واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب

دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اس موضوع کے 3100 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 48928 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 27-12-07, 01:45 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

سلام!
میرا اس تھریڈ کو شروع کرنے کا مقصد اردو کی دنیا میں سب سے لمبی تھریڈ بنانا ہے۔۔ اس میں کچھ بھی لکھیں اور کبھی بھی لکھیں۔۔۔۔ بس اس کو لمبا کرتے جائیں۔

تو چلیں جناب سب شروع ہو جائیں۔۔۔ اور اس عظیم کارنامے میں اپنا نام بھی ڈالیں۔۔۔

والسلام
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 23 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (05-02-09), champion_pakistani (15-09-09), Real_Light (06-10-09), samina khalil (21-11-09), گوہر (27-09-09), پاکستانی (06-05-09), پاکستانی لڑکی (09-09-09), نورالدین (11-03-10), مرزا محمد فاروق (02-06-09), Wahid Mahmood (09-11-09), Zullu230 (27-12-07), ام طلحہ (05-11-08), ام غزل (18-02-09), اخترحسین (31-08-09), اسد لطیف (19-08-09), راجہ اکرام (20-08-09), سہھل اسلم (23-01-09), سحر (06-05-09), شاہ جی 90 (10-09-09), طارق راحیل (17-10-08), عامرشہزاد (14-09-09), عدنان (03-01-08), عدنان دانی (12-11-09)
پرانا 27-12-07, 02:00 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,223
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

والسلام منتظمین بھائی میں آپ کے ساتھ ہوں اس کام میں چلے جی پھر شروع کرتے جائے میرے بات کا جواب دے پھر دیکھے کیا ہوتا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے خرم شہزاد خرم کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نورالدین (11-03-10), مرزا محمد فاروق (02-06-09), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 02:07 PM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 1,284
کمائي: 22,731
ميرا موڈ:
شکریہ: 919
540 مراسلہ میں 1,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

آپ کی بات دل کو لگتی ہے لیکن اس میں کچھ باتیں توجہ طلب ہیں، یعنی کہ کیا اس سے پہلے کوئی ریکارڈ قائم ہوا ہے جسے کہ ہم توڑنے جا رہے ہیں، یا کہ ہم خود ہی ریکارڈ بنایں گے اور خود ہی توڑیں گے ، توڑنے سے یاد آیا کہ پچھلے چند گھنٹوں میں میری بلی نے ایک برتن توڑ دیا جو کہ میری بیوی کی بہن کو یعنی کہ میری سالی کو بہت پسند تھا، پسند سے یاد آیا کہ پسند اپنی اپنی ہوتی ہے سنو سب کی مگر کرو وہ جو آپ کی اپنی پسند ہو، جیسے کہ میرے ایک دوست کو کریلے بہت پسند ہیں، کریلوں سے یاد آیا کہ کریلے کڑوے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ خون صاف کرنے کی اچھی دوا سمجھے جاتے ہیں۔
خیر سمجھنا بھی اچھی بات ہے،
اب آپ بتایں کہ آپ کیا سمجھے
اتنا روز لکھا جائے تو کافی ہے یا اور کی ضرورت ہے۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے وجدان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (05-02-09), samina khalil (21-11-09), نورالدین (11-03-10), نقوی145 (07-03-09), مرزا محمد فاروق (02-06-09), زین خان (20-06-08), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 02:25 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

ابھی تک تو کوئی نظر نہیں‌ آیا ہے۔۔۔ کون سا ریکارڈ ہے۔ میرا خیال ہے 10000 رپلائیز کا ہو گا۔ شائد

بلی تو پھر بھی بلی ہے کچھ بھی کر سکتی ہے
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نورالدین (11-03-10), زین خان (20-06-08), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 02:28 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

چلو چلو سب شروع ہو جاو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی جلدی شروع ہو جاو!
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 03:06 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 28
مراسلات: 11,244
کمائي: 21,724,223
ميرا موڈ:
شکریہ: 5,003
2,459 مراسلہ میں 5,544 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

کیا شروع ہو جاو جناب شروع ہونے کے لیے کوئی کام بھی تو ہو پہلے آپ کام بتاو پھر کہو کے شروع ہو جاو اچھا آپ مجھے بتائے
miss understanding
کا کیا ترجمہ ہو گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 03:09 PM   #7
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,562
کمائي: 57,405
ميرا موڈ:
شکریہ: 2,129
994 مراسلہ میں 2,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وجدان مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات دل کو لگتی ہے لیکن اس میں کچھ باتیں توجہ طلب ہیں، یعنی کہ کیا اس سے پہلے کوئی ریکارڈ قائم ہوا ہے جسے کہ ہم توڑنے جا رہے ہیں، یا کہ ہم خود ہی ریکارڈ بنایں گے اور خود ہی توڑیں گے ، توڑنے سے یاد آیا کہ پچھلے چند گھنٹوں میں میری بلی نے ایک برتن توڑ دیا جو کہ میری بیوی کی بہن کو یعنی کہ میری سالی کو بہت پسند تھا، پسند سے یاد آیا کہ پسند اپنی اپنی ہوتی ہے سنو سب کی مگر کرو وہ جو آپ کی اپنی پسند ہو، جیسے کہ میرے ایک دوست کو کریلے بہت پسند ہیں، کریلوں سے یاد آیا کہ کریلے کڑوے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ خون صاف کرنے کی اچھی دوا سمجھے جاتے ہیں۔
خیر سمجھنا بھی اچھی بات ہے،
اب آپ بتایں کہ آپ کیا سمجھے
اتنا روز لکھا جائے تو کافی ہے یا اور کی ضرورت ہے۔

وجدان بھائی! میں تو پڑھتے پڑھتے وجد میں آگیا ۔ کیا آپ لکھتے لکھتے وجد میں نہیں آئے۔ وجد سے یاد آیا برصغیر پاک و ہند کےصوفیاء کرام اور اُن کے مریدان رات کے وقت سر کو اُوپر نیچے کرتے ہوئے وجد کرتے ہیں اور ساتھی ہی اللہ ہو اللہ ہو کا ذکر بھی کرتے ہیں۔ اب تو پچھلے کئی سالوں سے باقاعدہ اجتماعی طور پر شبِ وجدان منانے کا اہتمام کیا جاتا ہے جس میں صوفیاء کرام اور اُن کے مریدان شرکت کرتے ہیں۔ صوفیاء کرام سے یاد آیا کہ بر صغیر پاک و ہند میں اسلام صوفیاء کرام ہی کہ وجہ سے پھیلا۔

اچھا سلسلہ ہے ۔۔۔۔۔۔ جاری رکھئے۔
__________________
1۔ دوسروں کی بات کو پہلے غور سے سُنو۔ اُس کے بعد اپنی رائے دو۔
2۔ اگر کسی مسلے پر بحث کرنا مقصود ہو تو اُس سے متعلق تمام معلومات اور مواد اکٹھا کر کے بحث میں پڑو تاکہ بحث کرنے والے کے ساتھ مقابلہ کر سکو۔

Last edited by Zullu230; 27-12-07 at 03:12 PM.
Zullu230 آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے Zullu230 کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نورالدین (11-03-10), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 03:16 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
کیا شروع ہو جاو جناب شروع ہونے کے لیے کوئی کام بھی تو ہو پہلے آپ کام بتاو پھر کہو کے شروع ہو جاو اچھا آپ مجھے بتائے
miss understanding
کا کیا ترجمہ ہو گا
وہ والی مس جو اپکی بات فورا سمجھ جائے
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 5 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
samina khalil (21-11-09), نورالدین (11-03-10), مرزا محمد فاروق (02-06-09), خرم شہزاد خرم (01-01-08), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 03:46 PM   #9
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 1,284
کمائي: 22,731
ميرا موڈ:
شکریہ: 919
540 مراسلہ میں 1,308 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

جی جناب پیارے بھائی فوٹو ٹیک نے پوچھا miss understandingتو جناب بات کچھ یوں ہے کہ

ایک دفعہ
ایک مِس
بہت جلدی میں گھر سے نکلی، لیکن باہر بارش ہو رہی تھی اور جلدی میں وہ چھتری بھول گئ تھی۔
تو جناب
اب کیا ہوا کہ
وہ بس کہ انتظار میں
ایک "چھپڑ تھلے" کھڑی ہو گئی،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،
اس دن سے اہلِ دانش نے دانستہ طور پر یہ کہنا شروع کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مس انڈر سٹینڈنگ

اب جب بھی کہیں پر کوئی مس بارش یا دھوپ سے بچنے کے لئے "چھپڑ تھلے" کھڑی ہوتی ہے۔۔۔
لو گ کہتے ہیں
miss under standing

بتائے بھلا کیسی بات ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 10 صارفین نے وجدان کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
samina khalil (21-11-09), نورالدین (11-03-10), نقوی145 (07-03-09), محمد عویدص (29-02-08), مرزا محمد فاروق (02-06-09), Zullu230 (16-01-08), ام غزل (18-02-09), خرم شہزاد خرم (01-01-08), راجہ اکرام (20-08-09), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 04:55 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 17
مراسلات: 5,695
کمائي: 77,487
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,827 مراسلہ میں 2,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

واہ
کافی اچھا ھے،،،،،،،،،،،
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے The Great کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
samina khalil (21-11-09), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 05:07 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 28
مراسلات: 515
کمائي: 4,789
ميرا موڈ:
شکریہ: 811
257 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

کیا شروع ہو جاو جناب شروع ہونے کے لیے کوئی کام بھی تو ہو پہلے آپ کام بتاو پھر کہو کے شروع ہو جاو اچھا آپ مجھے بتائے
miss understanding
کا کیا ترجمہ ہو گا
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ملک بھائی کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ام غزل (18-02-09), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 05:19 PM   #12
Senior Member
 
ابن ضیاء's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 304
کمائي: 6,099
ميرا موڈ:
شکریہ: 33
54 مراسلہ میں 97 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

چاچا جمال!
تیرے سینے میں میرا دل دھڑکے
تو میرے خالی سینے میں کیا دھڑکے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ابن ضیاء آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ابن ضیاء کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
نورالدین (11-03-10), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 10:01 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن ضیاء مراسلہ دیکھیں
چاچا جمال!
تیرے سینے میں میرا دل دھڑکے
تو میرے خالی سینے میں کیا دھڑکے گا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شاعروں کے شعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 10:05 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

چلو بھائی جلدی جلدی بتاو پہلی نظر میں عشق کیا ہوتا ہے ؟؟؟
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے منتظمین کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
samina khalil (21-11-09), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 27-12-07, 11:34 PM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,468
کمائي: 37,300
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,090
3,827 مراسلہ میں 9,534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اردو فورمز کی سب سے لمبی تھریڈ!!!!!!!

سب بھائی لوگ اسں لنک پر فوٹو پوسٹ کے لیے عطیات دیں
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (10-09-09)
جواب

Bookmarks

Tags
com, php, فوٹو, فورمز, کارنامے, کرن, گوگل, ٹیک, پوسٹ, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, چاچا, نظر, محبت, ایم بی اے, اللہ, امتحان, اردو, اردو فورمز, بھائی, بے نظیر, جواب, دل, دعا, رمضان, زندگی, شعر, عبدالقدوس, عشق, صالح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے پہلے کمائی کی چیک۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 97 14-09-09 08:55 AM
دنیا کی سب سے سستی کار champion_pakistani دلچسپ اور عجیب 10 10-09-09 02:57 PM
اردو کی سب سے بڑی ویب سایٹ forums.com.pk حبیب گپ شپ 3 13-04-08 10:33 AM
ملکی تاریخ کی سب سے بڑی براہ راست سرمایہ کاری،ابوظبی کی کمپنی حب میں5 ارب ڈالر سے ریفائنری لگائے گی،معاہدے پر دستخط خرم شہزاد خرم خبریں 0 14-11-07 03:05 PM
فورمز کی انتظامیہ کی طرف سے جشن آزادی مبارک منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 4 11-08-07 12:07 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger