| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
ایک شادی شدہ جوڑے کو ان کی شادی کے گیارہ سال بعد اللہ نے ایک بیٹا عطا کیا۔ وہ بیٹا اس جوڑے کی آنکھ کا تارہ تھا اور سب ہنسی خوشی رہ رہے تھے۔ جب وہ بچہ 2 سال کا ہوا تو ایک واقعہ پیش آیا۔ ایک دن صبحدفتر جاتے ہوئے آدمی نے دوا کی بوتل کھلی دیکھی، چونکہ وہ جلدی میں تھا لہذا اس نے اپنی بیوی کو تنبیہ کردی کہ اس کو یاد سے جلد از جلد بند کر دے۔ شوہر کے دفتر جانے کے بعد بیوی کام میں اس قدر مصروف ہو گئ کہ اسے دوا کی بوتل کا خیال ہی نہیں آیا۔ دوسری طرف بچے نے ایک خوبصورت چھوٹی سی رنگین بوتل اپنی پہنچ میں دیکھی تو اس نے دیکھا کہ یہ کیا ہے؟ واہ ! کتنا مزیدار شربت لگتا ہے - اور جناب بچے نہ پوری بوتل پی لی۔ یہ دوا دراصل بڑوں کی ایک تیز دوا تھی جسکی خوراک ایک چائے کا چمچہ تھی۔ بچے کے پیتے ہیں اس کی طبیعت خراب ہونے لگی اور جب ماں نے بچے اور بوتل کو دیکھا تو وہ سب سمجھ گئ اور فوراً اسپتال کی طرف بھاگی۔ جب تک غمزدہ اور پریشان باپ اسپتال پہنچا، بچے کا انتقال ہو گیا۔ باپ نے اپنی بیوی سے پوچھا کہ کیا ہوا تھا، جب بیوی نے تمام صورتحال واضح کی تو اس نے انتہائ غمزدہ ہو کر اپنی بیوی کو چار لفظ بولے۔۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے شوہر نے بیوی سے کیا چار لفظ کہے ؟ شوہر نے صرف یہ کہا کہ "میں تمہارے ساتھ ہوں" شوہر کا یہ انتہائ غیر متوقع رویہ Proactive Behavior کہلاتا ہے بچہ مر چکا تھا اور اس کو دوبارہ زندہ کرنا ناممکن تھا۔ اس تمام حادثہ کا قصور وار صرف ماں ہی نہیں باپ بھی تھا - کیونکہ اگر وہ پہلے ہی بوتل کو بند کر دیتا تو یہ واقعہ ہی نہ ہوتا۔ دونوں میں کسی نے دوسرے کو اس کا ذمہ دار نہیں ٹہرایا۔ ماں نے اپنا بچہ کھویا ہے، اس سے زیادہ غم کسی کو نہیں ہو سکتا اور اس وقت اسے اپنے شوہر کی ضرورت ہے کہ اس غم کو برداشت کر سکے، لہذا شوہر نے اپنے ان الفاظ سے اسے وہ تمام چیزیں دی دیں جسکی اسے ضرورت تھی۔ اگر ہم تمام دنیا میں اس زاویہ سے دیکھیں تو یقین مانیں دنیا کی کافی مشکلات حل ہو سکتی ہیں۔ ہزاروں میل کا سفر ایک چھوٹے سے قدم سے شروع ہوتا ہے۔ اپنی تمام جلن، حسد، معاف نہ کرنا، خود پسندی اور خوف کی عادات کو نکال باہر کر کے دیکھیں، یہ دنیا اور اس کے لوگ ایسے نہیں جیسے کہ آپ اکثر سوچتے تھے۔ اس واقعے سے ہم یہ سبق حاصل کر سکتے ہیں کہ ہم اکثر اپنا وقت اس بات میںضائع کر دیتے ہیںکہ کسی چیز کے ہونے کا ذمہ دار کون ہے، یا کس کی وجہ سے یہ ہوا ہے۔ انگریزی میں جسے کہتے ہیں Blame Game، چاہے وہ خاندانی تعلقات میں ہو، نوکری میں ہو یا دوستوں کے ساتھ، ہمارا وقت انہی میں خرچ ہو جاتا ہے۔اس طریقہ میں ناصرف آپس میںغلط فہمیاںبڑھتی ہیں، بلکہ انسانوں کے درمیان گرم جوشی اور محبت میںبھی کمی آتی جاتی ہے۔ سوچیںاور عمل کرنے کی کوشش کرے - اللہ ہم پر آسانی فرمائے ! والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 26 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | arif (24-11-08), arshad khan (22-11-08), J.S (24-11-08), sahj (01-08-10), shafresha (01-08-10), فیصل ناصر (31-07-10), کنعان (01-08-10), یاسر عمران مرزا (31-07-10), وسیم (22-11-08), نورالدین (02-08-10), منتظمین (01-08-10), محمدمبشرعلی (31-07-10), محمدعدنان (23-11-08), مرزا عامر (01-08-10), اویسی (15-09-10), ام طلحہ (24-11-08), ابو عمار (22-11-08), ابو عمار العباسی (07-08-10), ابن جلال (22-11-08), احمد بلال (16-09-10), احمدنواز (02-08-10), بلال الراعی (23-08-10), سحر (01-08-10), عبدالقدوس (24-11-08), عبداللہ حیدر (01-08-10), عدنان دانی (31-07-10) |
| کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 31-07-10 | عدنان دانی | دستیاب نہیں | 50 |
| 22-11-08 | ابن جلال | بہت زبردست | 100 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,081
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا لکھا ہے ۔ بہت زبردست
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
پسندیدگی کا شکریہ ! والسلام طاہر |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,135
کمائي: 193,045
شکریہ: 9,964
7,886 مراسلہ میں 16,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب طاہر بھائی بہت خوب
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,566
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم عبدالقدوس بھائ!
جی ہاں، سوال اچھا ہے، لیکن اس کا تعلق بالواسطہ مینجمنٹ سے نہیں اس لیئے اس کو علیحدہ ہی رکھا تھا۔ باقی آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کو مینجمنٹ میں ہونا چاہیے تو پھر ادہر پھینک دیتے ہیں والسلام طاہر |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (15-09-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,694
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,237
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ، جناب۔ کیا بات ہے آپکی
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بہت ہی عمدہ جناب
بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,190
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق کے لئے اپلائی کردیا گیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پیش, پوسٹ, قدم, لوگ, نوکری, ماں, متوقع, محبت, آپکی, آدمی, اللہ, الزام, بھائی, تحریر, جواب, حل, خوب, خود پسندی, سفر, سال, شکریہ, عمدہ, عبدالقدوس, صورتحال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا یہ انسان ہیں؟ | علی عمران | گپ شپ | 12 | 08-09-11 09:18 PM |
| خلیفہ کون منتخب کرئے گا؟ اہل شوری کون ہیں؟ کیا یہ مدینہ کا حق ہے؟ | منتظمین | اسلام اور معاشرہ | 26 | 27-07-10 08:36 AM |
| عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ | منتظمین | میرا پاکستان | 32 | 23-07-10 08:14 PM |
| سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 25 | 25-06-10 07:50 PM |
| ہم کس گروہ سے ہیں؟ | sahj | عمومی بحث | 4 | 01-02-10 01:38 PM |