واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


افغانستان میں‌اسکیٹ بورڈنگ!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-10, 06:06 AM   #1
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default افغانستان میں‌اسکیٹ بورڈنگ!

افغانستان میں‌اسکیٹ بورڈنگ!

مغربی ممالک میں‌‌اسکیٹ بورڈنگ (Skateboarding) نوجوانوں کا پسندیدہ کھیل ہے، ہمارے یہاں بھی امیر گھرانوں مے بچے اس سےشغل کرتے ہوئے نظر آجاتے ہیں، لیکن کیا آپ یقین کریں گے یہ مغربی کھیل جنگ سے تباہ حال افغانستان میں‌بھی مقبول ہے؟

لیجیئے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجیئے!

ایک مغربی نوجوان Skateboarding کرتے ہوئے:

Name:  skateboarding.jpg
Views: 41
Size:  16.9 KB

افغانستان کے Skateboarders کی تصاویر:

Name:  skateboardingafghanistan1.jpg
Views: 41
Size:  43.9 KB

skateboardingafghanistan2.jpg

Name:  skateboardingafghanistan3.jpg
Views: 39
Size:  73.4 KB

Name:  skateboardingafghanistan4.jpg
Views: 39
Size:  45.2 KB
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 06:08 AM   #2
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

افغانستان کے Skateboarders کی مذید تصاویر:

skateboardingafghanistan5.jpg

Name:  skateboardingafghanistan6.jpg
Views: 40
Size:  70.4 KB

Name:  skateboardingafghanistan7.jpg
Views: 38
Size:  60.9 KB

Name:  skateboardingafghanistan8.jpg
Views: 38
Size:  33.4 KB

Name:  skateboardingafghanistan9.jpg
Views: 40
Size:  25.4 KB
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 09:35 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ سوائے ایک کے باقی تمام تصاویر بلیک اینڈ وائٹ کیوں ہیں؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 02:07 PM   #4
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
یہ سوائے ایک کے باقی تمام تصاویر بلیک اینڈ وائٹ کیوں ہیں؟
رنگین تصویر مغرب کی ہے نا!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 07:00 PM   #5
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے شک ہے کہ باقی تصاویر افغانستان کے امن کے دور کی ہوں گی یعنی افغان جہاد سے قبل کی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), اخترحسین (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 07:03 PM   #6
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,056
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مینوں وی شک ھیگا جے

























اے سارا ڈرامہ جے
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), حیدر (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 07:05 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,348
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سے امیکہ اور اس کے اتحادی فوج پر پتھراؤ کر کے بھاگنے میں آسانی ہوتی ہوگی ۔۔
لیکن جو تصاویر یہاں لگائی گئیں ہیں ۔۔ اس میں افغانی تو کم ہی نظر آرہے ہیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-06-10), حیدر (25-06-10)
پرانا 25-06-10, 07:40 PM   #8
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,661
کمائي: 254,776
شکریہ: 53,120
7,705 مراسلہ میں 22,601 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
مجھے شک ہے کہ باقی تصاویر افغانستان کے امن کے دور کی ہوں گی یعنی افغان جہاد سے قبل کی۔
آپ کی بات بھی درست ہوسکتی ہے!

لیکن زمانہ امن میں‌گولیوں سے چھنی دیواروں اور تباہ شدہ ٹینک کا کیا کام ؟

رہی بلیک اینڈ وائٹ کی بات تو ممکن ہے کہ یہ فلڑ کی گئیں‌ہوں!
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-10, 08:15 PM   #9
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,991
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات بھی درست ہوسکتی ہے!

لیکن زمانہ امن میں‌گولیوں سے چھنی دیواروں اور تباہ شدہ ٹینک کا کیا کام ؟

رہی بلیک اینڈ وائٹ کی بات تو ممکن ہے کہ یہ فلڑ کی گئیں‌ہوں!
یہ لیں تازہ ترین تصویریں

Name:  af skb.jpg
Views: 26
Size:  60.0 KB
افغان بچےکابل میں قطار میں کھڑ ے skateboarding park میں داخل ہونے کا انتظار کر رہے ہیں
December 29, 2009

Name:  af skb 1.jpg
Views: 25
Size:  47.2 KB
June 21, 2010

Name:  af skb 2.jpg
Views: 26
Size:  76.9 KB
گیارہ سال کا فرھاد skateboarding park میں کلاس میں فوٹو کیلے پوز کر رہا ہے۔
June 21, 2010.

یہی کافی ہیں یا مزید ثبوت چاہے؟
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
ناصحی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (25-06-10)
جواب

Tags
color, ہیں،, ہے،, کھیل, کرتے, گے, پسندیدہ, یقین, لیکن, نوجوانوں, نظر, مے, مقبول, ممالک, مغربی, آنکھوں, افغانستان, اپنی, امیر, بچے, تباہ, تصاویر, جنگ, حال, دیکھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
پاکستان میں 16فیصد سگریٹ نوش خواتین کی عمریں 15سال سے کم ہیں‘ رپورٹ ابن جلال خبریں 1 14-10-10 07:56 AM
وزیرستان میں‌ متوقع آپریشن پاکستان نواز گروپ معاون بن سکتے ہیں‌ مزمل فاروق سیاست 0 01-06-09 11:15 AM
چاکلیٹ سے اپنی عمر معلوم کریں‌! طاھر دلچسپ اور عجیب 3 05-11-08 01:34 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger