واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > دلچسپ اور عجیب



دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں


امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-08, 07:47 AM   #1
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

تفصیل:
امریکی بحریہ نے دنیا کی طاقتور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ کیا ہے ۔ یہ گن 2500 میٹر فی سیکنڈ کی رفتار سے گولہ پھینک سکتی ہے ۔ یہ تجربہ امریکہ کی ان کوششوں کا حصہ ہے جس کے تحت سمندر میں 200 ناٹیکل میل تک کسی بھی ہدف
کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے
اس ٹیکنالوجی کو Sci-fi fans کے نام سے جانا جاتا ہے۔
اس ٹیکنالوجی میں دھماکہ خیز مواد کی بجائے الیکٹرومیگناٹک انرجی کو استعمال کیاگیا ہے، اس کی رینج تقرییا370 کلومیٹر ہے جسکی مزل ویلاسٹی آوازکی رفتار کاتقریبا سات گنا ہے
اسکا ٹیسٹ فائر 31 جنوری 2008 کو کیا گیا تھا۔ امریکی نیوی کے پاس اس وقت ایم کے 45 انچ گن ہے، جسکی رینج 37 کلومیٹر تک ہے۔
اسکو railgunکے نام دیا گیاہے۔

Last edited by وجدان; 04-02-08 at 07:01 AM.
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-02-08, 12:13 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

س خبر کی مزید تفصیل درکار ہے۔ کیونکہ اس کی وضاحت نہیں ہو پارہی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-02-08, 03:28 AM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 25,150
شکریہ: 919
594 مراسلہ میں 1,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

جناب جیسے ہی تفصیل مجھ تک پہنچے گی آپ سب لوگوں تک بھی پہنچ جائے گی۔
وجدان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-08, 09:25 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,650
شکریہ: 9,806
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

مزید تفصیل کا انتظار ہے
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-04-08, 07:32 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
کمائي: 77,454
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,139 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

الیکٹرو میگنیٹک انرجی کا یہ استعمال حیرت انگیز ہے۔ مزید تفصیل کا انتظار رہے گا۔ کسی کو اس ٹیکنالوجی کا اصول (Working principle) معلوم ہو تو بتائیں۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 09:49 AM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,788
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

اس کی کوئی تصویر نہیں ھے جناب۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-04-08, 07:25 AM   #7
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

سب کچھ آجائے گا۔ تفصیل تصویر کے ساتھ۔
جیسے ہی وہ عراق وافغانستان ودیگر مظلوم مسلم ممالک پر استعمال کرے گا ۔ سب کو پتہ چل جائے گا۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-11-08, 02:29 AM   #8
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,137
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ

خوفناک چیز ہے ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
وجدان (05-11-08)
جواب

Tags
معلوم, امریکہ, تصویر, خبر, دھماکہ, رفتار, طاقتور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر) راجہ اکرام سالگراہیں 32 02-07-11 12:56 AM
ٹائیٹل دیں سحر گپ شپ 78 19-04-11 02:25 PM
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 11:22 AM
لندن میں ایٹمی حملےسے بچا نے والا گھر برائے فروخت جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 25-10-10 10:42 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger