہ طیارہ امریکہ نے بک کروایا ہوا تھا اس مین وہ اپنے فوجی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتا تھا اس کے علاوہ اور بھی طیارے کرائے پر لیے ہوئے ہیں۔
اب یہ نہیں پتا کہ کس وجہ سے تباہ ہوا ہے۔ بہرحال اس میں کچھ امریکن بھی سوار تھے۔
میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ جب تحقیقات کو چھپایا جائے تو جتنے منہ اتنی باتیں مشہور ہوجاتی ہیں اصل بات سامنے آنے تک۔
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-08-10), مرزا عامر (02-09-10), اویسی (13-08-10)
پرانا 02-09-10, 03:29 PM   #10
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,734
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکیس دسمبر 2012، کیا ہم ایک عذاب کے قریب ہیں؟

اس تھریڈ کو پڑھنے سے ہو سکتا ہے طیارہ حادثہ کی وجوہات کا علم ہو سکے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-09-10)
جواب

Tags
ہوں‌, پاس, وقت, واٹر, لیکن, لیئے, لیتے, لوگوں, نوائے, میل, ملی, مسیج, مطابق, آیا, آراء, ایسے, السلام, ائر, بلیک, بلیک واٹر, تحقیقات, جنم, خبر, درکار, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 05:22 AM
نیو اردو ناولز، نیو بکس (all in PDF format) افتخاراحمد کتاب گھر 19 09-05-10 02:09 PM
جیو آئندہ ماہ سے 3/ نئے پروگرام شروع کریگا کراچی(جنگ نیوز) جیو ٹی وی نے ہم عبدالقدوس خبریں 1 22-06-08 09:24 PM
یو ٹیوب سے ویڈ یو کیسے ڈاون لوڈ کریں aazamiqbal Ask Experts ماہرین کی رائے 22 01-05-08 03:46 PM
نشریات معطل کرکے صرف جیو نہیں، پوری قوم پر پابندی لگائی گئی ہے ،بینظیر بھٹو کی جیو کے دورے کے موقع پر گفتگو خرم شہزاد خرم خبریں 0 20-11-07 09:18 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger