| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
![]() روم…این جی ٹی…بازی گری ایک ایسا کھیل ہے جس میں کھلاڑی رنگ برنگے ملبوسات زیب تن کیے اپنے جسم کا توازن اور قابو برقرار رکھتے ہوئے مختلف کرتب کا مظاہرہ کرتے ہیں۔یہ ویڈیو بھی ایک ایسی ہی اطالوی لڑکی کی ہے جو انتہائی مہارت سے زمین پر ا ُلٹا لیٹ کر اپنے دونوں پاؤں اور ہاتھوں کی مدد سے بیک وقت ایک نہیں، دو نہیں بلکہ بانچ باسکٹ بالز کو ہوا میں لہراکر کرتب کامظاہرہ کر رہی ہے جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔مذکورہ ویڈیو میں سے ایک منتخب تصویر یہاں بھی دی گئی ہے۔ اطالوی لڑکی کا بیک وقت 5 باسکٹ بال کے ذریعہ شاندارکرتب
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | نبیل خان (16-09-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, کھیل, کھلاڑی, کیے, کرتے, گئی, ویڈیو, وقت, لڑکی, منتخب, مختلف, مدد, www, اپنی, اپنے, ایسی, ایسا, بیک, بال, برقرار, تصویر, دی, رنگ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| شوگر کا علاج ( بھنڈی کے ذریعے) | مسافر | عمومی بحث | 0 | 19-03-09 04:48 PM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |