| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام و علیکم،
کچھ عرصے پہلے ہمارا ایک 'کے ایف سی' میں جانا ہوا۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ یہاں ایک کے علاوہ جتنے بھی لوگ کام کرتے ہیں سب گونگے اور بہرے ہیں۔ شاید ان کا مینیجر واحد شخص ہے جو نارمل ہے باقی سب اسپیشل لوگ ہیں۔ یہاں جا بجا مختلف اشارے لگے ہوئے ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ اسپیشل لوگوں سے کیسے بات کی جاتی ہے۔ میں نے وہاں اسپیشل فیملیز بھی دیکھیں اور کچھ لوگوں کو دیکھ کر افسوس بھی ہوا کہ وہ ملازمین سے چِلا چِلا کر اور بدتمیزی سے باتیں کررہے تھے۔ یہاں آرڈر دینے کا طریقہ یہ ہے کہ کائونٹر پر سارے مینو چسپاں ہوئے ہوئے ہیں آپ ان پر انگلی رکھ کر ویٹر کو ہاتھ کے اشارے سے تعداد بتادیں اور آپ کا آرڈر تھوڑی دیر میں تیار کر کے آ پکو سرو کر دیا جائے گا۔ یہ 'کے ایف سی' کسی بھی طرح عام 'کے ایف سی' سے کم نہیں ہے۔ یہاں بھی ایمپلائی آف دی مَنتھ بنایا جاتا ہے۔ اگر آپ یہاں جانا چاہیں تو کراچی میں گلشن اقبال میں جب آپ حسن اسکوائر سے نیپا کی طرف آئیں تو یہ آپ کو اُلٹے ہاتھ پر پڑے گا۔ میں تو یہ کہتا ہوں کہ اگر آپ کا 'کے ایف سی' جانے کا ارادہ ہو تو کسی اور 'کے ایف سی' جانے کے بجائے یہاں چلے جائیں تاکہ ان لوگوں کی بھی ہمت افزائی ہوسکے۔ میرے پاس اس وقت کیمرہ نہیں تھا اس لیے یہاں کی تصاویر میں نے موبائل سے لی ہیں اور ان کی کوالٹی بھی اچھی نہیں ہے۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (15-01-10), فیصل ناصر (15-01-10), گوندل (04-12-09), مزمل فاروق (04-12-09), عامرشہزاد (15-01-10), عدنان دانی (04-12-09) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کی تحریر پڑھ کر ایک لطیفہ یاد آگیا
استاد شاگرد سے:تمھارے ابو کیا کرت ہے شاگرد:وہ KFC کے مالک ہے۔۔ استاد۔۔یہ KFC کیا ہوتا ہے شاگرد: کاکا فروٹ چاٹ۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (04-12-09) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لیے تجویز کرتا ہون
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,603
کمائي: 172,566
شکریہ: 8,802
5,786 مراسلہ میں 21,395 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں میں بھی اس کے ایف سی میں جاچکی ہوں ۔
دیکھ کر حیرت بھی ہوئی تھی اور اچھا بھی لگا ۔ اسپیشل لوگ کہیں سے بھی معذور نہیں لگ رہے تھے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی پاکستانی ادارے کو اس قسم کے آئیڈیاز کیوں نہیں آتے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (15-01-10), ابو عمار (15-01-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کیسے, کراچی, کرتے, پہلے, وقت, لگے, لوگ, موبائل, آرڈر, ایف, اقبال, السلام, اچھی, تصاویر, جانے, جائیں, جائے, جاتی, جاتا, حسن, خوشی, شاید, شخص, طریقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیری لوگر فنڈ کو کرپشن سے بچانے کیلئے ٹرانسپیرنسی سر گرم | ALI-OAD | خبریں | 0 | 17-01-11 09:09 AM |
| ٹرانسپیرنسی کو سبق سکھانے کا ایف آئی اے کا ارادہ واضح ہوگیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 31-12-10 03:44 AM |
| ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی طرف سے بین الاقوامی جریدے کو قانونی نوٹس | گلاب خان | خبریں | 0 | 04-12-10 06:05 AM |
| یہ ہے ٹر انسپیر نسی ۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 2 | 04-11-10 04:31 AM |
| پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی،ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے نئی چارج شیٹ تیار کرلی | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-10-10 07:08 PM |