| دلچسپ اور عجیب کوئی بھی ایسی چیز جو دلچسپ اور عجیب ہو یہاں پوسٹ کریں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
شگاگو…امریکی شہر شکاگو کی ایک چاکلیٹ تیار کرنے والی کمپنی نے دنیا کی سب سے بڑی چاکلیٹ بار تیارکرکے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ورلڈز فائنسٹ چاکلیٹ کمپنی کی تیار کردہ یہ چاکلیٹ بار12ہزارپونڈ(5اشاریہ5ٹن)وزن ی،21 فٹ لمبی اور 3فٹ اونچی ہے۔اس چاکلیٹ کی تیاری میں 5ہزار500پونڈ چینی،2 ہزار پونڈ ملک پاؤڈر،1ہزار200پونڈ بادام اور چاکلیٹ بٹر سمیت دیگر اجزاء استعمال میں لائے گئے۔کمپنی کی فیکٹری میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اس چاکلیٹ بار نے ناصرف بچوں سمیت موقع پر موجودد حاضرین کو دنگ کردیا بلکہ اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج کروالیا۔
امریکی کمپنی کا21فٹ لمبی چاکلیٹ باربنانے کا عالمی ریکارڈ
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,288
کمائي: 26,512
شکریہ: 8,489
1,586 مراسلہ میں 3,509 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عجیب حرکت ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (16-09-11), حیدر (03-10-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,396
کمائي: 96,043
شکریہ: 52,538
11,185 مراسلہ میں 35,278 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (03-10-11), حسن قادری (04-10-11) |
![]() |
| Tags |
| com, jang, search, کردیا, گئی, پیش, والی, قائم, لمبی, لائے, نام, موقع, ملک, اونچی, امریکی, استعمال, بچوں, بار, تیار, دیگر, دنیا, ریکارڈ, شہر, شکاگو, عالمی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 03:53 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |